اپ
I am a staunch supporter of pm IK and have even contributed thousands of dollars to his hospital cause and have met him many times. All I am saying is that we don't want to see CM Punjab be a handicap to the cause of pm IK who has a great vision and standing on it. I am definitely not against CM but we must discuss fairness and not blindly trust anyone rather actions which speak itself.
آپ کی بات ٹھیک ھے ھم یہ نہیں کہہ سکتے عثمان بزدار صحیح ھے یا غلط لیکن ابھی ایک اور ویڈیو اس عمران ریاضی خان یو ٹیوب اینکر نے عثمان بزدار کی لوڈ کی ھے جس میں جس انداز سے یہ بندہ ریاض خان عثمان بزدار کو ولن بنا کر پیش کر رہا ھے اور خاص کر آخری الفاظ اس اینکر عمران ریاض خان کے جس میں وہ جس انداز سے عثمان بزدار سے مخاطب ھے اور کہہ رہا ھے عثمان بزدار صاحب نے لاھور میں کرپشن کی قیامت برپا کر دی ھے اس اینکر عمران ریاضی خان کی حرکتیں بہت مشکوک لگ رہی ہیں
اس شراب والی ویڈیو میں جس میں اینکر عمران ریاض خان ایک ایکسائیز آفیسر کو پیشِ کر رہا ھے جس نے 3 مرتبہ عثمان بزدار کو شراب کے پرمٹ دینے سے انکار کیا ھے اس اینکر عمران ریاض خان سے ایک سوال بنتا ھے کہ اس آفیسر نے جس کا نام اشرف گوندل بتا رہا ھے کیا ماضی میں کوئی فائل شہباز شریف کو بھی واپس بیھجی ھے کہ یہ کام قوائد و ضوابط کے مطابق نہیں ھے ماضی کی کوئی فائل گوندل صاحب اینکر عمران ریاض خان کو دکھانا پسند کریں گے کہ میں نے ماضی میں بھی یہ یہ کارنامے کئے ہیں ۔ جس طرح سے یہ اینکر عمران ریاض خان کی باڈی لینگویج چل رہی ھے اس سے ظاہر تو یہ ہی ہوتا ھے کہ یہ بندہ کیسی ایجنڈے پر کام کر رہا ھے
باقی تمام معاملات تو صحیح انکوائری رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہونگی۔