A Gaza doctor shows Piers Morgan photos of his killed family—engineers, doctors, children. He pleads: “Discover humanity and truth.” His daughter once...
وقت آ گیا ہے کہ ٢٠٢٣ میں امریکہ کے ساتھ کیا گیا بنیادی سیکورٹی اور انٹلیجنس شئیرنگ ایم او یو اور ٢٠٢٠ میں چین کے ساتھ کیا گیا انٹلیجنس شئیرنگ معاہدہ، دونوں کم از کم پارلیمنٹ کے سامنے ہی پیش کر دیے جائیں
عوام اتنا تو حق رکھتی ہے کہ جانے کتنے سکوں کے عوض کہاں کہاں بیچا جا رہا ہے