غلط میرے محترم
اسی تھریڈ میں ایک معزز ممبر نے ڈیفنس کی کلاس کو عمران خان کا ووٹر قرار دیا.
جب یہ پارٹی سامنے ای تو اسے خود سے ممی ڈیڈی پارٹی کا نام دیا گیا اور خود کو اس کلاس کا نمائندہ کہا گیا جو لیبل انھیں دیا گیا اس سے اس کا مذاق اڑا یا گیا اس کلاس کو نکمی اور نہ کا رہ کلاس کہا گیا جب کے یہ کلاسس ہی ملک کی ترقی میں اہم کردار بھی ادا کرتی ہے اور ملک چلانے میں بھی اور ان کو معلوم نہیں یہاں پر جتنے لوگ موجود ہیں ان میں سے بیشتر لوئر مڈل کلاسس کے ممبر ہیں جو تحریک انصاف کو سپورٹ کرتے ہیں .خود کو ایک کار آمد کلاس کہا گیا.
تحریک انصاف کی جدو جہد کہیں بھی کلاس کے لئے نہیں تھی بلکہ معاشرے تمام طبقوں کے لئے تھی.ان کے لئے انصاف اور قانون کی فراہمی کے لئے.
یہ کلاس کا فرق جنھوں نے بنایا ان کے حکمران طبقے میں بھی یہ کلاس موجود ہے جسے انصاف کی ضرورت ہے
جب لیڈر جرم کرتے ہیں تو اگر بچنا نہ گزیر ہو تو قربانی وزیر کی دیتے ہیں.
مجھے دوسروں کی مثالوں سے غرض نہیں
میں اپنے زاتی تجربے کی بناپر یہ بات سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ
اس فورم پر شروع شروع میں میں نے کسی گنجے کی حمائت نہیں کی لیکن عمران کی خامیوں پر ضرور بات کی
تو ہر دوسرے ممبر نے مجھے ایسے ایسے الفاظ سے نوازا کہ میں خود کو ان کا گمنام بہنوئی تصور کرنے لگا
معاف کیجئے گا اس طرح کی مثالیں مجھے اسی فورم نے سکھائی ہیں