سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں &am

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

سب سے پہلے تو میں ماڈریٹر اعتدال پسندی سے بڑا متاثر ہوں جو ان محترمہ کے سامنے یوں بچھے جاتے ہیں جیسے امریکہ کے سامنے زرداری اندر کی بات اللہ ہی جانے اور اگر پینڈو جو کبھی ادھار نہیں رکھتا کبھی کہیں آئنہ دکھا دے تو نا صرف کہ برا منا جاتے ہیں بلکہ پابندی عائد کرنے کو فر ض العین سمجھتے ہیں ان محترمہ کو اکثر جواب نا دینا ہی مناسب سمجھتا ہوں مگر جب ان کی باچھین کانوں تک پھٹ جاتی ہیں تو انسانی ہمدردی کے ناطے علاج معالجے کا بندوبست کر دیتا ہوں محترمہ کے گھٹنے میں ابھرنے والا پہلا سوال محترمہ کے سیاسی مزاج کے عین مطابق ہے کیونکہ ان کا سیاسی مزاج بندوق سے شروع ہوکر بوری پر ختم ہوتا ہے یہ الطاف بھگوڑے کی سیاست نہیں ہے کہ لندن میں بیٹھ کر کراچی کی مظلوم عوام پر فرعونانہ انداز میں حکم صادر کر دیا جائے وہ بھی کسی ہیجڑے کے انداز میں یہ عمران خان ہے جو متاثرہ لوگوں کے مسائل اور تکالیف کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے جارہا ہے دوسرے سوجن زدہ گھٹنے میں ابھرنے والا دوسرا سوال کہ اگر ڈرون واقع رکوانا چاہتے ہیں تو کراچی روٹ کیوں بلاک نہیں کیے جاتے سوال کیا آپ ڈرون کے حق میں ہیں ؟ اگر ہاں تو بات ختم اگر نہیں تو الطاف بھای عرف قصائی فون پر مجرا کرنے کے بجائے کراچی اپنے گھر کے دروازے سے نیٹو سپلائی کیوں نہیں رکواتا

تیسرا پھوڑے زدہ ٹخنے سے رسنے والا سوال واقع میں پیپ زدہ اور بدبودار ہے اور اپنے آپ میں ایک لطیفہ بھی کہ ساری پارٹیوں کے علاوہ ایک ہی شیر ہے اور وہ الطاف حسین [hilar][hilar] :lol: ہاں تحریک طالبان پاکستان اور ایم کیو ایم کی پالیسیوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے دونوں ہی پاکستان کے دشمن ہیں ایک کھل کر وار کر رہا ہے اور ایک چھپ کر

ہاں طالبانی دھماکوں میں ہزاروں جانوں کا نقصان ہوا ہے تحریک طالبان پاکستان اور ایم کیو ایم میں کوئی خاص فرق نہیں ہے بلکہ ایم کیو ایم زیادہ خطرناک ہے کیوں کہ تحریک طالبان کھل کر پاکستان مخالفت کا اعلان کر چکی ہے جبکہ ایم کیو ایم حکومت میں رہ کر بھی ہزاروں لوگوں کی جان لے چکی ۔ ہاں تحریک طالبان پاکستان را موساد اور سی آئی اے فنڈڈ ہے اور ہمیں اتنا ہی یقین ہے جتنا کہ اس بات کا یقین ہے کہ ایم کیو ایم بھی اس پشت پناہی کے زیر اثر ہے

باقی رہی بات یاترا والی تو یہ آپ کی مہذبی رسومات ہیں ہمارے عقیدے میں یاترا نہیں ہوتی
 
Khalid

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

buhat khub Paindo bhai
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

Very sad,, mehwish_ali
Instead of appreciating Imran for standing up for the helpless and mazlooms, you are questioning his intentions and raising irrelevant questions. Why don't you send few launats on Musharraf who agreed to these drones. You will not do so. You will not criticize MQM for being part of a govt who is allowing drones. You have not criticized US for attacking with drones. You have not criticized army for allowing that to happen. All questions are for Imran who is risking his life for the life of poor people being killed every week. Ask yourself, can you join Imran Khan to Wazirstan?..we know the answer.

سب سے پہلے شکریہ کہ آپ نے تمیز کے دائرے میں رہ کر اپنے خیالات ہم تک پہنچائے۔

میری نظر میں افسوسناک بات یہ ہو گی اگر عمران خان کو مقدس گائے سمجھ لیا جائے اور اس سے کوئی سوال کرنے، اس پر اعتراض کرنے پر پابندی لگا دی جائے۔

اوپر سوالات موجود ہیں اور آپ لوگوں کے پاس پورا موقع ہے کہ ان سوالات کے تسلی بخش جوابات یہاں پیش کریں۔

آپ لوگ خود اپنے آپ سے پوچھیں کہ کیا آپ نے واقعی کوئی سٹینڈرڈ کے جوابات ابھی تک مہیا کیے ہیں؟ (اگر آپ محترم پینڈو بھائی صاحب کے اوپر پیشکردہ جوابات کو پی ٹی آئی کا سٹینڈرڈ سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی قسمت (یا پھر شاید بدقسمتی))۔

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

سب سے پہلے شکریہ کہ آپ نے تمیز کے دائرے میں رہ کر اپنے خیالات ہم تک پہنچائے۔

میری نظر میں افسوسناک بات یہ ہو گی اگر عمران خان کو مقدس گائے سمجھ لیا جائے اور اس سے کوئی سوال کرنے، اس پر اعتراض کرنے پر پابندی لگا دی جائے۔

اوپر سوالات موجود ہیں اور آپ لوگوں کے پاس پورا موقع ہے کہ ان سوالات کے تسلی بخش جوابات یہاں پیش کریں۔

آپ لوگ خود اپنے آپ سے پوچھیں کہ کیا آپ نے واقعی کوئی سٹینڈرڈ کے جوابات ابھی تک مہیا کیے ہیں؟ (اگر آپ محترم پینڈو بھائی صاحب کے اوپر پیشکردہ جوابات کو پی ٹی آئی کا سٹینڈرڈ سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی قسمت (یا پھر شاید بدقسمتی))۔

فرسٹ ایڈ میں سٹینڈرڈ یعنی معیار کا اتنا خیال نہیں رکھا جاتا مقصد ہونا چاہیے مفہوم کو سمجھنا ناکہ گھر بیٹھے لفظوں کو جھوٹ اور منافقت کے زہر میں ڈبو کر خوبصورتی سے پیش کرنا ویسے بھی اکثر ادویات کڑوی ہوتی ہیں
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

kiya karachi mien mojood dehshatgardon key khilaaf drones jaaiz hongey?
ager nahin tu qabaaili awaam inkey bachey aurtien insaan nahin?
mehwish bibi jawab zaror dejiyega

rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

تو سوالوں کے جواب بھی حاضر ہیں۔
جواب 1: اگر ڈرونز وزیرستان سے اڑتے نہیں تو وہاں حملے تو کرتے ہیں۔ وہاں بسنے والے کیا پاکستانی نہیں اور ان کی دل جوئی کرنا کیا جرم ہے؟ اور اس سے بہترین احتجاج کیا ہوسکتا ہے کہ آپ حملہ آور ملک کے لوگوں متاثرہ علاقوں میں لے کے جائیں اور دکھائیں کے دکھو تمھارے آقا اور ہمارے آقا( آپکے غلاموں) نے مل کر بربریت کی کیا تاریخ رقم کی ہے۔

جواب 2: کراچی کے حالات بشکریہ یہاں کی محب الوطن جماعتوں کے کسی طور وزیرستان سے کم نہیں۔ اور جتنا خطرہ وزیرستان مارچ میں ہے تو اتنا ہی خطرہ یہاں کراچی میں دھرنا دے کے بیٹھنے میں ہے فرق صرف اتنا ہے کہ وزیرستان میں کالعدم تنظمیوں سے خطرہ ہے تو کراچی میں سرکاری تنظیموں سے۔ کراچی کی ٹھیکے دار جماعتیں جب سپلائی لائن کو گرین سگنل دے دے اور کچھ پر تو کنٹینرز غائب کرنے کے بھی الزامات ہوں۔ ایسے میں اگر الطاف بھائی یہ ذمےداری اپنے ہاتھ لے لیں تو کیا ہی اچھا ہو۔ کسی ایک جماعت نے توصرف پاکستان بچھانے کا ٹھیکہ تو نہیں لےرکھا اس کام میں اور جماعتیں خصوصا ایم کیو ایم سب سے بڑا رول ادا کرسکتی ہے۔

جواب 3: باقی رہی عمران خان کو جو آپ نے چوہا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اسکا جواب آپ میرے پہلے جواب سے بخوبی اخذ کر سکتے ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

I could answer every of your stupid question one by one but of no use for dead and slave mentality as yours. So I can't waste time to make understand morons of the Pakistan.

Miss better to focus on the situation of Karachi because MQM snatches seats from Karachi not from other part of Pakistan.

Also

Give such suggestions to MQM to bring peace in Karachi first then talk about rest of Pakistan. It is nothing but just diverging the people attention from MQM terrorism.
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

فرسٹ ایڈ میں سٹینڈرڈ یعنی معیار کا اتنا خیال نہیں رکھا جاتا مقصد ہونا چاہیے مفہوم کو سمجھنا ناکہ گھر بیٹھے لفظوں کو جھوٹ اور منافقت کے زہر میں ڈبو کر خوبصورتی سے پیش کرنا ویسے بھی اکثر ادویات کڑوی ہوتی ہیں

Why reply to these brainless? They can't see the killings of MQM for the last 30 years but can easily see the killings by TTP?

MQM use to kill more than 130 innocents for the killing so their one terrorist MPA so same is done by TTP. If Drones kill their people, they have to take revenge from Pakistanis. What is the difference between MQM and TTP?

One is sugar coated Tablet (MQM) and other is without sugar coated tablet (TTP).
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: سوال: عمران خان طالبان کے خلاف احتجاج کیوں

اسکو اردو میں کہتے ہیں
بھینس کےآگے بین بجانا

I could answer every of your stupid question one by one but of no use for dead and slave mentality as yours. So I can't waste time to make you understand morons of the Pakistan.

Miss Better focus on the situation of Karachi because MQM snatches seats from Karachi not from other part of Pakistan.

Also

Give such suggestions to MQM to bring peace in Karachi first then talk about rest of Pakistan. It is nothing but just diverging the people attention from MQM terrorism.