قومی سلامتی کےامورپر کسی میٹنگ میں شیخ رشیدہوئےتومیں نہیں جاؤں گا،بلاول

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

قومی سلامتی کےامورپر کسی میٹنگ میں شیخ رشیدہوئےتومیں نہیں جاؤں گا،بلاول



کیوں جی شیخ صاحب کے آگے کانٹے لگے ہوئے ہیں کیا؟؟؟ یا شیخ رشید کے پرانے اسلحے میں بھی چٹانوں، غاروں اور آپ جیسوں کی سلامتیوں کو پھاڑنے کی جو تباہ کن صلاحیت موجود ہے اس سے آپ کو ڈر لگتا ہے؟؟؟
اسی لیے ہمیشہ عرض کیا ہے کہ شیخ صاحب کو ایزی لینے کی غلطی کبھی نہ کیجئیے گا، جناب کھسرے اعظم
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں