Zara Sochiye !

S.A.Z

MPA (400+ posts)

غلط میرے محترم
اسی تھریڈ میں ایک معزز ممبر نے ڈیفنس کی کلاس کو عمران خان کا ووٹر قرار دیا.
جب یہ پارٹی سامنے ای تو اسے خود سے ممی ڈیڈی پارٹی کا نام دیا گیا اور خود کو اس کلاس کا نمائندہ کہا گیا جو لیبل انھیں دیا گیا اس سے اس کا مذاق اڑا یا گیا اس کلاس کو نکمی اور نہ کا رہ کلاس کہا گیا جب کے یہ کلاسس ہی ملک کی ترقی میں اہم کردار بھی ادا کرتی ہے اور ملک چلانے میں بھی اور ان کو معلوم نہیں یہاں پر جتنے لوگ موجود ہیں ان میں سے بیشتر لوئر مڈل کلاسس کے ممبر ہیں جو تحریک انصاف کو سپورٹ کرتے ہیں .خود کو ایک کار آمد کلاس کہا گیا.
تحریک انصاف کی جدو جہد کہیں بھی کلاس کے لئے نہیں تھی بلکہ معاشرے تمام طبقوں کے لئے تھی.ان کے لئے انصاف اور قانون کی فراہمی کے لئے.
یہ کلاس کا فرق جنھوں نے بنایا ان کے حکمران طبقے میں بھی یہ کلاس موجود ہے جسے انصاف کی ضرورت ہے
جب لیڈر جرم کرتے ہیں تو اگر بچنا نہ گزیر ہو تو قربانی وزیر کی دیتے ہیں
.

مجھے دوسروں کی مثالوں سے غرض نہیں
میں اپنے زاتی تجربے کی بناپر یہ بات سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ
اس فورم پر شروع شروع میں میں نے کسی گنجے کی حمائت نہیں کی لیکن عمران کی خامیوں پر ضرور بات کی
تو ہر دوسرے ممبر نے مجھے ایسے ایسے الفاظ سے نوازا کہ میں خود کو ان کا گمنام بہنوئی تصور کرنے لگا
معاف کیجئے گا اس طرح کی مثالیں مجھے اسی فورم نے سکھائی ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ڈیفنس کی برگر کلاس سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے ، ،یہی کلاس دراصل عمران خان کا ووٹ بنک ہے ،،،تحریک انصاف والے اتنے نااہل ہیں کہ پشاور میں چوہے مارنے پہ انعام رکھ دیا اور اب حکومت نےلوگوں کو کہا ہے کہ سوموار تک مرے ہوئے چوہے سنبھال کے رکھیں پھر دیکھیں گے پیسے کی ادائیگی کیسے ہوگی ،،، کل ایک اور خبر تحریک انصاف کی نالائقی اور دو نمبری کی چل رہی تھی وہ بھی اس کے اور فوجیوں کے ترجمان اے آر وائی پر ،جس کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے لوگوں کو فی ووٹ 10 ہزار روپیہ آفر کیا گیا۔
I agree with you. The only people should be allowed in Politics who even don't own a house or car in Pakistan and living on borrowed money from Sons. They should be very poor who can afford to run business only in UAE/Saudi Arabia, UK, USA and small businesses in Pakistan.
We must appreciate Politicians who brought new positive things in Politics like CHANGA MANAGA, JAAG PUNJABI JAAG, etc..
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
مجھے دوسروں کی مثالوں سے غرض نہیں
میں اپنے زاتی تجربے کی بناپر یہ بات سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ
اس فورم پر شروع شروع میں میں نے کسی گنجے کی حمائت نہیں کی لیکن عمران کی خامیوں پر ضرور بات کی
تو ہر دوسرے ممبر نے مجھے ایسے ایسے الفاظ سے نوازا کہ میں خود کو ان کا گمنام بہنوئی تصور کرنے لگا
معاف کیجئے گا اس طرح کی مثالیں مجھے اسی فورم نے سکھائی ہیں
''فلحال میں پاکستان مسلم لیگ نواز کا حامی ہوں۔''

کسی پارٹی کا حامی ہونا حمایت کے زمرے میں نہیں آتا؟جبکہ وہ پارٹی بھی فیملی لمیٹڈ ہو۔
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Faisalabadi Khoti, one holding banner came not of her political convictions
but Madam Sahiba would get tired and may be did not want to look ugly holding a banner

Change come with convictions not with order to servants.

صرف بینر ھی تو پکڑایا ھے، میڈم مریم کی طرح کوئی "ذاتی" چیز تو نہیں پکڑاتی
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے دوسروں کی مثالوں سے غرض نہیں
میں اپنے زاتی تجربے کی بناپر یہ بات سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ
اس فورم پر شروع شروع میں میں نے کسی گنجے کی حمائت نہیں کی لیکن عمران کی خامیوں پر ضرور بات کی
تو ہر دوسرے ممبر نے مجھے ایسے ایسے الفاظ سے نوازا کہ میں خود کو ان کا گمنام بہنوئی تصور کرنے لگا
معاف کیجئے گا اس طرح کی مثالیں مجھے اسی فورم نے سکھائی ہیں

ماشاءاللہ _ آنکھیں بند ہی رکھیے اور جیسا آپ سوچتے ہیں ویسا ہی سوچتے رہیے کیونکہ یہاں بھی آپ کو کسی انصافی کی طرف سے گالی نہیں دی گئی بلکہ ایک ن لیگی کی طرف سے آ جر بدزبانی کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے_ کردارکشی اور ن لیگ کا تعلق کوئی نیا نہیں ہے اس پر پوری ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے_ چاہے بے نظیر بھٹو ہوں، نصرت بھٹو ہوں، فاطمہ جناح ہوں، جمائمہ خان ہوں یا تحریک انصاف خواتین ونگ ہو ان لوگوں نے اپنی گندی سیاست میں کسی کو بھی نہیں چھوڑا_ ابھی ڈیڑھ سال پہلے بھی ن لیگ کی ساری سیاست ریحام خان کی سکرٹ کے ارد گرد کہیں گھوم رہی تھی_

(yapping)

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?406312-Cheap-PMLN-Social-Media-Exposed
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے دوسروں کی مثالوں سے غرض نہیں
میں اپنے زاتی تجربے کی بناپر یہ بات سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ
اس فورم پر شروع شروع میں میں نے کسی گنجے کی حمائت نہیں کی لیکن عمران کی خامیوں پر ضرور بات کی
تو ہر دوسرے ممبر نے مجھے ایسے ایسے الفاظ سے نوازا کہ میں خود کو ان کا گمنام بہنوئی تصور کرنے لگا
معاف کیجئے گا اس طرح کی مثالیں مجھے اسی فورم نے سکھائی ہیں

آپکے "بلڈ گروپ" کیساتھ، آپ کا ڈی این اے بھی چیک کرنا پڑے گا، تاکہ قومی شناختی کارڈ میں صحیح ولدیّت کا اندراج ھو سکے
 
لول ، آگئ نا دل کی بات ہونٹوں پہ ،،،، کتنی خواہش ہے آپکی پاکستان کو لیبیا ،شام ،عراق اور یمن بنانے کی ،،،صرف اس لئے کہ عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا ،، ن والے تو برے ہیں مان لیا ،، مگر خیبر پختون میں کون سی خوشحالی آگئی ؟ نواز کی وزارت عظمیٰ کل ملا کے 8 سال بنتی ہوگی ، پاکستان میں ،غربت اور دیگر خامیوں کی ذمہ داری اسی تناسب سے ان پہ بھی ڈال دیں ،،ویسے زیادہ تر فوج اقتدار پہ قابض رہی ،آج بھی بہت سے لوگ فوج کو مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں اس مقصد کے لئے دھرنہ تک دیا گیا ، اگر فوج اتنی ہی اچھی ہے تو ایوب ضیاء، یحیحٰاور مشرف عوام کے تمام مسائل حل کر چکے ہوتے، مگر عوام کے مسائل تو وہیں کے وہیں ہیں ، آپ کے پاس کیا حل ہے ، آپ کیا دیانتداری سے سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو اقتدار ملا تو تین چار سال میں عوام کے تمام مسائل حل کر دے گا ؟؟؟؟؟؟؟
گجر صاحب دعا کریں کے تبدیلی کا عمل اسی برگر کلاس کے ہاتھوں انجام پاے، خدا نخستہ اگر یہ عمل محروم طبقے کے ہاتھ آ گیا تو کوئی سر اپنے کندھوں پے قایم نا رھے گا
 
اوکاڑا صاحب ،اپ اچھے سلجھے ہوئے بندے ہیں زیادہ تر معقول بات کرتے ہیں ، اس لئے میں دل سے آپکی عزت کرتا ہوں ،، ویسے آپکے انقلابیوں نے بڑی محنت سے ہمیں ن لیگ میں دھکیلا تھا ، فی الحال بڑا مشکل ہے کہ ہم عمران کی حمایت کا سوچ بھی سکیں ، گالیاں ، طعنے سننے کے لئے نواز کی تھوڑی تعریف اور عمران پہ تھوڑی تنقید کافی ہے،،بندہ چاہے ن لیگ کا حامی ہو یا نہ ہو :biggthumpup:
I agree with you. The only people should be allowed in Politics who even don't own a house or car in Pakistan and living on borrowed money from Sons. They should be very poor who can afford to run business only in UAE/Saudi Arabia, UK, USA and small businesses in Pakistan.
We must appreciate Politicians who brought new positive things in Politics like CHANGA MANAGA, JAAG PUNJABI JAAG, etc..
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
لول ، آگئ نا دل کی بات ہونٹوں پہ ،،،، کتنی خواہش ہے آپکی پاکستان کو لیبیا ،شام ،عراق اور یمن بنانے کی ،،،صرف اس لئے کہ عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا ،، ن والے تو برے ہیں مان لیا ،، مگر خیبر پختون میں کون سی خوشحالی آگئی ؟ نواز کی وزارت عظمیٰ کل ملا کے 8 سال بنتی ہوگی ، پاکستان میں ،غربت اور دیگر خامیوں کی ذمہ داری اسی تناسب سے ان پہ بھی ڈال دیں ،،ویسے زیادہ تر فوج اقتدار پہ قابض رہی ،آج بھی بہت سے لوگ فوج کو مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں اس مقصد کے لئے دھرنہ تک دیا گیا ، اگر فوج اتنی ہی اچھی ہے تو ایوب ضیاء، یحیحٰاور مشرف عوام کے تمام مسائل حل کر چکے ہوتے، مگر عوام کے مسائل تو وہیں کے وہیں ہیں ، آپ کے پاس کیا حل ہے ، آپ کیا دیانتداری سے سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو اقتدار ملا تو تین چار سال میں عوام کے تمام مسائل حل کر دے گا ؟؟؟؟؟؟؟

آپ اگر عمران اور نواز سے اگے کچھ سوچ ہی نہیں سکتے تو یہ بحث لاحاصل ہو گی

خوش رہیں
 
​آپ نے میرے دل کی بات کر دی ، بالکل یہی میرے خیالات ہیں ، مگر بد قسمتی یہ ہے کہ انقلابیوں کو اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ گالیاں اور طعنے دے کر اور مخالفین کی توہین کر کے اقتدار سے مزید دور ہو جاؤ گے، اور اپنا امیج الگ سے خراب کر رہے ہو

میرے دوست ہر کسی کو حق حاصل ہےکہ وہ جو مرضی جماعت بنائے اور جس مرضی جماعت کو ووٹ کرے یہ حق ہر پاکستانی کو حاصل ہے

لیکن سو کالڈ پڑھی لکھی کلاس نے جب ضرب تقسیم دے کر دوسری جماعت کے ووٹروں کا ان پڑھ، جاہل اجڈ گنوار کہنا شروع کیا تب ایک لکیر لگی جس کو پی ٹی آئی ہی کو مٹانا ہوگا

کہ انہی جاہل گنواروں کو اپنا ہمنوا بناتی ہے تو مستقبل میں کوئی عمدہ پوزیشن حاصل کر سکے گی ورنہ پھر یہی کوئی تیس پینتیس سیٹوں کے ساتھ اپوزیشنی کر رہی ہوگی۔

دوسری جماعت کے ووٹروں کی عزت کرنا سیکھوووو اور طعن و تشنیع سے اُن کے اور اپنے درمیان دیوار حائل نہ کرو جس دن پی تی آئی کے ایک ایک سپوٹر کو یہ بات سمجھ آگئی اُس دن پی ٹی آئی پورے پاکستان کی حکمران ہوگی۔
 
جناب ہمارے پاس فی الحال یہی دو بڑی پارٹیاں ہیں اور انہی میں سے ایک مستقبل قریب میں حکومت بنا ئے گی ، اس حوالے سے میرا سوال ریلونٹ ہے کہ نواز کی جگہ اگر عمران کو وزیر اعظم بنا دیا جائے تو کیا عوامی مسائل چند سالوں میں حل ہوجائیں گے ؟؟،،،، آپ میرے سوال سے فرار کیوں حاصل کر رہے ہیں ، آپکی مجھے قوٹ کی گئی پوسٹ میں برگر کلاس کے ذریعے انقلاب آنے کو خوش آئند قرار دے رہے تھے تو پھر موضوع کو کسی اور طرف کیوں لے جارہے ہیں ؟؟ جواب دیں نا
آپ اگر عمران اور نواز سے اگے کچھ سوچ ہی نہیں سکتے تو یہ بحث لاحاصل ہو گی

خوش رہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
During 90s I was also chanting "Mian Dey Naaray Wajjan Gay". Then once got more education and saw world, I stop doing it. In terms of PTI, its not perfect party but its not like PMLN/PPPP kind of parties. Despite Khattak made lot of mistakes to save his government and personally don't like him as he is a pure politician (We need visionaries) but one credit goes to him when comparing the situation before and now in KPK.
I still hope PTI has a potential to fix the issues of Pakistan but no hope from PMLN/PPPP kind of dynastic parties.

اوکاڑا صاحب ،اپ اچھے سلجھے ہوئے بندے ہیں زیادہ تر معقول بات کرتے ہیں ، اس لئے میں دل سے آپکی عزت کرتا ہوں ،، ویسے آپکے انقلابیوں نے بڑی محنت سے ہمیں ن لیگ میں دھکیلا تھا ، فی الحال بڑا مشکل ہے کہ ہم عمران کی حمایت کا سوچ بھی سکیں ، گالیاں ، طعنے سننے کے لئے نواز کی تھوڑی تعریف اور عمران پہ تھوڑی تنقید کافی ہے،،بندہ چاہے ن لیگ کا حامی ہو یا نہ ہو :biggthumpup:
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
During 90s I was also chanting "Mian Dey Naaray Wajjan Gay". Then once got more education and saw world, I stop doing it. In terms of PTI, its not perfect party but its not like PMLN/PPPP kind of parties. Despite Khattak made lot of mistakes to save his government and personally don't like him as he is a pure politician (We need visionaries) but one credit goes to him when comparing the situation before and now in KPK.
I still hope PTI has a potential to fix the issues of Pakistan but no hope from PMLN/PPPP kind of dynastic parties.

InshaALLAH Naya Pakistan :)

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے دوسروں کی مثالوں سے غرض نہیں
میں اپنے زاتی تجربے کی بناپر یہ بات سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ
اس فورم پر شروع شروع میں میں نے کسی گنجے کی حمائت نہیں کی لیکن عمران کی خامیوں پر ضرور بات کی
تو ہر دوسرے ممبر نے مجھے ایسے ایسے الفاظ سے نوازا کہ میں خود کو ان کا گمنام بہنوئی تصور کرنے لگا
معاف کیجئے گا اس طرح کی مثالیں مجھے اسی فورم نے سکھائی ہیں

بہتر جناب آپ کو جو کچھ ماں باپ نے سکھایا وہ اتنا ناپپاییدار ثابت ہوا
اور جو کچھ اس فورم نے سکھایا وہ آپ نے اتنی جلدی سیکھ لیا
مجھے عمران خان کی خامیاں سننے پر کوئی عتراض نہیں اور نہ ہی کبھی عمران نے کیا ہے.وہ تنقید سنتا ہے اور اس کا اثر بھی لیتا ہے اس کا سپپورٹر اگر اس کی کوئی بات نا پسند کرتا ہے تو وہ اس پر ریسپونڈ بھی کرتا ہے.مجھے اس کی یہ ہی بات پسند ہے
آپ بھی جاری رکھیے لیکن اچھے اقدامات پر حوصلہ افزائی بھی
.
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
صرف بینر ھی تو پکڑایا ھے، میڈم مریم کی طرح کوئی "ذاتی" چیز تو نہیں پکڑاتی

Zaati Cheezain Pakrnay Ka Tajruba Tou Khan Ki Baiti Hasil Kar Rahi Hai
Apni Step Mother kay Zair e Saya
and I am sure you will feel proud way she is handling a niger.
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
فیصل آباد کے کھوتے اور افغانی خر نے نہ جانے کیا ظُلم ڈھایا ہے اس بے چارے پر کہ اس کی یاہو یا ہو ہی بند نہی ہورہی۔۔۔۔

Lolz, Yahoooooo
Love pain in your Pachwara and that makes me say Yahoooo
 
S.A.Z

MPA (400+ posts)

بہتر جناب آپ کو جو کچھ ماں باپ نے سکھایا وہ اتنا ناپپاییدار ثابت ہوا
اور جو کچھ اس فورم نے سکھایا وہ آپ نے اتنی جلدی سیکھ لیا
مجھے عمران خان کی خامیاں سننے پر کوئی عتراض نہیں اور نہ ہی کبھی عمران نے کیا ہے.وہ تنقید سنتا ہے اور اس کا اثر بھی لیتا ہے اس کا سپپورٹر اگر اس کی کوئی بات نا پسند کرتا ہے تو وہ اس پر ریسپونڈ بھی کرتا ہے.مجھے اس کی یہ ہی بات پسند ہے
آپ بھی جاری رکھیے لیکن اچھے اقدامات پر حوصلہ افزائی بھی
.

سر جی میں تو عمران صاحب کو اتنا پسند کرتا ہوں کہ

واشگاف الفاظ میں کہا کرتا تھا کہ ان گنجوں کو کھلی چھوٹ نہیں ملنی چاہئے

ان کے اوپر ایسی سخت اپوزیشن ہونا ضروری ہے جو ان کے ایک ایک قدم پر ان سے حساب مانگے ان کو اپنے سامنے جواب دہ بنائے لیکن

افسوس عمران صاحب کو جو کام کرنے کے لیے اسمبلیوں میں بھیجا تھا وہ یہ کام سڑکوں پر کرنے لگے

اگر سڑکوں پر ہی مسائل حل کرنے ہوں تو پھر الیکشن کروانے کا فائدہ

کاش پی ٹی آنز مجھ جیسے پاکستانی کی زہنیت سمجھ سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Back
Top