اجمل قصاب کے ایشو پر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ انورلودھی اور حامد میر میں لفظی جنگ۔۔ انور لودھی نے الزام لگایا کہ "اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے پر حامد میر نے سب سے زیادہ زور لگایا تھا اجمل قصاب کا انڈین ڈومیسائل سامنے آنے کے بعد حامد میر کو اپنے شو میں یا تو اس ڈومیسائل کو غلط ثابت کرنا چاہیے یا پھر ایسی ملک دشمن رپورٹنگ پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے "
جس پر حامد میر بھڑک گئے حامد میر نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ " جھوٹے کا منہ کالا ۔پہلے تو تم زور لگا کر ثبوت لاؤ کہ حامد میر نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کے لئے کون سے شو میں کیا زور لگایا اسکی پھانسی کے کئی سال بعد تمہیں ڈومیسائل کی پڑی ہے جب جنرل محمود درانی نے اسے پاکستانی تسلیم کیا تھا اسوقت تم کہاں تھے؟تم جھوٹ کےسوا کچھ نہیں بولتے"
انورلودھی نے جوابی وار کرتے ہوئے حامد میر سے کہا کہ "حامد میر میں آپ کی طرح غلط زبان استعمال نہیں کروں گا..ثبوت کےساتھ بات ہو گی.. آپ نے اپنے شو میں اجمل قصاب کا پاکستان میں گاؤں دکھایا تھا. فرید کوٹ اوکاڑہ میں اس کا باپ بھی دکھایا. آپکے شو کو لیکر انڈیا نے کیا پراپیگینڈا کیا تھا خود ہی پڑھ لیں" اور حامد میر کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے ایک لنک شئیر کردیا
حالانکہ انور لودھی کا یہ ٹویٹ 20 دن پرانا تھا لیکن حامد میر کی نظر اس پر دیر سے پڑی اور بھڑک گئے