aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
باغی داغی ہوجائے تو پھر کسی کام کا نہی رہتا ۔۔۔۔
حاجی صاحب زور دار بارش جو ایک گھنٹے میں تباہی لاتی ہے وہ سارا دن کی بارش نہی لاتی ۔
ابھی کچھ عرصہ پہلے ٹیکساس میں زور دار بارشوں نے سڑکوں کو دریا بنا دیا تھا۔ کاریں سڑکوں پر تیر رہی تھیں۔ درجنوں لوگ مر گئے۔۔۔اب آپ کی سوچ کے مطابق تو پھر اس کی بھی پلاننگ ہونی چاہئے تھی۔
بھائی صاحب آپ کا بھی کوٹھا چوئے گا تو پھر کیا اپنا سر پیٹیں گے
:)
مطلب کہ آپ کہنا چاہ رہے ہیں نون نے نکاسی آپ کا سسٹم یورپ کے لیول کا بنا دیا ہے ، پانی کھڑا ہونے میں کوئی حکومتی نا اہلی شامل نہیں ؟؟ ہن کہہ دیو فیر لاہور پیرس بن گیا اے