ملا: سود ایک لعنت ہے
شاگرد: لیکن سود پر معیشت چلانے والے تو ہم سے بہت آگے ہیں
ملا: اوۓ! ... اگر وہ سود کے بغیر نظام چلاتے تو اور بھی موثر ہوتا
شاگرد: یعنی وہ اتنی سائنس اور جدت میں ترقی کے باوجود آپ کے بقول ایک کم موثر نظام، سود والا، صرف اس لیے چلا رہے ہیں کہ وہ ہمیں چڑا سکیں؟
ملا: اوۓ زیادہ ذہن استعمال مت کرو! ... سودی نظام چاہے موثر بھی ہو، حرام ہے
شاگرد: یعنی آپ کو کم موثر نظام قبول ہے
ملا: ہر گز نہیں
شاگرد: وہ کیسے
ملا: ہمیں بڑی تکلیف، یعنی حسد، ہے کہ ہم دنیا کو نہیں چلا رہے، کوئی اور چلا رہا ہے
May Allah Subahanhu guide us! But there is no way to have HIS guidance unless one seeks it.
ملا: سود ایک لعنت ہے
شاگرد: لیکن سود پر معیشت چلانے والے تو ہم سے بہت آگے ہیں
ملا: اوۓ! ... اگر وہ سود کے بغیر نظام چلاتے تو اور بھی موثر ہوتا
شاگرد: یعنی وہ اتنی سائنس اور جدت میں ترقی کے باوجود آپ کے بقول ایک کم موثر نظام، سود والا، صرف اس لیے چلا رہے ہیں کہ وہ ہمیں چڑا سکیں؟
ملا: اوۓ زیادہ ذہن استعمال مت کرو! ... سودی نظام چاہے موثر بھی ہو، حرام ہے
شاگرد: یعنی آپ کو کم موثر نظام قبول ہے
ملا: ہر گز نہیں
شاگرد: وہ کیسے
ملا: ہمیں بڑی تکلیف، یعنی حسد، ہے کہ ہم دنیا کو نہیں چلا رہے، کوئی اور چلا رہا ہے
?اچھا اس پر اگر مزہ نہ آۓ تو پیسے واپس:
نبی ﷺ اور خلفاۓ راشدین کا دور سب سے سنہرا دور اور سارے جہان کے لیے نظام کا ایک ایسا شاندار نمونہ تھا جس میں چھے میں سے چار حاکم وقت طبعی وصال حاصل نہیں کر سکے
حضرت عمر ؓ
حضرت عثمان ؓ
حضرت علی ؓ
حضرت حسن ؓ
یعنی اگر ہم ریاست مدینہ قائم کر لیں اور عمران خان، پھر، مراد سعید، پھر محمد علی خان، پھر قاسم سوری کی گردنیں کٹنے لگیں، سوائے ایک آدھ کے، تو سمجھ لیں دنیا کا سب سے بہترین نظام حکومت قائم ہو گیا
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
تو پھر لگے رہو منا بھائی
آپ نے ڈاکٹر اسرار رجسی اور دیگر ملاؤں کی اچھی کلاس لی ، لیکن یقین جانئے اسلام ان ملاؤں سے بالا تر ہے
?
آپ اپنی سوچ کو حرف آخر نہ سمجھیں ورنہ آپ میں اور "ان" میں کیا فرق رہ جائے گا ؟
بھائی آپ اپنے امام سے، یا جو بھی آپ کا پیشوا ہے، دعا کروا کر میری میز پر رکھا پانی کا گلاس صرف آدھا انچ دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں ہلوا دیں تو میں اپنی باقی زندگی ایران کی کسی خانقاہ میں روزانہ صفائی کر کے گزار لوں گا
آہو
آپ کی یہ بات ایسے ہے جیسے کوئی کسی کو پیسے عطا کرے اور آگے سے دوسرا بندہ رزق منہ میں پہنچنے کی شرط لگا دے
آپ کا گلاس دائیں بائیں کرنے کا انتظام ہو جائے گا لیکن پھر آپ صفائی ستھرائی کرنے کے قابل نہیں رہیں گے . اس لئے ایک بار پھر سوچ لیں
کیا خوب کہا آپ نے
اس سے مجھے یاد آیا کہ دس یا پندرہ سال پہلے کسی نے مجھے دھمکی دی تھی کہ میرے گھر جن بھجوا دے گا، اور میں نے حامی بھر لی تھی کہ میں انتظار کرتا رہوں گا، لیکن شرط ہے کہ قرآن والے جن ہوں نہ کہ گلو بٹ یا جھارا پہلوان والے جن
میری حسرت ہی رہ گئی، اور جن کے دیدار کا موقع نہ ملا
اب ان صاحب سے میرا کوئی رابطہ نہیں
ملا: سود ایک لعنت ہے
شاگرد: لیکن سود پر معیشت چلانے والے تو ہم سے بہت آگے ہیں
ملا: اوۓ! ... اگر وہ سود کے بغیر نظام چلاتے تو اور بھی موثر ہوتا
شاگرد: یعنی وہ اتنی سائنس اور جدت میں ترقی کے باوجود آپ کے بقول ایک کم موثر نظام، سود والا، صرف اس لیے چلا رہے ہیں کہ وہ ہمیں چڑا سکیں؟
ملا: اوۓ زیادہ ذہن استعمال مت کرو! ... سودی نظام چاہے موثر بھی ہو، حرام ہے
شاگرد: یعنی آپ کو کم موثر نظام قبول ہے
ملا: ہر گز نہیں
شاگرد: وہ کیسے
ملا: ہمیں بڑی تکلیف، یعنی حسد، ہے کہ ہم دنیا کو نہیں چلا رہے، کوئی اور چلا رہا ہے
جب اپنی معیشت آگے بڑھ جانے والوں کی طرح سود پر چلا لو اور آگے بڑھ جاؤ تب آ کر بتانا
پہلے تو میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ جب میں نے گزشتہ کل کمنٹ کیے تو یہ پوسٹ سیاسی سیکشن میں تھی، اور اب ویب سائٹ کی انتظامیہ نے اسے اسلامی کارنر میں ڈال دیا ہے، بہرحال
یہ سود میرے مامے کا پتر نہیں ہے کہ جس کا دفاع کرنے کا مجھے کوئی شوق ہے، لیکن میں نے تھوڑا سا اسلامی متبادل پر نظر ڈالی تو میں سر پکڑ کر بیٹھ گیا،
کہ بھائی تم لوگوں کو تکلیف صرف اس لفظ سے ہے، باقی تمہارے سارے اللے تللے یعنی مضاربہ، مشارکہ، مرابحہ، ودیعہ، یا تو سود کے دوسرے نام ہیں، یا دائیں کان کو دائیں ہاتھ سے پکڑنے کی بجاۓ بائیں بازو کو مروڑ کر سر کے اوپر سے لاکر کان کو پکڑنے کی چول ہے، یعنی ٹیڑھا سود یا ٹیڑھا کچھ اور، یا پھر کوئی ایسی چیز ہے جو نہ سود ہے نہ سود کا متبادل
مثلا، یہ مشارکہ کیا ہے؟ میں نے تو ساری عمر شراکت داری کا لفظ سنا ہے، اور شراکت داری، یعنی کسی کمپنی کو دو یا دو سے زیادہ لوگ ملکیت میں لیں، اور مشارکہ میں کیا فرق ہے؟ ایویں نئی عربی اصطلاح بتا کر تم میرے اوپر عربی جھاڑ رہے ہو یا عقل؟
اگر کوئی فرق نہیں تو پھر شراکت داری کا سود سے کیا تعلق ہے، یہ تو کاروبار کا ایک طریقه ہے
ایک سرمایا دار کے پاس کوئی ادھار مانگنے آتا ہے، سرمایا دار پوچھتا ہے کہ وقت پر ادھار واپس نہ کیا تو پھر؟ اور تم اسے کہہ رہے ہو کہ شراکت داری کر لو؟ سرمایا دار کہے گا او جا مامیا کم کر، قرض چاہئیے تو لو نہیں تو نکلو یہاں سے
قرض حسنہ پر بھی سرمایادار الله بھلا کروا دے گا
مسلہ یہ ہے کہ سرمایا دار کو آپ مستقبل کی گارنٹی نہیں دے سکتے کہ مقروض وقت پر ہی پیسے واپس کرے گا، اور اس کا حل اس سے زیادہ آسان اور سادہ شاید کوئی ہو نہیں سکتا کہ اضافی وقت پر جرمانہ لگا دیا جاۓ، اور وہ ہے سود
آپ قرض اتارنے میں اضافی وقت پر جرمانے کو جتنا مرضی حرام، قابل نفرت، سمجھیں، آپ اس سے نہیں بھاگ سکتے کہ یہ ایک معاشی مسلے کا سب سے آسان اور سادہ حل ہے
وقت پر قرض واپس نہ کرنے پر مقروض کو جیل میں ڈال دینا شاید اسلام میں حلال ہو، لیکن یہ بھی ایک جرمانہ ہے، جو جسم کی قید کی صورت میں ادا کیا جارہا ہے نہ کہ پیسوں کی صورت میں، تو اس کو جسمانی سود کہہ سکتے ہیں
سود حرام کی رٹ لگانا بند کر دیں اور یہ رٹ شروع کر دیں، قرض غیر حسنہ حرام ہے
کہہ لیں کہ قرض ہی حرام ہے، کیونکہ قرض حسنہ تو کوئی قرض نہیں، وہ تو بھیک ہے
مشارکہ قرض نہیں ہے
مضاربہ قرض نہیں ہے
مرابحہ سودی قرض ہے، یا زیادہ سے زیادہ ٹیڑھے سود والا قرض ہے، یعنی حلال نام والا سود
خلافت عثمانیہ حیال اور غیر فقہی باندر پھرتیوں سے بھری پڑی ہے
خلافت عباسیہ حیال سے بھری پڑی ہے
حیال حیلے سے نکلا ہے، مطلب فقہ کے مطابق حیلے بہانے ڈھونڈنا، یعنی چورن اور چونا
خلافت امیہ میں معیشت کی تاریخ کی بہت کم روایتیں موجود ہیں، اس 90 سال کے دور میں واقعہ کربلا ہوا اور کافی عدم استحکام تھا
سوال: اگر خلافت امیہ میں سود نہیں تھا تو مقروض کو عدم ادائیگی پر غلام بنا لیا جاتا تھا؟ آپ کو یہ منظور ہے کہ پاکستان میں غلامی کا حلال قانون نافظ ہو جاۓ؟ آپ کو حرام سود سے بڑی نفرت ہے لیکن حلال غلامی کی کوئی بات ہی نہیں کرتا؟
خلافت راشدہ میں حاکم وقت کے قتال کا ریٹ 66 یا 80 فیصد ہے، آپکا نظام حکومت کا قابل تقلید نمونہ
یعنی آج کے مسلمان ایک مستحکم، شرعی نظام حکومت کی وہ توپ چلانا چاہتے ہیں جو ان سے پہلے گزرے کروڑوں مسلمان چودہ سو سال میں نہ چلا سکے، جس کی تاریخ میں مثال کا سرے سے وجود ہی نہیں ہے

آپ کے کہنے سے مسلمان "سود حرام ہے "کہنا چھوڑ دیں ؟. . . . عجیب مضحکہ خیز مطالبہ ہے
جناب اگر آپ سود کے اتنے بڑے حمایتی ہیں تو آپ سود کے فوائد بیان کریں تاکہ لوگ خود ہی سود کی طرف متوجہ ہو جایئں لیکن آپ کا حال تو یہ ہے کہ آپ سود کے علاوہ دیگر باتوں پر کمنٹ کرتے ہیں اور پھر بھاگ لیتے ہیں
آمیرے خیال میں سود کی اہمیت سے پہلے" اپنی بات مفصل انداز میں کرنے "کا طریقہ سیکھ لیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|