lllcolumbuslll
Banned
||columbus||
ایم کیو ایم کے ممبران کی طرف سے تحریک انصاف کے جوشیلے کارکن کولمبس کی جعلی آئی ڈی بنا دی گئی ھے۔ لہذا تحریک انصاف کے کارکنان سے گزارش ھے کہ دشمن مافیا سے ھوشیار رھیں۔
میرا سوال سیاست پی کے کی سائیٹ ایڈمن سے ھے کہ کیا وہ آنکھیں بند کرکے سو رھے ھیں۔ کیا جعلی آڈی کا کوئی قانون نہی۔ اگر اس پر ایکشن نہی لیا گیا تو پھر یہ سائیٹ مچھلی مارکیٹ بن جائے گی۔
جلد از جلد ایکش لیا جائے اور تحریک انصاف کے کارکنان کو جو صدمہ پہنچا ھے اس کی معافی بھی مانگی جائے۔ اور جس نے یہ جعلی آئی ڈی بنائی ھے اسے سرعام سائٹ سے بین کیا جائے۔