I think we need these presstitutes to declare their political affiliations along with there assets and income taxes for last twenty years.
Buhaat aala... par yeh jis ki video post huwi hai woh MQM ka chamcha hai aur app nai apni post mai baki sub kuch zaid hamid par daal diya, MQM ka naaam tak nahi liyai... any spl reason or you are just an mqm supportor ?یہ سیاسی اداکار سب بکے ہوئے ہیں . ان میں کچھ مشرف کے چاہنے والے ہیں .اور کچھ نورا کے . اور کچھ جو باقی بچتے ہیں وہ خلیفہ زید حامد کے پیروکار ہیں. جو حکومت بننے کے اگلے دن ہی شروع ہو گئے تھے .کے حکومت ایک ہفتے ،ایک مہینے میں جا رہی ہے . اور ملک ٹوٹنے والا ہے .ملک تاریخ کے بڑے نازک موڑ سے گزر رہا ہے .ان میں جاوید چوہدری ،ڈاکٹر شاہد مسعوداور حامد میر پیش پیش تھے . خلیفہ صاحب تو کہ رہے تھے انڈیا حملہ کرنے والا ہے . لعنت ہو ان سب پڑھے لکھوں پر جو ملک میں افراتفری پیدا کرتے ہیں ،اور عوام کو گمرا کرتے ہیں اور اپنے قلم کو بیچتے ہیں .
very true.Pakistani Media has major role in destablising pakistan. Each and every anchor on tv is for sale, they are guarding their owners interest.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|