ملا فضل اللہ کی موت پر خوش ہونے والے جاہلوں کے نام

Citizen X

President (40k+ posts)
That's what the world thinks of Pakistanis.. Not the common people, they are common in every country; insignificant & ignored. Trauma and injuries of leftover family members esp kids from mazar sharif or waziristan are same, except the afghani kids regret leaving bodies of loved ones behind, unburied, when they ran. Yes the back stabbers are there. The almost-plaza mafia in twin cities is there. Most likely facilitators too. It's usually the well-fed ones you have to watch out for, the likes of ghani and karzai who bite the hand that feeds them and fights their wars. But if we can't identify them and just want to carpet-blame, we're no different.
And let's face it, strategy is not decided on loyalty. They are choosing the more lucrative offers from india hand in glove with usa. Can iran's game be gauged? bangladesh? nepal and bhutan always the lackeys. We are a thorn in all our neighbours' eyes. The arabs have always sided with india in imp matters e.g. labour, trade, etc. Our foreign policy, if there's any, sucks. Almost 75 years into freedom, like the koreas, and split in half, the best we are aiming to be in the 21st century, is saudia's hired guns and china's highway.
You are wasting your time here, I have no sympathy for these treacherous bastards. Deport each and every one of them and seal the borders. If they have blah blah blah problems then let their new friends India solve it for them.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

بالکل صحیح۔ سارے افغانوں کو نکالو۔ جو افغانوں کے ہمدرد ہیں جیسے اچک زئی، اور صحافی جیسے سلیم صافی ان کو بھی لات مار کر افغانستان بھیج دو۔ اس احسان فراموش قوم سے بہتر ہے برمیوں کو پناہ دے دو۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Many Pakistanis feigning moral high ground secretly agree with Trump on minorities, immigrants and refugees but I am sure most would draw a line at seperation... there is definitely a lot of money to be made by private corporations for catching, deporting or locking up Afghani refugees but the culture of "lawlessness" in the country has thankfully prevented that from happening....
I think the best thing that ever happened to the world to rid it self of Americans was Trump. Nothing can do more damage to the US than an idiot like Trump at the helm!

And FYI I support the Americans on their stand on illegal immigrants and "refugees" how does an Afghani or Sryian make it across halfway across the globe to land in the US as a refugee ? The real refugees were the Afghani civilians who fled to the first place of security they could i.e Pakistan and we hosted over 10 million of them for decades, now they have decided to piss in the plate they were eating in, and now they need to be thrown out and kept out!

Or the poor people who walked for 10s if not 100 of miles to escape the brutality in Syria and are stuck between borders in Europe.

And no feigning moral ground here, I'm done being politically correct, I have more respect and love for a Christian, Hindu or Sikh Pakistani who is a true patriot than these Muslim Afghanis.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
بالکل صحیح۔ سارے افغانوں کو نکالو۔ جو افغانوں کے ہمدرد ہیں جیسے اچک زئی، اور صحافی جیسے سلیم صافی ان کو بھی لات مار کر افغانستان بھیج دو۔ اس احسان فراموش قوم سے بہتر ہے برمیوں کو پناہ دے دو۔
Agreed, these achakzais and safi's also need to go, who are worse than the Afghanis, they are Pakistanis yet side with the Afghanis.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
If they have blah blah blah problems then let their new friends India solve it for them.
اس احسان فراموش قوم سے بہتر ہے برمیوں کو پناہ دے دو۔
I think the best thing that ever happened to the world to rid it self of Americans was Trump. Nothing can do more damage to the US than an idiot like Trump at the helm!

And FYI I support the Americans on their stand on illegal immigrants and "refugees" how does an Afghani or Sryian make it across halfway across the globe to land in the US as a refugee ? The real refugees were the Afghani civilians who fled to the first place of security they could i.e Pakistan and we hosted over 10 million of them for decades, now they have decided to piss in the plate they were eating in, and now they need to be thrown out and kept out!

Or the poor people who walked for 10s if not 100 of miles to escape the brutality in Syria and are stuck between borders in Europe.

And no feigning moral ground here, I'm done being politically correct, I have more respect and love for a Christian, Hindu or Sikh Pakistani who is a true patriot than these Muslim Afghanis.

Was speaking hippocratically but some of the things said above are right, ham doodh ke jalay hain... Oh well.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل صحیح۔ سارے افغانوں کو نکالو۔ جو افغانوں کے ہمدرد ہیں جیسے اچک زئی، اور صحافی جیسے سلیم صافی ان کو بھی لات مار کر افغانستان بھیج دو۔ اس احسان فراموش قوم سے بہتر ہے برمیوں کو پناہ دے دو۔
جماعت غیر اسلامی کے سابق امیر منو کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
 
Solehria

Politcal Worker (100+ posts)
میرے عزیز ہم وطنوں
تم کتنے نادان ہو
دنیا سمھجتی ہے کے تم پوری دنیا کو بیوقوف بناتے ہو
دراصل پوری دنیا تمھیں بیوقوف بنا جاتی ہے

جناب جنجوعہ صاحب مجھے آپ سے یہ امید نہی تھی
اپنی اپنی کاردکردگی رپورٹ کارڈ بڑ ی خوشی خوشی افغانستان لے کر گئے

اور دوستوں سے صلہ کے طور پر ٹی ٹی پی کا سر مانگ لیا
آپ کے دوستوں کے تو گویا وارے نیارے ہو گئے

انہوں نے اگلے ہی دن سر طشتری میں رکھ کر عیدی کے طور پر بھجوا دیا
اصل میں آپ نے تو ان کے اصل دشمنوں اور ان کے دشمنوں کے اثاثہ جات کو تباہ کر دیا
اور بدلے میں ملا آپ کو فضل اللہ کا سر

جناب سٹرٹجک اثاثوں کی ایک لائف ہوتی ہے
جو استمعال ہو جانے کے بعد ایک غلیظ غبارے کی سی حثیت رکھتے ہیں
جنھیں چھپا کر تلف کر دیا جاتا ہے
اور آپ نے اسی کو بے بہا قیمت پر خرید لیا

جناب امریکہ انڈیا اور افغانستان میں الف کے علاوہ اب بہت کچھ مشترکہ ہے
اسی اشتراک نے اب داعش کو جنم دیا ہے

داعش کے اہداف واضح ہیں
ایران چین روس اور پاکستان

اس بار ٹرمپ انتظامیہ نے فنگر پرنٹس نہ چھوڑنے والی کوشش کو بھی ٹرائی نہی کیا

اور ٹی ٹی پی اور طالبان جیسی تنظیمیں داعش کے راستے کی سب سے بڑ ی رکاوٹیں ہیں
جنھیں تیزی سے ہٹایا جا رہا ہے

اسی طرح کا ایک غلیظ غبارہ بھری قیمت پر ھمارے ہاتھ تھما دیا گیا ہے

اب اپ داعش کا مطالعہ کیجئے
یہ منظم ہی دو مقامات پر ہو رہی ہے

اگر آپ نے وار پلاننگ پڑھی ہوئی ہو گی تو
آپ کو ان کے سٹرٹیجک علاقوں کی سمھج آ جاتے گی

ایک مقام واضح طور پر ایران کو نشانہ بنانے کے لئے ہے
اور دوسرا واضح طور پر پاکستان کو

IS_Map_Afg.jpg

Screen-Shot-2016-05-09-at-13.05.31.jpg

میرے تجزیے کے مطابق
افغانستان کی صورت میں امریکہ انڈیا اگر رکاوٹ ہیں بارڈر پر باڑھ لگانے کے
تو مقصد یہ ہی ہے کے
داعش کا راستہ بند نہ ہونے پاے

افغانستان میں حملے دراصل داعش کی تربیت کے طور پر ہو رہے ہیں
اور پاکستان میں حملے ان کے شروع ہونے ہی والے ہیں

میرے خیال سے ہمیں افغانستان امریکہ یا انڈیا کے گھٹ جوڑ سے
پینگیں بڑھانے کے بجاے

اپنی ساری قووت باڑھ لگانے
اور مغربی سرحد کو محفوظ کرنے پر صرف کرنی چاہیے
uffooo buhat bura yaar nahi marna chahyai tha.... Happy ????
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
جماعت غیر اسلامی کے سابق امیر منو کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
جماعت اسلامی وردی والے ابوجی کی سی ٹیم ہے، ان کی جب ضرورت پڑتی ہے تو منور حسن اور سراج الحق کوئی سا بھی ورژن کام آجاتا ہے۔ ان کو کچھ مت بولو، تحریک انصاف کے ایک انگلی والے ابوجی ناراض ہو جائیں گے۔
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ بات خاصی حيران کن ہے کہ کچھ راۓ دہندگان اب بھی اس بات پر بضد ہيں کہ امريکی حکومت کسی بھی طور ان دہشت گرد تنظيموں اور ان کے سرغناؤں کی سرپرستی کر رہی ہے جو نا صرف يہ کہ خطے ميں ہمارے اتحاديوں کے مفادات ليے خطرہ ہيں بلکہ ہمارے فوجیوں پر بھی حملے کر رہے ہيں۔ ان دہشت گردوں کے خلاف ہماری مسلسل کاوشوں اور ان کے خاتمے کے ليے اپنے اتحاديوں کو ديے جانے والے وسائل اس بے سروپا دليل کی نفی کے ليے کافی ہيں کہ ان دہشت گردوں کو ہماری پشت پنائ حاصل ہے۔

يقينی طور پر ان دہشت گردوں کے خاتمے کے ليے ہم ہرگز وسائل فراہم نا کرتے اگر بعض راۓ دہندگان کے الزام کے مطابق ہم ان دہشت گرد افراد کو اپنے اثاثے سمجھتے۔

اگر اس دليل کو درست تسليم کر ليا جاۓ تو پھر سوال يہ اٹھتا ہے کہ ٹی ٹی پی کے قائدين اور اس تنظیم سے وابستہ وفادار جنگجو کيونکر ايک ايسے "کٹھ پتلی نچانے والے" مالک کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگائيں گے جو نا صرف يہ کہ خود انھيں ٹارگٹ کر رہا ہے بلکہ وہ حکومت پاکستان کو بھی ہر قسم کے وسائل، لاجسٹک امداد اور جنگی سازو سامان مہيا کر رہا ہے تا کہ ان کے محفوظ ٹھکانوں کو تباہ و برباد کيا جا سکے؟

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ ٹی ٹی پی يہ جانتے ہوۓ ہمارے ساتھ تعاون کرے گی اور ہمارے اشاروں پر کام کرے گی کہ ہم نے نا صرف يہ کہ اس تنظيم کے قائدین کی گرفتاری پر انعام مقرر کر رکھا ہے بلکہ ہم خطے ميں اپنے اسٹريجک اتحاديوں کے ساتھ مل کر اس امر کو يقینی بنا رہے ہيں کہ اس تنظيم کو اس حد تک غير فعال کر ديا جاۓ کہ وہ کسی قسم کی دہشت گرد کاروائ کرنے کی صلاحيت سے عاری ہو جاۓ؟

کوئ بھی تعميری ذہن يہ ناقابل ترديد حقيقت ديکھ سکتا ہے۔ ان تنظيموں کا واضح کردہ مقصد اور اس ضمن ميں بے شمار شواہد موجود ہيں۔ غلط تاثرات پر مبنی مبہم سازشی کہانياں ان کے خونی نظريے کو جلا بخشنے کا سبب بنتی ہيں

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں جناب مان لیتے ہیں کے امریکہ دہشت گردوں کو پروان نہی چڑھاتا
لیکن کیا آپ اپنے ہی دفاع میں پیش کی جانے والی توجیہات کے مطابق یہ شک کا فائدہ پاکستان کو دینا بھی پسند کریں گی
ہم تو عوام یہ راۓ رکهتے ہیں یا شک کرتے ہیں کے امریکہ دہشت گردوں کی پشت پنھائی کرتا ہے
لیکن آپ کی تو حکومت یہ یقین رکھتی ہے کے پاکستان دہشت گردوں کی پشت پنھائی کرتا ہے

اپنے وضح کردہ اصول اپنی جاہل حکومت کو بھی سمھجائیں کے پاکستان پر یہ الزام کس طرح لگایا جاتا ہے
ہم پاکستانی واقعی بہت انتہا پسند ہیں ہم سے کوئی ایک قدم پیچھے ہٹتا ہے تو ہم کوسوں دور ہٹ جاتے ہیں
ہماری طرف کوئی ایک قدم بڑھاۓ ہم بڑھ کے گلے سے بھی لگا لیتے ہیں
ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں جس طرح پاکستان کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے یا دہشت گردی کے الزامات لگا کر اے دن نئی پابندیاں لگائی جائی جا رہی ہیں ھمارے سفارتی عملے کو محصور کر دیا گیا ہے
ایسے میں آپ لوگوں کی اس قسم کے فورمز پر دوستیوں یا مدد کے دعوے

جھوٹ اور دھوکے سے زیادہ کچھ نہی

خوش رہیں اور خوش رہنے دہیں

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ بات خاصی حيران کن ہے کہ کچھ راۓ دہندگان اب بھی اس بات پر بضد ہيں کہ امريکی حکومت کسی بھی طور ان دہشت گرد تنظيموں اور ان کے سرغناؤں کی سرپرستی کر رہی ہے جو نا صرف يہ کہ خطے ميں ہمارے اتحاديوں کے مفادات ليے خطرہ ہيں بلکہ ہمارے فوجیوں پر بھی حملے کر رہے ہيں۔ ان دہشت گردوں کے خلاف ہماری مسلسل کاوشوں اور ان کے خاتمے کے ليے اپنے اتحاديوں کو ديے جانے والے وسائل اس بے سروپا دليل کی نفی کے ليے کافی ہيں کہ ان دہشت گردوں کو ہماری پشت پنائ حاصل ہے۔

يقينی طور پر ان دہشت گردوں کے خاتمے کے ليے ہم ہرگز وسائل فراہم نا کرتے اگر بعض راۓ دہندگان کے الزام کے مطابق ہم ان دہشت گرد افراد کو اپنے اثاثے سمجھتے۔

اگر اس دليل کو درست تسليم کر ليا جاۓ تو پھر سوال يہ اٹھتا ہے کہ ٹی ٹی پی کے قائدين اور اس تنظیم سے وابستہ وفادار جنگجو کيونکر ايک ايسے "کٹھ پتلی نچانے والے" مالک کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگائيں گے جو نا صرف يہ کہ خود انھيں ٹارگٹ کر رہا ہے بلکہ وہ حکومت پاکستان کو بھی ہر قسم کے وسائل، لاجسٹک امداد اور جنگی سازو سامان مہيا کر رہا ہے تا کہ ان کے محفوظ ٹھکانوں کو تباہ و برباد کيا جا سکے؟

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ ٹی ٹی پی يہ جانتے ہوۓ ہمارے ساتھ تعاون کرے گی اور ہمارے اشاروں پر کام کرے گی کہ ہم نے نا صرف يہ کہ اس تنظيم کے قائدین کی گرفتاری پر انعام مقرر کر رکھا ہے بلکہ ہم خطے ميں اپنے اسٹريجک اتحاديوں کے ساتھ مل کر اس امر کو يقینی بنا رہے ہيں کہ اس تنظيم کو اس حد تک غير فعال کر ديا جاۓ کہ وہ کسی قسم کی دہشت گرد کاروائ کرنے کی صلاحيت سے عاری ہو جاۓ؟

کوئ بھی تعميری ذہن يہ ناقابل ترديد حقيقت ديکھ سکتا ہے۔ ان تنظيموں کا واضح کردہ مقصد اور اس ضمن ميں بے شمار شواہد موجود ہيں۔ غلط تاثرات پر مبنی مبہم سازشی کہانياں ان کے خونی نظريے کو جلا بخشنے کا سبب بنتی ہيں

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
لیکن آپ کی تو حکومت یہ یقین رکھتی ہے کے پاکستان دہشت گردوں کی پشت پنھائی کرتا ہے

اپنے وضح کردہ اصول اپنی جاہل حکومت کو بھی سمھجائیں کے پاکستان پر یہ الزام کس طرح لگایا جاتا ہے
ہم پاکستانی واقعی بہت انتہا پسند ہیں ہم سے کوئی ایک قدم پیچھے ہٹتا ہے تو ہم کوسوں دور ہٹ جاتے ہیں
خوش رہیں اور خوش رہنے دہیں

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی وزير خارجہ کی جانب سے سرحد کے دونوں جانب فعال تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف يکساں کاروائ کی اہميت کو اجاگر کرنا نا تو پاکستان کے خلاف دباؤ ڈالنے کے ليے کوئ نيا حربہ ہے اور نا ہی يہ کوئ ايسا مطالبہ ہے جو خود پاکستانی حکومت کے اپنے بيان کردہ اہداف سے متصادم ہے۔

پاکستانی حدود کے اندر بعض دہشت گرد گروہوں کی ممکنہ موجودگي کے حوالے سے امريکی وزير خارجہ کی جانب سے خدشات کا اظہار نا تو کوئ نيا انکشاف ہے اور نا ہی اس موضوع کے حوالے سے ہمارے ممکنہ موقف ميں کسی تبديلی کا عنديہ ہے۔ کیا يہ درست نہيں ہے کہ اس وقت بھی پاکستان کی فوج اپنی حدود کے اندر انھی متشدد عناصر کے خلاف کاروائ ميں مصروف ہے اور يہ فوجی آپريشن کئ ماہ سے جاری ہے؟

يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ خطے میں کسی مخصوص مقام پر کسی دہشت گرد گروہ کی ممکنہ موجودگی کا ذکر کرنا يا اس ضمن میں خدشات کے اظہار کا ہرگز يہ مطلب نہيں ہے کہ ہم کسی بھی طور ذمہ داری کا بوجھ منتقل کر رہے ہيں يا کسی بھی قسم کی الزام تراشی کے مرتکب ہو رہے ہيں۔ امريکی حکومت اپنے شراکت داروں کے ساتھ خطے میں ان متشدد عناصر کے تعاقب کے ضمن ميں پرعزم ہے جو نا صرف يہ کہ ہمارے مشترکہ دشمن ہيں بلکہ ہمارے باہم مفادات کے ليے بھی يکساں خطرہ ہیں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

ہم تو عوام یہ راۓ رکهتے ہیں یا شک کرتے ہیں کے امریکہ دہشت گردوں کی پشت پنھائی کرتا ہے

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اگر آپ کے دعوے کے مطابق امريکہ کا دہشت گرد تنظيموں پر اتنا زيادہ اثر ورسوخ ہے تو پھر ہم نے اپنے ان "اثاثوں" اور ان پر اپنے کنٹرول کو بروۓ کار لاتے ہوۓ نو گيارہ کے خوفناک حملوں کو رکوانے کے ليے کيوں نہيں کچھ کيا؟ اور پھر اسی تناظر ميں يہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ اگر دہشت گرد محض ہمارے ہاتھوں کی کٹھ پتلياں ہی ہيں تو پھر ہم نے ان کے خاتمے کے ليے اپنے بيش بہا وسائل کيوں وقف کر رکھے ہيں جن ميں افغانستان کے ميدانوں ميں اپنے فوجيوں کو بھيجنا بھی شامل ہے۔

کسی دہشت گرد عنصر پر کنٹرول اور اثر حاصل کرنے کی کيا منطق رہ جاتی ہے اگر ہم اس "طاقت" کو سرے سے استعمال ہی نا کريں اور انھی عناصر سے لڑنے کے ليے اپنے فوجيوں کی جان مسلسل خطرے ميں ڈالتے رہيں جو آپ کی دانست ميں ہمارے ايماء پر کام کر رہے ہيں؟

آپکے تضادات پر مبنی دلائل اور بغير کسی منطق اور شواہد کے فورمز پر تشہير کردہ کہانيوں سے قطع نظر يہ حقيقت فراموش نہيں کرنی چاہيے کہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے عفريت کی وسعت اور اس کے پھيلاؤ کی نوعيت ايسی نہيں ہے کہ جسے چند افراد يا ايجنٹ کنٹرول کر سکيں يا اس پر کلی طور پر اثرانداز ہو سکيں۔ يہ تو ايسی سوچ کا شاخسانہ ہے جسکی مذہب کے جعلی لبادے ميں ايک مسخ شدہ نظريے کے ذريعے تشہير کی جا رہی ہے، اور يہ ايک ايسی سوچ ہے جسے اسلامی دنيا کے قريب تمام ہی معتبر مذہبی سکالرز نے يکسر مسترد کر ديا ہے۔

آپ کی اطلاع کے ليے عرض ہے کہ گزشتہ ايک دہائ کے دوران بے شمار خودکش حملوں کی ويڈيوز موجود ہيں جن ميں ان مکروہ جرائم کے ذمہ دار افراد کو واضح طور پر ديکھا جا سکتا ہے۔ ان ميں سے بے شمار خودکش حملہ آوروں کے تو کوائف کی بھی تصديق کی جا چکی ہے۔ يہی نہيں بہت سے اہم دہشت گرد ليڈروں کو گرفتار يا ہلاک بھی کيا جا چکا ہے۔ ميں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان گرفتار شدگان دہشت گردوں ميں سے کوئ بھی ايسا نہيں ہے جسے ايسا "امريکی ايجنٹ" قرار ديا جا سکے جو واشنگٹن ميں موجود اپنے مبينہ "مالکان" کے ايماء پر اپنی زندگی خطرے ميں ڈال رہا ہو۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں جس طرح پاکستان کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے یا دہشت گردی کے الزامات لگا کر اے دن نئی پابندیاں لگائی جائی جا رہی ہیں ھمارے سفارتی عملے کو محصور کر دیا گیا ہے
ایسے میں آپ لوگوں کی اس قسم کے فورمز پر دوستیوں یا مدد کے دعوے

جھوٹ اور دھوکے سے زیادہ کچھ نہی

خوش رہیں اور خوش رہنے دہیں

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی حکومت نے دہشت گردی کے عفريت کے خاتمے کے ليے جاری عالمی کاوشوں کے ضمن ميں پاکستان کی عوام اور افواج کی بے مثال قربانيوں کو ہميشہ تسليم کيا ہے۔ ان قربانيوں کے ادراک اور پاکستان کے ساتھ ہمارے مصمم ارادے کا ہی نتيجہ ہے کہ دنيا کے کسی اور ملک نے پاکستان کو اتنا تعاون اور معاونت فراہم نہيں کی ہے جتنی امريکی حکومت کی جانب سے کی گئ ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہمارے تعاون اور وسائل ميں شراکت صرف دفاعی امداد، لاجسٹک اسپورٹ، تربيت اور اينٹيلی جنس کے تبادلے تک ہی محدود نہيں ہے بلکہ اس شراکت داری ميں دونوں ممالک کے درجنوں ايسے اداروں اور محکموں کے مابين عملی تعاون بھی شامل ہے جو عام لوگوں کی حفاظت اور سيکورٹی کے ليے ہر روز کاوشيں کر رہے ہيں۔

ريکارڈ کی درستگی کے ليے کچھ اعداد وشمار پيش ہيں جو امريکہ اور پاکستان کے درميان مضبوط اسٹريجک تعلقات کے ضمن ميں ہمارے ارادے اور عزم کو واضح کرتے ہيں۔

chartoftheday_12384_us_aid_to_pakistan_n.jpg

امريکی حکومت اپنے ان شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی جو دہشت گردی کا شکار ہيں تا کہ ان عناصر اور گروہوں کے خلاف تاديبی کاروائ اور موثر حکمت عملی کو کاميابی سے ہمکنار کيا جاۓ جو تمام دنيا ميں عام شہريوں کے ليے مشترکہ خطرے کا سبب ہيں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
تو یہ دہشت گرد تو افغانستان اور انڈیا میں بھی موجود ہیں امریکہ کا پاکستان سے امتیازی سلوک معنی خیز ہے ہمیں اسلحہ کی سپلائی اور ان کے اوزار تک قیمتن دینے سے بھی انکاری ہیں جب کے ہمارے خلاف ہمارے دشمنوں کو اسلحہ اور ٹکنولوجی تک ہمارے خلاف دی جائی جا رہی ہے ہمارے وزیراعظم کے کپڑے اتار کر تلاشی لی جاتی ہے اور آپ ہمارا موزنہ اپنے دوستوں سے کر کے ہمیں لولی پاپ نہی دے سکتیں

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی وزير خارجہ کی جانب سے سرحد کے دونوں جانب فعال تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف يکساں کاروائ کی اہميت کو اجاگر کرنا نا تو پاکستان کے خلاف دباؤ ڈالنے کے ليے کوئ نيا حربہ ہے اور نا ہی يہ کوئ ايسا مطالبہ ہے جو خود پاکستانی حکومت کے اپنے بيان کردہ اہداف سے متصادم ہے۔

پاکستانی حدود کے اندر بعض دہشت گرد گروہوں کی ممکنہ موجودگي کے حوالے سے امريکی وزير خارجہ کی جانب سے خدشات کا اظہار نا تو کوئ نيا انکشاف ہے اور نا ہی اس موضوع کے حوالے سے ہمارے ممکنہ موقف ميں کسی تبديلی کا عنديہ ہے۔ کیا يہ درست نہيں ہے کہ اس وقت بھی پاکستان کی فوج اپنی حدود کے اندر انھی متشدد عناصر کے خلاف کاروائ ميں مصروف ہے اور يہ فوجی آپريشن کئ ماہ سے جاری ہے؟

يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ خطے میں کسی مخصوص مقام پر کسی دہشت گرد گروہ کی ممکنہ موجودگی کا ذکر کرنا يا اس ضمن میں خدشات کے اظہار کا ہرگز يہ مطلب نہيں ہے کہ ہم کسی بھی طور ذمہ داری کا بوجھ منتقل کر رہے ہيں يا کسی بھی قسم کی الزام تراشی کے مرتکب ہو رہے ہيں۔ امريکی حکومت اپنے شراکت داروں کے ساتھ خطے میں ان متشدد عناصر کے تعاقب کے ضمن ميں پرعزم ہے جو نا صرف يہ کہ ہمارے مشترکہ دشمن ہيں بلکہ ہمارے باہم مفادات کے ليے بھی يکساں خطرہ ہیں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
تو یہ دہشت گرد تو افغانستان اور انڈیا میں بھی موجود ہیں امریکہ کا پاکستان سے امتیازی سلوک معنی خیز ہے ہمیں اسلحہ کی سپلائی اور ان کے اوزار تک قیمتن دینے سے بھی انکاری ہیں جب کے ہمارے خلاف ہمارے دشمنوں کو اسلحہ اور ٹکنولوجی تک ہمارے خلاف دی جائی جا رہی ہے ہمارے وزیراعظم کے کپڑے اتار کر تلاشی لی جاتی ہے اور آپ ہمارا موزنہ اپنے دوستوں سے کر کے ہمیں لولی پاپ نہی دے سکتیں

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی حکومت نے دہشت گردی کے عفريت کے خاتمے کے ليے جاری عالمی کاوشوں کے ضمن ميں پاکستان کی عوام اور افواج کی بے مثال قربانيوں کو ہميشہ تسليم کيا ہے۔ ان قربانيوں کے ادراک اور پاکستان کے ساتھ ہمارے مصمم ارادے کا ہی نتيجہ ہے کہ دنيا کے کسی اور ملک نے پاکستان کو اتنا تعاون اور معاونت فراہم نہيں کی ہے جتنی امريکی حکومت کی جانب سے کی گئ ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہمارے تعاون اور وسائل ميں شراکت صرف دفاعی امداد، لاجسٹک اسپورٹ، تربيت اور اينٹيلی جنس کے تبادلے تک ہی محدود نہيں ہے بلکہ اس شراکت داری ميں دونوں ممالک کے درجنوں ايسے اداروں اور محکموں کے مابين عملی تعاون بھی شامل ہے جو عام لوگوں کی حفاظت اور سيکورٹی کے ليے ہر روز کاوشيں کر رہے ہيں۔

ريکارڈ کی درستگی کے ليے کچھ اعداد وشمار پيش ہيں جو امريکہ اور پاکستان کے درميان مضبوط اسٹريجک تعلقات کے ضمن ميں ہمارے ارادے اور عزم کو واضح کرتے ہيں۔

chartoftheday_12384_us_aid_to_pakistan_n.jpg

امريکی حکومت اپنے ان شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی جو دہشت گردی کا شکار ہيں تا کہ ان عناصر اور گروہوں کے خلاف تاديبی کاروائ اور موثر حکمت عملی کو کاميابی سے ہمکنار کيا جاۓ جو تمام دنيا ميں عام شہريوں کے ليے مشترکہ خطرے کا سبب ہيں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
تو یہ دہشت گرد تو افغانستان اور انڈیا میں بھی موجود ہیں امریکہ کا پاکستان سے امتیازی سلوک معنی خیز ہے

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

گزشتہ ايک دہائ کے دوران پاکستان کے ليے امريکی امداد اور سپورٹ کے حوالے سے اعداد وشمار کا جائزہ ليں اور پھر اپنی اس راۓ پر غور کريں کہ کيا يہ کہنا درست ہے کہ امريکہ کا جھکاؤ پاکستانی مفادات کے برخلاف بھارت کی جانب زيادہ ہے۔

https://www.cgdev.org/page/aid-pakistan-numbers

يہ اعداد وشمار ان بے شمار وسائل کو بھی اجاگر کرتے ہيں جو گزشتہ کئ برسوں کے دوران پاکستان کو عسکری امداد کے علاوہ فراہم کيے گۓ ہيں۔

جيسا کہ ميں نے پہلے بھی کہا تھا کہ الفاظ سے زيادہ عملی اقدامات کی اہميت ہوتی ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہمارے اسٹريجک اتحاد کی اہميت اور ايک مضبوط اور محفوظ پاکستان کے حصول کے ليے پاکستان ميں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ليے ہماری امداد اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے اتحاد کی اہميت صرف لفاظی تک محدود نہيں ہے۔

جہاں تک اس راۓ کا تعلق ہے کہ امريکہ کا جھکاؤ بھارت کی جانب زيادہ ہے تو اس ضمن ميں واضح رہے کہ امريکی حکومت نے ہميشہ خطے ميں تمام فريقين پر زور ديا ہے کہ دہشت گردوں کے ان محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے ليے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے جو سب کے ليے يکساں خطرہ ہيں۔

يہ کوئ خفيہ امر يا سازش نہيں ہے کہ امريکہ ايشياء کے دو ہمسايہ ممالک کے درميان بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ ايٹمی قوت کی حامل دو ايسی قوموں کے درميان مضبوط روابط جو گزشتہ چھ دہائيوں کے دوران چار جنگيں لڑ چکی ہيں نا صرف يہ کہ خطے بلکہ عالمی فريقين کے بہترين مفاد ميں ہے۔

امريکی حکومت کی اس خواہش کا اظہار کوئ سازش نہيں ہے کہ ہم خطے ميں اپنے دوستوں اور اتحادیوں کے مابين سفارتی ذريعوں سے اختلافات کو دور کرنے اور امن کے حصول کے ليے ان مسا‏ئل کو حل ہوتا ديکھنا چاہتے ہيں جن کی بدولت دونوں ممالک کے ہزاروں افراد کئ دہائيوں کے دوران ہلاک ہو چکے ہيں۔