رواں سال یوم آزادی کے موقع پر مینار پاکستان میں ہراسگی کے واقعہ کا شکار ہونے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے متعلق لاہور پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس نے اپنی قابل اعتراض ویڈیوز خود اپنی مرضی سے بنوائی ہیں۔ اس جرم کے مرتکب کسی بھی شہری کو پیکا ایکٹ کے مطابق7 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
گریٹر اقبال پارک میں ناخوشگوار واقعہ میں 400 افراد پر ہراسگی کا الزام لگانے والی خاتون سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ جن ویڈیوز کی بنیاد پر عائشہ نے ریمبو ودیگر لوگوں پر ہراسگی اور بلیک میلنگ کا الزام لگایا ہے وہ اس...