Talwar Gujjar
Chief Minister (5k+ posts)
جناب جن پر الزام ہے انہوں نے صفائی میں جو بیانات دیے ہیں وہ مختلف ہیں اور تضادات سے بھرپور. تو ہماری ناقص عقل میں وہ جھوٹ بول رہے ہیں. جب ایک ہی واقعہ کے بارے میں بیان بدل دیا جاۓتو ظاہر ہے کہ جھوٹ بولا رہا ہے. مزید الزامات کی کیا ضرورت ہے؟ اب تک پیش کی گئی صفائی میں ہی جھوٹ ہیں اور یہیں سے بات شروع ہوئی تھی کہ میاں صاحب نے جھوٹ بولا ہے. پہلے جدہ پھر قطر. یا قطر جھوٹ ہے یا جدہ
Idalat jab tak aapki na maanay yeh sab shoar shraba ha. BTW, voh PTI k wakeel kion bhaag rahey hein.