Who should the Shia community vote for in elections?

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
تو پھر سپاہ صحابہ جو کے خونی اور تکفیری جماعت ہے اس سے کیوں اتحاد کیا وہ بھی جھنگ میں ؟
جھنگ میں وہ ایم ایم اے کے خلاف تقریریں کرتے پھر رہے ہیں اور آپ اتحاد کا الزام لگا رہے ہیں
ان کا صرف ایک ہی اعتراض ہے کہ شیعہ جماعتوں کو ایم ایم اے سے نکال دیں تو ہماری غیر مشروط حمایت آپ کے لئے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا صاحب کا کہنا بہت ہے پر کیا اس منافق جماعت کو ووٹ دیں جس نے سپاہ صحابہ سے اتحاد کیا ؟ ویسے بھی میں سیاست میں مذھب کو شامل کرنے کے
کسی بھی طرح حق میں نہیں ہوں
W0B41Og.png
میں نہ کہہ رہا وہی کہہ رہے ہیں. میں تو خود مذہبی جماعتوں کی انتخابی سیاست کے حق میں نہیں ہوں
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
جھنگ میں وہ ایم ایم اے کے خلاف تقریریں کرتے پھر رہے ہیں اور آپ اتحاد کا الزام لگا رہے ہیں
ان کا صرف ایک ہی اعتراض ہے کہ شیعہ جماعتوں کو ایم ایم اے سے نکال دیں تو ہماری غیر مشروط حمایت آپ کے لئے
بھائی پلیز میں نے ثبوت دیا ہے اس کو بھی نہیں مان رہے کچھ خدا کا خوف کریں آنکھیں کھول کر دیکھیں تو پھر کیا طریقہ اختیار کروں منوانے کے لیے ؟
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
میں نہ کہہ رہا وہی کہہ رہے ہیں. میں تو خود مذہبی جماعتوں کی انتخابی سیاست کے حق میں نہیں ہوں
تم تو خلافت کے قائل ہو ملا عمر قندھاری والی وہ نہیں چلی تو ابو بکر بغدادی وہ بھی نہیں چلی تو جناب نے اردگان جو کے لبرل ہے اس کو خلیفہ بنا لیا یار کسی جگہ ساہ تو لو
 

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
Hisba bill entailed compulsory knowledge of Quran and sunnah for all magistrate level beaureucracy and judiciary. It was a landmark bill but struck down by Musharraf using Presidential powers. Other than that the revolutionary steps in education and health sector in MMA tenure is exemplary:

Baqi kounsi, ek university? Aur hisba bill, kya fazool time waster and tax payer money of a bill, might as well pass a bill saying the Sun rises in the east and sets in the west ? BTW something which is already in the constitution of Pakistan since March 1949 which was also added because of JI of that time.
So basically JI just keeps on stating the obvious all the time.

And I was talking about implementations of religious nature, One uni and power plant is not.
 

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
ثبوت کہاں ہے میرے بھائی ؟

بھائی پلیز میں نے ثبوت دیا ہے اس کو بھی نہیں مان رہے کچھ خدا کا خوف کریں آنکھیں کھول کر دیکھیں تو پھر کیا طریقہ اختیار کروں منوانے کے لیے ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تم تو خلافت کے قائل ہو ملا عمر قندھاری والی وہ نہیں چلی تو ابو بکر بغدادی وہ بھی نہیں چلی تو جناب نے اردگان جو کے لبرل ہے اس کو خلیفہ بنا لیا یار کسی جگہ ساہ تو لو
خلافت کے آپ بھی قائل ہیں، دال نہیں گلی تو تائب ہو گئے پھر ماضی قریب میں ولائیت فقیہہ سے دل بھلا لیا
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
خلافت کے آپ بھی قائل ہیں، دال نہیں گلی تو تائب ہو گئے پھر ماضی قریب میں ولائیت فقیہہ سے دل بھلا لیا
خلافت منجانب الله ہے الله نے پہلا خلیفہ آدم بھی خود بنایا اور آخری بھی وہی بناے گا یہ سقیفہ قندھار یا بغداد میں لوگوں کی شوری نہیں بناے گی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خلافت منجانب الله ہے الله نے پہلا خلیفہ آدم بھی خود بنایا اور آخری بھی وہی بناے گا یہ سقیفہ قندھار یا بغداد میں لوگوں کی شوری نہیں بناے گی
اپ لوگو چودہ سو سال سے اپنی بندوق خلافت کے کندھے پر ہی رکھ کر چلا رہے ہیں
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Shahanshah naqvi apne pakkay yaar fazlu diesel ko vote dega....in bhai sahib ko chahiye ammama utar ker siraj wali tirchhi topi pehen lai....zyada zaib degi.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
اپ لوگو چودہ سو سال سے اپنی بندوق خلافت کے کندھے پر ہی رکھ کر چلا رہے ہیں
Aur aap 1400 saal se bandooq directly Ahlul bait aur unke chahnay walo pe chala rahay ho...chahay woh saqeefa ki hakoomat ho ya ummvi, abbasi khilafat.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
اپ لوگو چودہ سو سال سے اپنی بندوق خلافت کے کندھے پر ہی رکھ کر چلا رہے ہیں
یار تم ایک تو پیٹ بھر کر جاہل ہو چودہ سو سال پہلے تلواروں کے زور پر ہی تو حکم خدا کے برخلاف خلیفے بناے تھے ہم تو منتظر ہیں

وقل ربي ادخلني مدخل صدق واخرجني مخرج صدق واجعل لي من لدنك سلطان نصيرا
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
Aur aap 1400 saal se bandooq directly Ahlul bait aur unke chahnay walo pe chala rahay ho...chahay woh saqeefa ki hakoomat ho ya ummvi, abbasi khilafat.
یہ جاہل ہے اب جہل سے بھی گیا گزرا اس کو سب معلوم ہے کے کس طرح حکومتیں بنیں اور کس طرح بندر بانٹ ہوئی پر یہ کبھی نہیں سدھرے گا اپنے ڈاکٹر کی طرح
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار تم ایک تو پیٹ بھر کر جاہل ہو چودہ سو سال پہلے تلواروں کے زور پر ہی تو حکم خدا کے برخلاف خلیفے بناے تھے ہم تو منتظر ہیں

وقل ربي ادخلني مدخل صدق واخرجني مخرج صدق واجعل لي من لدنك سلطان نصيرا
وقت گزاری کے لئے منہ سلونا کر لیتے ہو, اور بدعت فقیہ سے دل بھلا لیتے ہیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Aur aap 1400 saal se bandooq directly Ahlul bait aur unke chahnay walo pe chala rahay ho...chahay woh saqeefa ki hakoomat ho ya ummvi, abbasi khilafat.
ازواج رسول اولین اہل بیت ہیں فرمان رسول نے حضرت فاطمہ، علی اور حسنین اکرام کو اہل بیت میں شامل کیا. بچے، حضرت علی کو شہید کرنے والے تمھارے جیسے ہی اہلبیت کی چاہت کرنے اور حق خلافت دلوانے کا دعوی کرنے والے تھے
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
وقت گزاری کے لئے منہ سلونا کر لیتے ہو, اور بدعت فقیہ سے دل بھلا لیتے ہیں
وقت گزاری کے لئے منہ سلونا کر لیتے ہو, اور بدعت فقیہ سے دل بھلا لیتے ہیں
تو تو سرٹفائڈ بدعتی ہو الله نے کہا خلیفہ میں بناؤں گا یعنی کے فرشتوں کو بھی اجازت نہیں چننے کی آخری بھی وہی بناے گا ابراہیم علیہ سلام کو بھی امام خود بنایا تم نے خلیفہ بھی خود بنا لیاتبھی الله کی مار ہے کے بدعت پر بدعت کرے جا رہے ہو تراویح کی بدعت نماز میں تبدیلی وضو الله کے حکم سے مختلف اب خلیفہ عمر کو بنایا قندھار سے ابو بکر بغدادی کو بغداد سے اور اردگان جس کے ڈیڑھ فٹ کے منہ پر سنت نبوی بھی نہیں سجی اس کو بھی بنا لیا کرے جاؤ بقول تماری کتاب کے ہی بدعت ضلالت ہے گمراہی ہے اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
ازواج رسول اولین اہل بیت ہیں فرمان رسول نے حضرت فاطمہ، علی اور حسنین اکرام کو اہل بیت میں شامل کیا. بچے، حضرت علی کو شہید کرنے والے تمھارے جیسے ہی اہلبیت کی چاہت کرنے اور حق خلافت دلوانے کا دعوی کرنے والے تھے
او ملعون قاتل مولاے کائنات تو تم ہو
اسی لیے امام الجلیل کہتا ہے اپنی کتاب المجلی میں لکھتا ہے کے ہم اھل سنت کے درمیان اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ھے کہ ابن ملجم نے علی کو اجتھاد اور تاویل کرتےھوئے قتل کیا اور اس اجتھاد کی بناء پر اس کو ثواب ملےگا


المحلی ابن حزم پانچ سو کتابوں کا مصنف امام الجلیل اور محدث کےدرجہ پرہے
ہ کسی بھی ام المومنین نے یہ دعوه نہیں کیا کے میں اہلبیت میں ہوں تم شجرہ خبیثہ کو ہی شامل کرنے کا شوق ہے ورنہ تمام ام المومنین خود کو کبھی بھی اس میں شامل نہیں کرتی تھیں اور قران اس کو ثابت کرتا ہے آیت تطہیر پاک طیب قرار دے رہی ہے اہلبیت کو جب کے ایک دوسری سوره تحریم میں قران نے پکارا کے دو بیویوں کے دل ٹیڑھے ہو چکے ہیں توبہ کرنے کا کہا اور مذمت میں یہ آیت بیان ہوئی قران مجید میں تضاد ہو ہی نہیں سکتا ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کے اہلبیت صرف اور صرف وہی ہیں جن کو کے علی فاطمہ حسن حسین کہا جاتا ہے اسی لیے ان کو ہی مباہلہ میں لیکر اے ورنہ مدینے میں بہت ساری بیویاں تھیں
شرم کر الله اور اس کے رسول پر جھوٹ بولتا ہے صرف دشمن علی اور فاطمہ میں