Thread Deleted! Reason

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آپ بھی محروم رہے ہیں۔

میں آخری سین کا گواہ ہوں جب تکفیری نے ماں بہن کا بھی لحاظ نہیں کیا اچھا ہوا آپ نہیں تھے پر ہوتے تو خود ہی فیصلہ کرتے کے دیو بندی نے ہی دیو بندی کا تھریڈ خراب کر کے بند کروا دیا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کسی مکتبہ فکر کا نام لے لے کر اسے نشانے پر رکھیں، تو یہ مسلکی بحث نہیں، اور اگر کوئی جواب دے دے تو فورا فتوی لگ جائے کہ فساد پھیلایا جا رہا ہے۔
جو کچھ یہاں فورم پر ہوا یا ہوتا ہے وہی بڑے سکیل پر حقیقی دنیا میں ہوتا ہے۔ ایک فریق پہلے عمل کرتا رہتا ہے، جب دوسرا تنگ آمد بجنگ آمد جواب دیتا ہے تو شور مج جاتا ہے کہ فساد پھیل رہا ہے۔ اور جس طرح حقیقی دنیا میں ہلاکتیں ہوتی ہیں، یہاں بھی دو افراد قربان ہو گئے۔

جناب جب سے ایڈمنز نے پابندی لگائی ہے ہم میں سے اب کوئی دیوبندی یا وہابی کہہ کر بات نہیں کرتا، بلکہ ہم دہشت گرد کہہ دیتے ہیں سب خود سمجھ جاتے ہیں کہ ضرور یہاں اہل تشیع یا بریلوی مکتبہ فکر کی بات ہورہی ہے اسلئے آپ صفائیاں نہ دیں، خواہ مخواہ شک آپ کے بےگناہ اور معصوم مسلک کی جانب جائے گا۔

سونے پر سہاگہ یہ کہ ایڈمنز نے نو فرقہ واریت کے اوتار بھی چسپاں کرلئے ہیں تاکہ قانون پسند شہری اس پابندی کا احترام کریں، اور فرقہ پرستوں کو پکڑنے میں آسانی ہو کیونکہ اس نے اپنے فساد سے باز نہیں آنا ہوتا۔

جزاکم اللہ بالخیر

اما بعد

کِیپ اِٹ اَپ
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

میں آخری سین کا گواہ ہوں جب تکفیری نے ماں بہن کا بھی لحاظ نہیں کیا اچھا ہوا آپ نہیں تھے پر ہوتے تو خود ہی فیصلہ کرتے کے دیو بندی نے ہی دیو بندی کا تھریڈ خراب کر کے بند کروا دیا
میں آخری نہیں شروع سے آخر تک دیکھنے کا عادی ہوں۔ویسے جب میں یہاں سے گیا تو راز صاحب کے منہہ سے پھول جھڑ نا شروع ہو گئے تھے، مگر مخاطب حسب معمول چوہدری صاحب تھے۔
جہاں تک تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کا تعلق ہے تو یہ کچھ اور لوگوں کی دلی خواہش تھی۔ بہرحال کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ ایک ردعمل تھا، اگر پھر کسی نے ویسی حرکت کی کہ جس کی بنیاد پر یہ تھریڈ بنا تھا، اور انتظامیہ نے بھی کوئی قدم نہ اٹھایا، تو اللہ کی مہربانی سےتھریڈ پھر ردعمل میں حاضر ہو جائے گا۔
 
بلکل جی کوشش جاری رکھیں ویسے آپ کی وکالت سے سیاہ سیاہ ہی رہے گا اپنے آپ کو بدلیں تو بہتر ہے ویسے
 
dildar

MPA (400+ posts)
اوہو میں نے سارا تھریڈ مس کردیا۔ ۔ ۔ابھی آئی تو دیکھا کچھ نہیں بچا۔ ۔ ۔کل میں نے ایک سوال پوچھا تھا۔ ۔ کسی نے جواب نہیں دیا ۔ ۔ ۔آج لاگ ان ہوئی تو تھریڈ کو دفن کردیا گیا تھا۔ ۔ ۔
according to their masalak thread was being burnt.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Score aik aik brabar(bigsmile)

راز نے آپکی پوسٹ دیکھ لی تو آپ سے لڑ پڑے گا کہ مجھے کِن میں شامل کررہی ہو؟؟

ویسے ایک تکفیری اور ایک حیرت کدہ بھی حوالات میں حیرت زدہ پڑے ہیں، اس لحاظ سے یہ سکور تین اور ایک کا بنتا ہے، اچھی ٹیم ہے نا
(bigsmile)
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب جب سے ایڈمنز نے پابندی لگائی ہے ہم میں سے اب کوئی دیوبندی یا وہابی کہہ کر بات نہیں کرتا، بلکہ ہم دہشت گرد کہہ دیتے ہیں سب خود سمجھ جاتے ہیں کہ ضرور یہاں اہل تشیع یا بریلوی مکتبہ فکر کی بات ہورہی ہے اسلئے آپ صفائیاں نہ دیں، خواہ مخواہ شک آپ کے بےگناہ اور معصوم مسلک کی جانب جائے گا۔
سونے پر سہاگہ یہ کہ ایڈمنز نے نو فرقہ واریت کے اوتار بھی چسپاں کرلئے ہیں تاکہ قانون پسند شہری اس پابندی کا احترام کریں، اور فرقہ پرستوں کو پکڑنے میں آسانی ہو کیونکہ اس نے اپنے فساد سے باز نہیں آنا ہوتا۔
جزاکم اللہ بالخیر
اما بعد
کِیپ اِٹ اَپ

آپ نے ٹھیک کہا ہے کہ لوگ خود ہی سمجھ جاتے ہیں کہ کیونکہ (کیا اپنے کیا پرائے)ساری دنیا نے شیعہ اور بریلوی حضرات کو نشانے پر لیا ہوا ہے، اس لئے ردعمل میں دہشت گردپیدا ہونا فطری عمل ہے۔بہرحال موقف کی تاید پر آپ کا شکریہ
وما علینا الالبلاغ۔

Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
according to their masalak thread was being burnt.

کیا آپ تھے وہاں پر؟؟ پلیز سمری بتائیں۔ ۔ ۔مجھے میرے سوال کا جواب بھی چاہیئے تھا۔ ۔ ۔اتنا آسان سوال پوچھا تھا، کسی نے بھی جواب نہیں تھا۔ ۔ میں نے تو لائکس کا ٹوکرا بھی تیار کرکے رکھا تھا۔ ۔
(cry)
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
[h=2][/h]
ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس گئی اور پوچھا
لڑکی:ا۔گر میں کسی لڑکے سے محبت کروں تو کیا گناہ ھوگا؟؟
مولوی:۔،ارے توبہ کر ورنہ سیدھا دوزخ میں جاؤگی
لڑکی:۔اور اگر مولوی صاحب آپ سے محبت کروں تو ؟؟؟
مولوی:۔بہت شریر ہو، جنت جانے کا ارادہ ہے

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگرچہ انتظامیہ کی طرف سے جواب نہیں ملا، مگر یہ معلوم ہو گیا ہے کہ تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کی بنیادی وجہ کچھ افراد کا آپسی جھگڑا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ تھریڈ ڈیلیٹ ہونا چاہئے تھا کہ نہیں، بہرحال اس موجودہ تھریڈ کا مقصد پورا ہو چکا ہے، اس لئے اگر موڈ حضرات اس تھریڈ کو "کلوز" کر دیں تو کوئی اعتراض نہ ہو گا۔
شکریہ۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل جی کوشش جاری رکھیں ویسے آپ کی وکالت سے سیاہ سیاہ ہی رہے گا اپنے آپ کو بدلیں تو بہتر ہے ویسے
جی بلکل میں بھی سیاہ کو سیاہ ہی رکھنا چاہتا ہوں، اور سفید کو سفید۔
 
moonlessmars

Councller (250+ posts)
آپ نے ٹھیک کہا کہ آپ مذکورہ بالا دھاگے سے محروم رہے، ورنہ آپ کو معلوم ہوتا کہ سارے "خارجی" ،وہابی اور دیوبندی کیوں ہیں۔

محترم میرا آپ سے ایک سیدھا سوال ہے اور امید ہے کہ اسی طرح دوٹوک جواب مرحمت فرمائیں گے۔
خوارج کے بارے میں جو احادیث رسول کریم صلی اللہ علیہ والٰہ وسلہم نے ارشاد فرمائی ہیں ، کیا ان پر آپ یقین رکھتے ہیں؟
اگر نہیں یقین رکھتے تو بات ختم۔
اگر یقین رکھتے ہیں تو بتائیں کہ اسلام کی چودہ سو چھتیس سالہ تاریخ میں کوئی گروہ خوارج نمودار ہوا ہے جو احادیث مبارکہ کی نشانیوں کے مصداق ہو؟
 
dildar

MPA (400+ posts)
کیا آپ تھے وہاں پر؟؟ پلیز سمری بتائیں۔ ۔ ۔مجھے میرے سوال کا جواب بھی چاہیئے تھا۔ ۔ ۔اتنا آسان سوال پوچھا تھا، کسی نے بھی جواب نہیں تھا۔ ۔ میں نے تو لائکس کا ٹوکرا بھی تیار کرکے رکھا تھا۔ ۔
(cry)
تفصیل یہ ہے
میں نے صبح سویرے تھریڈ کھولا تو یہاں بہت سارے دیوبندی نعرہ تکبیر کے ساتھ ساتھ کافر کافرسارے کافر کے نعروں میں مگن تھے اتنے میں ایک موڈ ننگی تلوار لے کر گھوڑا دوڑاتا ہوا آیا اور اس نے کشتوں کے پشتے لگا دیئے کچھ مارے گئے اور کچھ قیدی ہوے جبکہ بہت سارے گھائل ہونے کے بعد دم ٹانگوں میں دے کر نکلتے بنے اس سانحہ کے بعد جا بجا انکی اپنی سپاہ کی لاشیں بکھری ہوئی تھیں میں نے یہ منظر دیکھ کر کچھ لکھنے سے گریز کیا اور لاشوں کی شناخت کرنی شروع کی اتنے میں کراچی والا کی ایک پوسٹ دکھائی دی تو میں نے موڈ کو اطلاع دی تھی کہ انکی پوسٹ کا بھی کچھ کیا جاۓ برہنہ حالت میں پڑی ہے تھوڑی دیر بعد دیکھا تو تھریڈ کو انکی رسومات کے مطابق جلادیا گیا تھا اس کے لئے مہنگی لکڑی اور گھی کا استعمال کیا گیا
آپکا سوال مجھے بھول چکا ہے دوبارہ لکھ دیں
 
ماشاءاللہ
آپ کی منظر کشی سے مجھے آپ پر نسیم حجازی کا گمان ہونے لگا ہے۔
یا لگ رہا تھا کہ میں فلم ''ٹرائے'' دیکھ رہا ہوں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

محترم میرا آپ سے ایک سیدھا سوال ہے اور امید ہے کہ اسی طرح دوٹوک جواب مرحمت فرمائیں گے۔
خوارج کے بارے میں جو احادیث رسول کریم صلی اللہ علیہ والٰہ وسلہم نے ارشاد فرمائی ہیں ، کیا ان پر آپ یقین رکھتے ہیں؟
اگر نہیں یقین رکھتے تو بات ختم۔
اگر یقین رکھتے ہیں تو بتائیں کہ اسلام کی چودہ سو چھتیس سالہ تاریخ میں کوئی گروہ خوارج نمودار ہوا ہے جو احادیث مبارکہ کی نشانیوں کے مصداق ہو؟
کیا کسی مسلمان کے پاس ایسی کوئی آپشن ہے کہ وہ اپنی مرضی کی احادیث پر یقین رکھے اور باقیوں کو رد کر دے۔بہرحال ،میں خارجی ، خراسانی کی بحث میں نہیں پڑتا، کیونکہ ہر کوئی خود کو خراسانی سمجھتا ہے اور اس کو اپنا مخالف کو خارجی /مرتد نظر آتا ہے۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
اگرچہ انتظامیہ کی طرف سے جواب نہیں ملا، مگر یہ معلوم ہو گیا ہے کہ تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کی بنیادی وجہ کچھ افراد کا آپسی جھگڑا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ تھریڈ ڈیلیٹ ہونا چاہئے تھا کہ نہیں، بہرحال اس موجودہ تھریڈ کا مقصد پورا ہو چکا ہے، اس لئے اگر موڈ حضرات اس تھریڈ کو "کلوز" کر دیں تو کوئی اعتراض نہ ہو گا۔
شکریہ۔

کیوں نہ ایک پول رکھ کر پہلے اس بات کا فیصلہ کر لیا جائے
کے جو یہ کنفیوزن ہے تم لوگوں میں

ایک دن کہتے ہیں یہ مسلمان ہی نہیں مسلمان ایسے کام کر ہی نہیں سکتا
یہ امریکہ اسرایل اور انڈیا کے اجنٹ ہیں

دوسرے دن آکر یہ کہتے ہیں یہ تو سارا کچھ ردعمل میں ہو رہا ہے
پہلے اپنی کنفیوزن دور کرو پھر مسلے کی جڑ تک پوھنچو
 
moonlessmars

Councller (250+ posts)
کیا کسی مسلمان کے پاس ایسی کوئی آپشن ہے کہ وہ اپنی مرضی کی احادیث پر یقین رکھے اور باقیوں کو رد کر دے۔بہرحال ،میں خارجی ، خراسانی کی بحث میں نہیں پڑتا، کیونکہ ہر کوئی خود کو خراسانی سمجھتا ہے اور اس کو اپنا مخالف کو خارجی /مرتد نظر آتا ہے۔

محترم ممجھے آپ سے دو ٹوک جواب کی امید تھی۔
شاید آپ اس معاملے میں تذبذب کا شکار ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں نہ ایک پول رکھ کر پہلے اس بات کا فیصلہ کر لیا جائے
کے جو یہ کنفیوزن ہے تم لوگوں میں

ایک دن کہتے ہیں یہ مسلمان ہی نہیں مسلمان ایسے کام کر ہی نہیں سکتا
یہ امریکہ اسرایل اور انڈیا کے اجنٹ ہیں

دوسرے دن آکر یہ کہتے ہیں یہ تو سارا کچھ ردعمل میں ہو رہا ہے
پہلے اپنی کنفیوزن دور کرو پھر مسلے کی جڑ تک پوھنچو
میں اس تھریڈ کو اپنی طرف سے کلوز کر چکا ہوں، اس لئے آپ اپنا سوال کسی دوسرے متعلقہ تھریڈ میں کر لیں،یا کوئی دوسرا تھریڈ کھول لیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
محترم ممجھے آپ سے دو ٹوک جواب کی امید تھی۔
شاید آپ اس معاملے میں تذبذب کا شکار ہیں۔
جواب بلکل دو ٹوک تھا، مگر شاید جو امید آپ نے لگائی تھی اس سے مختلف تھا، اور غالبا اسی لئے پسند نہیں آیا۔
 
Back
Top