This system is absolutely crashing!

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن کیا وہ دونوں صدر نہیں تھے ؟

دونوں کی تاریخ قریباً ایک جیسی ملتی جلتی ہی ہے
پیوٹن ١٩٩٩ سے ٢٠٠٨ تک صدر رہے ، ٢٠٠٨ سے ٢٠١٢ تک وزیر اعظم رہے اور پھر ٢٠١٢ سے آج تک صدر ہیں اور ٢٠٣٦ تک صدر رہیں گے
محترم جناب طیب اردگان ٢٠٠٣ سے ٢٠١٤ تک وزیر اعظم رہے پھر ٢٠١٤ سے اب تک صدر ہیں اور ٢٠٢٣ تک رہیں گے

دونوں صدور نے اپنے ادوار میں اپنے اپنے ملکوں میں آئین میں بنیادی تبدیلیوں کے لیے ریفرینڈم کرائے جن میں صدور کو بہت اختیارت دیے گئے اور دیکھ لیں کہ چند سالوں میں ہی یہ دونوں ملک ترقی کر کے کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہیں لیکن ایک ہم ہیں کہ اسی تعفن زدہ گھسے پٹے پارلیمانی نظام کو گلے سے لگائے پھر رہے ہیں اور ملک ڈوبتا جا رہا ہے
 
Abidd

Politcal Worker (100+ posts)

جی،لیکن اگر دیکھا جائے تو روسی صدر کافی طاقتور ہوتا ہے،دوسری طرف ارودگان بھی صدر تھا،اور ساتھ میں انکا سامنا پٹواریوں،جیالوں جیسی مخلوق سے بھی نہی تھا.حالات جیسے بھی ہوں،ترکی کے عوام نے اپنے لیڈر کا بھر پور ساتھ دیا ہے.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
This will be a bloody revolution
Good luck to you in bringing a revolution. This land of the 'living' dead has not seen a revolution for 5000 yrs. Justice has been raped well and thoroughly. Every tom dick or harry wants to bring a revolution but without getting out of his comfortable bed.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
‏نواز شریف باہر
شہباز شریف رہا
مریم نواز رہا
حمزہ رہا
زرداری رہا
ڈاکٹر عاصم رہا
شرجیل میمن رہا
فواد حسن فواد رہا
احد چیمہ رہا
رانا ثناءاللہ رہا
احسن اقبال رہا
فائز عیسی باعزت بری

اب سارا احتساب جانگیر ترین کا ہوگا.
Nheen wo bhi nheen ho ga. Aaj Imran Khan ne Treen aor Raja Riyaaz ke peroon men gir Kur maafi maang lee hey.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Nheen wo bhi nheen ho ga. Aaj Imran Khan ne Treen aor Raja Riyaaz ke peroon men gir Kur maafi maang lee hey.
Rawal key rajah you have a fading memory, probably Alzeheimer's. Your momory is blank for the period 1985- 2018. Only post 2018 do you remember things. Tell us whether you are rajarawal or rajabhoje?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rawal key rajah you have a fading memory, probably Alzeheimer's. Your momory is blank for the period 1985- 2018. Only post 2018 do you remember things. Tell us whether you are rajarawal or rajabhoje?
دسو جی کے بھل گئے آں الزھآیمر نی وجہ توں
فر تے اسی وی عمران خان ورگے ہوے نا - جس نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کروایا ہوا ہے کہ جی میں سٹھیا ہوا باوا ہوں - مجھے نیازی سروسز کا یہ یورو اکونٹ بھول گیا تھا - اسی بھلکڑ پن کے ھلفنامے پر تو اس کو صادق اور امین کے مہر لگی تھی

یہ بات اپ کو یاد ہے یا نہیں ؟؟ --- ٩٩% عمرانی باندروں کو یہ اصلی بات یاد نہیں ہوتی

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے زیادہ چول اور اقتدار کا بھوکا سمجھا ہوا ہے جی
Uss say ziada chawal tu phathwari han jinkey aqal gitton may hay. Jinko sahih aur ghalath such aur jhoot may tameez nahi hay. Jaysa bhagoora geeder waysay he followers.