سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں &am

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
imran-khan-ann-wright_0.jpg

عمران خان اور پی ٹی آئی وزیرستان جا رہے ہیں۔ اور انکا مقصد ہے "ڈرون حملوں" کے خلاف احتجاج۔

یہ اچھی تحریک ہے، مگر کیا یہ زیادہ اچھا نہ ہوتا اگر پی ٹی آئی اپنے مقصد میں پی ٹی آئی کچھ تبدیلی لاتی۔

چند سوالات یہ ہیں:۔

پہلا سوال: کیا وزیرستان میں ڈرونز کے اڈے ہیں جہاں سے وہ اڑتے ہیں اور وہاں احتجاج کرنے سے ڈرون حملے رُک جائیں گے؟ کیا یہ مل کر امریکی ایمبیسی کے سامنے مظاہرہ نہیں کر سکتے؟

دوسرا سوال: اگر عمران خان کا مقصد واقعی ڈرون حملوں کو روکنا ہے، تو کیا بہترین پلان یہ نہ ہوتا کہ وہ امریکی سپلائی کو بند کرنے کے لیے اسکے روٹ پر دھرنا دیتا (جیسا کہ کراچی میں کوشش کر چکا ہے)۔ ہم سب دیکھ چکے ہیں کہ جب تک امریکی سپلائی لائن رکی رہی، اُس وقت تک کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ مگر پھر عمران خان نے بغیر کوئی وجہ بتلائے سپلائی روٹ پر دھرنا بند کر دیا۔ اور آج ڈرون حملوں کو بند کروانے کے لیے وزیرستان جانے کا پلان بھی ڈرون کے خلاف نامکمل پلان نظر آتا ہے۔
چنانچہ پی ٹی آئی کو بتلانا ہو گا کہ انہوں نے کراچی میں سپلائی لائن کے خلاف دھرنا کیوں بند کر دیا اور آج وزیرستان جا کر ڈرون حملے بند کروانے کا ناقص منصوبہ کیوں بنا رہے ہیں؟

تیسرا سوال: اگر آپ کو وزیرستان جانا ہی ہے، تو پھر عمران خان وہاں پر ڈرون حملوں کی بجائے اپنا مقصد طالبانی خونریزی اور قتل و غارت اور دہشتگردی کو کیوں نہیں بناتا؟
کیوں ایسا ہے کہ طالبان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عمران خان جیسا شیر کچھ چوہا ثابت ہونے لگتا ہے؟ بلکہ ایک عمران خان ہی نہیں، بلکہ ساری سیاسی پارٹیاں چوہا ثابت ہونے لگتی ہیں سوائے متحدہ کے جو واحد سیاسی جماعت تھی جو اسمبلیوں میں بیٹھ کر سوات کی نام نہاد امن ڈیل اور طالبان کی کھلی مخالفت کر رہی تھی۔
یاد رہے، یہ وہی پاکستانی طالبان ہے جو پی ٹی آئی والوں کے بقول "امریکی ایجنٹ" اور را کی ایجنٹ اور موساد کی ایجنٹ ہے اور انہیں کے اشاروں پر قتل و غارت کر رہی ہے، خود کش حملے کر رہی ہے، ہمارے معصوم قبائلیوں کو ذبح کر رہی ہے۔
جی ہاں، پی ٹی آئی والے یہی کہتے ہیں، وگرنہ انکا لیڈر تو کہتا ہے (یا کم از کم کہتا تھا) کہ طالبان "ہمارے بھائی" ہیں۔
ڈرون حملوں میں جتنے پاکستانی شہید ہوئے ہیں، انکی تعداد اسکا ہزارواں حصہ بھی نہیں کہ جتنے معصوم پاکستانیوں کو طالبان نے ذبح و قتل کر ڈالا ہے۔ مگر ڈرون حملوں کے خلاف تو احتجاج ہے، مگر طالبان کے خلاف احتجاج ندارد؟ اُس طالبان کے خلاف احتجاج ندارد جو کہ سی آئی اے، موساد اور را کی ایجنٹ ہے؟؟؟

کیا ہی بہتر ہوتا کہ اور زیادہ کچھ نہیں تو عمران خان اپنی وزیرستان یاترا کا مقصد ڈرون کے خلاف احتجاج کے ساتھ ساتھ سی آئی اے، موساد اور را کی ایجنٹ طالبان کے خلاف احتجاج بھی رکھ لیتا۔

Last edited by a moderator:

jmmkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

BIBI Imran ko mashwaray daine k bejae. aap khuk kiyoon kuch nahi karten...
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

عمران خان ایک بہت بڑی کاز کے لیے وزیرستان جا رہا ہے
پی ٹی آئ کے دوستو تاریخ گواہ ہے کے کتے بھونکتے رہتے ہیں اور کافلے گزر جایا کرتے ہیں. ان پروپگنڈا تھریڈس میں پوسٹ کر کے ٹائم ضایع مت کرو
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

جمہوری اصطلاح میں مارچ کا مقصد احتجاج رکارڈ کروانا ہوتاہے
اسکا ایک اور مقصد سیاسی پوائنٹ سکورنگ بھی حاصل کرنا ہوتا ہے
اسکا ایک اور مقصد راۓ امہ ہموار کرنا ہوتا ہے
وغیرہ وغیرہ

آپ کو کس نے کہدیا کہ اس مارچ کا مقصد ڈرونز رکوانا ہے؟؟؟؟
روکیںگے تو وہی جو کر رہے ہیں یا جنہوں نے اجازت دی ہے

ویسے جب ہوش میں هوں تبھی پوسٹ کیا کریں
آپکی اور ہماری ذہنی و روحانی صحت کے لئے ضروری ہے
 
Last edited:

Khalid

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

aap k takreeban sab sawalon ka jawab is thread mein hai

[h=1]Thread: Capital Talk - 3rd October 2012 - Imran Khan[/h]
Imran Khan On PTI's Peace March Towards Waziristan; War On Terror & Pakistan's Foreign Policy

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?136162-Capital-Talk-3rd-October-2012-Imran-Khan

.....

khud bhe dekhen
auron ko bhe dekhaye
drone rukwaney k liye
PTI ka sath deen :)
 
Dengue

MPA (400+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

Bibi ji .. first of all Ehtjaj govt kay khilaf kia jata hai ... taliban agar govt main honge to un kay khilaf bhi kia jayega .. kabhi ap individual kay khilaf ehtjaj nahi karte .. kyn kay ap ko pata he nahi woh kon hain .. ab imran agar kal taliban kay khilaf ehtjaj karega to yehi liberals khud kaheingay kay taliban kay khilaf kyn kar raha hai .. taliban kay to 30 group hain yeh kis kay khilaf kar raha hai .. dekha is ne apne taqreer main hakeemullah ka naam nahi lia sirf taliban kaha .. man taliban to mehsud hain baki 29 to aiwein he hain .. main group ka is nay naam he nahi lia sirf taliban kahdia ... so for ur info ... hypocrites ko Imran khan kabhi khush nahi karsakta .. na he karna chahiye
 
Muradkhani

Politcal Worker (100+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

یہ سارے سوال الطاف حسین، نواز شریف ،زرداری، اسفندیار ولی سے کیوں نہیں پوچھے جاتے ان سب کے ذمہ دار تو یہی لوگ ہیں عمران خان تو ابھی حکومت میں بھی نہیں
 
badesaba

Senator (1k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

just useless article written by brainless,imran is not going there to reveal drone bases but to expose the damages and causualities by drones to the world.98 %innocent people are killed.there life has no worth?after this march we hv strong arguments and proofs against drones attack policy at any forum of the world
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

aap k takreeban sab sawalon ka jawab is thread mein hai

Thread: Capital Talk - 3rd October 2012 - Imran Khan
میں نے حامد میر اور عمران خان کا یہ پورا پروگرام سنا ہے۔
اس میں اوپر پوچھے گئے کسی ایک سوال کا بھی جواب موجود نہیں ہے۔

اس میں عمران خان کہانیاں سنا رہا ہے کہ اُسے کیسا ڈر لگ رہا تھا جب 1965 کی جنگ میں دھماکوں کی آوازیں آ رہی تھیں، اور وہی آوازیں آج ڈرونز حملوں کی آ رہی ہوتی ہیں۔

کہانی تو صحیح ہے، مگر پھر بھی عمران خان قوم کو گمراہ کر رہا ہے، کیونکہ اسکی منافقت یہ ہے کہ وہ ڈرون حملوں کے دھماکوں کا ذکر تو کر رہا ہے، مگر یہ نہیں بتلا رہا کہ معصوم بچوں اور عوام کے دلوں میں اس خونخوار طالبان کا کیسا خوف و دشت طاری ہوتی ہے جب طالبان کھلے عام مجمے کے سامنے انسانوں کو جانوروں کے مانند ذبح کر رہے ہوتے ہیں، کلاشنکوف انکے سروں پر رکھ کر نعرہ تکبیر بلند کرتے ہوئے گولیاں چلا رہے ہوتے ہیں، خود کش بم حملوں میں عورتوں اور بچوں کی پرواہ کیے بغیر ایک ایک دھماکے میں درجنوں معصوموں کو قتل کر ڈالتے ہیں اور سینکڑوں کو زخمی۔

جس وحشت اور بربریت کا مظاہرہ طالبان نے کیا ہے، جتنے معصوموں کا قتل طالبان نے کیا ہے، اسکا عشر عشیر بھی ڈرون حملوں نے نہیں کیا ہے۔ مگر عمران خان کی منافقتیں پھر بھی جاری ہیں اور اس سی آئی اے ایجنٹ طالبان (بقول پی ٹی آئی) کے خلاف شیر جیسے عمران خان کی طرف سے کسی قسم کا احتجاج و ریلی ندارد۔

اور اس پروگرام میں عمران خان نے آئن سٹائن کا ایک فقرہ نقل کیا کہ آپ ایک ہی تجربے کو ہزار بار دہرائیں گے، مگر نتیجہ وہی کا وہی نکلے گا۔

مگر اس احمق انسان کو اس بات سے سب سے پہلے خود سبق سیکھنا چاہیے۔ یہ وہی بے وقوف شخص ہے جس نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا تھا کہ طالبان ہمارے بھائی، یہ جنگ ہماری نہیں، اور اسی بہانے سوات اور مالاکنڈ ڈویژن کا پورا علاقہ تھیلی میں رکھ کر طالبان کے سپرد کر دیا گیا اور عمران خان کا دعوی تھا کہ اسکے بعد سوات کے سارے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔

مگر نتیجہ کیا نکلا؟

اس ڈیل کے بعد طالبان سوات میں دوبارہ منظم ہو گئے (اس سے قبل فوجی کاروائی کے نتیجے میں وہ تتر بتر ہو گئے تھے) ، اور منظم ہونے کے بعد انہوں نے مزید سیکنڑوں معصوموں کو سوات میں اپنی خود ساختہ طالبانی شریعت کے نام پر ذبح کر ڈالا، اور پھر اسلام آباد کی طرف اپنی پیشقدمی شروع کر دی۔

سوات میں تو عمران خان کے پاس اب ڈرون حملوں اور امریکہ کا بھی بہانہ نہیں ہے جسے بنیاد بنا کر وہ اسے ہماری اپنی جنگ ماننے سے انکار کرتا۔

سوات میں عمران خان جیسوں کی بے وقوفی کی وجہ سے نہ صرف سینکڑوں معصوموں کو طالبان نے مزید ذبح کر ڈالا، بلکہ دس لاکھ سے زائد مجبور لوگوں کو اپنے گھروں سے در بدر ہو کر ہجرت کرنا پڑی اور وہ پاکستان میں آئی پی ڈیز بن کر دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے تھے۔

عمران خان نے مگر اس سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا اور آج بھی اپنی پرانی بے وقوفی پر جما ہوا ہے۔

قرآن کہتا ہے کہ فتنے کے خلاف جہاد کرو، اور اسے اتنا مارو کہ وہ نیست و نابود ہو جائے۔ اگر تم اس فتنے کی جان نہیں لو گے تو یہ فتنہ تمہارے ہزاروں معصوموں کی جان لے لے گا۔

عمران خان نے قوم کو اپنی بے وقوفی میں شدید نقصان پہنچایا ہے۔ آرمی چیف بار بار کہہ رہا ہے کہ یہ جنگ ہماری اپنی ہے، مگر عمران خان ابھی تک قوم کو بے وقوف بنائے جا رہا ہے (اپنے سیاسی مقاصد کے لیے) اور اسی وجہ سے آج تک قوم اس طالبانی فتنے کے خلاف اکھٹی نہیں ہو سکی۔

پی ٹی آئی والے بتلائیں کہ (انکے بقول) یہ سی آئی اے کی ایجنٹ پاکستانی طالبان کیا "ہمارے بھائی" ہیںِ؟ اور کیا انکے خلاف جنگ ہماری اپنی جنگ نہیں؟

اگر اس سی آئی اے کے اشاروں پر پاکستانی فوجیوں کو ذبح کرنے والی، خود کش حملے کرنے والی طالبان پاکستان کی دشمن ہے، تو پھر پی ٹی آئی اپنی وزیرستان یاترا میں اسکے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتی، قوم کو کیوں نہیں بتلاتی کہ کس طرح معصوم قبائلیوں کے دلوں میں طالبان کی دہشت بیٹھی ہوئی ہے اور وہ طالبان کے سامنے بھیڑ بکریاں بنے ہوئے ہیں جن کو طالبان ہر آئے وقت ذبح کرتی رہتی ہے؟

میرے بقیہ سوالات پہلے پوسٹ میں موجود ہیں، انکا ابھی تک دور دور تک کوئی جواب نہیں آیا ہے۔

Itnay baray issue per apna damagh zaya karnay say behter hai key Karachi mein marnay walay masoom logon key katlon per roshni farmain. Aap logon nay Munafqat kiss cheez kaa naam rakha hoa hei?? Political difference kaa? yaa apnney aib doosron mein chupanay kaa??
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

عمران خان ایک بہت بڑی کاز کے لیے وزیرستان جا رہا ہے
پی ٹی آئ کے دوستو تاریخ گواہ ہے کے کتے بھونکتے رہتے ہیں اور کافلے گزر جایا کرتے ہیں. ان پروپگنڈا تھریڈس میں پوسٹ کر کے ٹائم ضایع مت کرو

PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

کتوں کے بھونکنے سے کافلے نہیں رکا کرتے
کراچی میں روز لوگ قتل، تم لوگ کیوں نہیں حیا کرتے
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

ہر چیز برداشت، لیکن جو ملک دشمن عناصر عمران خان کی پاکستان کی سلامتی کے لیے کی گئی اتنی بڑی کوشش اور اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے پر سیاست ور پروپوگنڈا کریں گے ان کو برداشت نہیں کیا جائے گا.
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں۔ الطاف بھائی وزیرستان کیا انگلستان سے پاکستان ہی آجائیں تو ان کی اتنی ہمت ہی بہادری سے کم نا ہوگی۔ اور انگلستان میں بیٹھ کر اگر وہ طالبان کو تنقید کا نشانہ نا بنائیں تو ان کے میزبان انھیں دوسرے جہاز پر بٹھا کر پہلی فرصت میں پاکستان کیلئے روانہ کردیں گے۔ آپ لوگ کھل کے ایک چیز کی حمائت یا مخالفت کیوں نہیں کرتے اگر طالبان غلط ہیں تو ٹھیک ہے میں بھی مانتا ہوں کے غلط ہیں۔ ڈرون بھی تو غلط ہیں۔ کیا آپ کے لیڈر نے برطانیہ میں 16 سال سے رہنے کے باوجود بھی اس کے خلاف کوئی احتجاج ریکارڈ کروایا ہے؟ ایک ہی احتجاج ریکارڈ کروایا تھا برطانوی حکومت کو خط لکھ کے ہمارے آگے ہڈی پھینکو پھر دیکھو ہم کیا کرتے ہیں آپ کیلئے۔ خیر آپ کس منہ سے طالبان کے خلاف احتجاج کریں کے کہ جب آپ کے اپنے! کراچی میں وہی کام انجام دے رہیں کہ جو طالبان دوسری علاقوں میں انجام دے رہی ہے۔ اپنی توانائیں خاطرجمع رکھیئے اور ان تھریڈز پر ضائع کرنے کی بجائے بکر عید کیلئے سنبھال کے رکھئیے۔ کھالیں بھی جمع کرنی ہیں۔ اور نا دینے والوں کی اتارنی بھی ہیں۔ آخر الطاف بھائی کو عیدی بھی تو بھیجنی ہے۔
 
ishwaq

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

[MENTION=6897]mehwish_ali[/MENTION]
kwik%20krap.jpg
:angry_smile:
 
آپ کو متحدہ پر اعتراض ہے تو آپ ایک نیا تھریڈ اس موضوع پر شروع کر دیں اور میں آپ کو دکھا دوں کہ کون کون سی جگہ الطاف حسین نے ڈرون حملوں پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے اور کون کون سی جگہ الطاف حسین نے توہین رسالت فلم پر خطوط لکھے ہیں۔

لیکن یہ تھریڈ عمران خان اور اسکی وزیرستان یاترا کے متعلق ہیں اور اس ضمن میں پوچھے گئے سوالات اور اعتراضات ابھی تک اوپر موجود ہیں اور آپ لوگوں نے کسی ایک بات کا جواب ابھی تک پیش نہیں کیا ہے۔

آپ لوگ اپنی آپ کو پڑھی لکھی جماعت کہتے ہیں تو آپ کو علم ہونا چاہیے کہ متحدہ پر الزامات ان عمران خان کی پالیسی پر لگے سوالات اور اعتراضات کا جواب نہیں۔

jawad aziz

MPA (400+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

imran khan koo koi kaam kernay sy pehly in sy zuroor poochnaa chahiyay..yeh saray achay mushwaray apnay leader nawaz shareef koo kiyoon nahi daitay yeh loog..joo kumee imran khan main hy woo poori ker dy naa..woo too 5 tareekh sy pehlay baher bhaag gay hy.....
 
rayan11

MPA (400+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

tafu kaliye ko kahin uk beth kar qaum ka saar khanay ki bajaye pakistan aaye...yeh mehwish bibi bari hai kamal aur kapatti aurat hai k zara si bhi sharam is ko nahin aati sirf tanqeed hi karti hai mqm k ilawa sab par wo pata nahin farishtay aa gaye hain asman se pakistan main bibi bottle choro takay kuch hosh aaye tumhain aur akhrat ki fikar kar lo ...kuch paisoon ki khatir apna emaan na bechooo Allah ko kaya munh dikhao gi..ab to is nick se thread dekh kar hi sar dard start ho jata hai ..Allah tumhain hidayat de aaj k baad u r on ignore
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

Very sad,, mehwish_ali
Instead of appreciating Imran for standing up for the helpless and mazlooms, you are questioning his intentions and raising irrelevant questions. Why don't you send few launats on Musharraf who agreed to these drones. You will not do so. You will not criticize MQM for being part of a govt who is allowing drones. You have not criticized US for attacking with drones. You have not criticized army for allowing that to happen. All questions are for Imran who is risking his life for the life of poor people being killed every week. Ask yourself, can you join Imran Khan to Wazirstan?..we know the answer.