awan4ever
Chief Minister (5k+ posts)
اسے کہتے ہیں آیں بایں شائیں..پینڈو زبان میں سیدھی سادھی بات ہے کے ٹیکس صرف ڈنڈے کے زور پر لیا جاتا ھے، چاھے امریکا ہو ، برطانیہ یا جاپان ...باقی جو باتیں آپ کر رہے ہو یا اس کالم میں لکھی ہیں ، سب سوکھے چسکے ہیں
دنیا میں اور کون سی قوم ایماندار ھے جو پاکستانیوں کو ایماندار بنانے چلے ہو
Danday kay zor per nizaam hamesha qaim nahi rehta.