Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
بزرگ یہ گالیاں دینی آپ نے شروع کی تھی ادھر - ہم نے تو صرف جوابا کروائی کی سلف ڈیفینس میں
ہر وقت آپ کو سہراب کو برا بلا کہتے ہے - اس پر جہالت کا الزام لگاتے ہے
اگر آپ اپنی زبان میں شائستگی لائے تو ہم بھی آپ سے ادب کے دائرے میں بات کریں گے
ورنہ چھترول ہو گی - ہم تو دونوں کے لیے تیار ہے - سہراب کو ہم اکیلا نہیں رہنے دیں گے
