Cheeta Chaalbaaz
Banned
laikin ... masjid main jana bhir b haram nain hota ??
tum muje batow.. kaha likha hay masjid mian jana haram hay...
dont mint .. kya tum muslim ho ?? its a question
یار - مانا کہ تم چول خان کے پیرو کار ہو لیکن تمہیں چولیں اچھی نہیں لگتی ہیں
میں نے کب اور کہاں کہا ہے کہ عورت کا مسجد میں جانا حرام ہے؟
تم نے میرے مسلمان ہونے کا پوچھا ہے. خیر تو ہے؟
مجھے لگتا ہے کہ تمھارا تعلق آئی ایس آئی سے ہے اور تم میرے ختنے چیک کرنے کے بعد مجھے مسلمان ہونے کا سرٹیفیکیٹ دو گے
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
Last edited: