sarbakaf
Siasat.pk - Blogger
بزرگ اس فورم پر لوگ کیا کیا شیئر نہیں کرتے اگر سہراب نے چند سکین کتب شیئر کر دی تو کونسا آسمان گر گیا
گالی کا جواب گالی ہی ہو گا - اور پہلے عرض کر چکا ہوں پہل آپ کی طرف سے ہوتی ہے
جناب
میں اس چیز کو مان ہی نہیں سکتا کہ آغاز میری طرف سے ہو ، ہمیشہ کے طرح سوہراب صاب بھٹو کی تصویر یا تنقید کا جواب نہ دے سکنے پر دوسروں کو بیہودہ الفاظ سے یاد کرتے ہیں جس کے جواب میں شاید ایک دن میری طرف سے کچھ غلط الفاظ کا استمال ہو گیا ہو.
باقی آپ کو آزادی ہے کہ ایک ایک پوسٹ پر کر دیکھ لیں کس نے شرو کی .
یہ سوہراب تنقید برداشت نہیں کر سکتا.
یہ بات جان لیں ، اگر میں بد کلامی سے پرہیز کر رہا ہوں تو صرف خوف خدا کی وجہ سے ورنہ میری تحریر کا انداز آپ کو بتا چکا ہے کہ اگر اس میں مغلظات شامل کر دوں تو کسی کی کیا ہو .
نہ تم میں سے کوئی مجھے ذاتی طور پر جانتا ہے اس لیے گالیاں دینا اور کھانا بڑا آسان کام ہے. اگر بلاک ہو گیا تو دس اور ناموں سے فورم پر آنا جانا لگا رہے گا مگر صرف خوف خدا روک دیتا ہے .
اور یہ سوہراب جو الفاظ کی نرمی برداشت نہیں کر سکتا زبان کی گرمی میں تو خودکشی کر لے .