The Prime minister must come clean on UK flats issue.

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

جناب جن پر الزام ہے انہوں نے صفائی میں جو بیانات دیے ہیں وہ مختلف ہیں اور تضادات سے بھرپور. تو ہماری ناقص عقل میں وہ جھوٹ بول رہے ہیں. جب ایک ہی واقعہ کے بارے میں بیان بدل دیا جاۓتو ظاہر ہے کہ جھوٹ بولا رہا ہے. مزید الزامات کی کیا ضرورت ہے؟ اب تک پیش کی گئی صفائی میں ہی جھوٹ ہیں اور یہیں سے بات شروع ہوئی تھی کہ میاں صاحب نے جھوٹ بولا ہے. پہلے جدہ پھر قطر. یا قطر جھوٹ ہے یا جدہ

Idalat jab tak aapki na maanay yeh sab shoar shraba ha. BTW, voh PTI k wakeel kion bhaag rahey hein.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Idalat jab tak aapki na maanay yeh sab shoar shraba ha. BTW, voh PTI k wakeel kion bhaag rahey hein.

جناب ابھی میری اور آپکی گفتگو ہو رہی ہے. عدالت پہ نہ آپکا زور ہے نہ میرا. میرا سوال سادہ ہے کہ اگر جدہ سچ تو قطر جھوٹ ہوا اور اگر قطر سچ ہے تو جدہ بیچارہ جھوٹ بن گیا. کیا آپ اس سادہ اصول کی بنیاد پر تسلیم کرتے ہیں کہ میاں صاحب نے جھوٹ بولا؟
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

جناب ابھی میری اور آپکی گفتگو ہو رہی ہے. عدالت پہ نہ آپکا زور ہے نہ میرا. میرا سوال سادہ ہے کہ اگر جدہ سچ تو قطر جھوٹ ہوا اور اگر قطر سچ ہے تو جدہ بیچارہ جھوٹ بن گیا. کیا آپ اس سادہ اصول کی بنیاد پر تسلیم کرتے ہیں کہ میاں صاحب نے جھوٹ بولا؟

Nahein, Mian Sahib jhootay nahein.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Nahein, Mian Sahib jhootay nahein.

پھر تو آپ پر بالکل واضح ہے سب کچھ. تو رہنمائی کیجئے کہ فلیٹ جدہ کی فیکٹری بیچ کر خریدے یا قطر کے شہزادے نے اپنے بھائی سے سنا تھا کہ میاں صاحب کے والد نے انکے بزرگوں کو کچھ پیسے دیے تھے؟
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

پھر تو آپ پر بالکل واضح ہے سب کچھ. تو رہنمائی کیجئے کہ فلیٹ جدہ کی فیکٹری بیچ کر خریدے یا قطر کے شہزادے نے اپنے بھائی سے سنا تھا کہ میاں صاحب کے والد نے انکے بزرگوں کو کچھ پیسے دیے تھے؟

Meray xial mein unhoon ne apnay pesoon se xareeday.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Meray xial mein unhoon ne apnay pesoon se xareeday.

یہ کون کافر پوچھ رہا ہے کہ اپنے پیسے سے خریدے یا نہیں؟ ابھی تو عقل عقل کر رہے تھے اور اب انگلی پکڑ کر چلانا پڑ رہا ہے میاں صاحب نے کہا کہ جدہ کی فیکٹری بیچ کر خریدے جبکہ قطری شہزادے نے کہا کہ ہم نے سنا ہے کہ بڑے میاں صاحب سے حساب کتاب میں دیے تو بھائی میاں کی بات ٹھیک ہے یا قطری شہزادے کی؟ اور اگر میاں جھوٹا نہیں تو دونوں باتیں ہی ٹھیک ہیں؟ پھر تو ٨ فلیٹ ہونے چاہییں
 
Mian Sahib se pocho na idalat mein, aapka wakeel bhag gia tau kia hua koi doosra kar lo.
 
جناب آپ کہہ چکے ہیں کہ میاں صاحب جھوٹے نہیں ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ کو انکے بیانات ٹھیک لگتے ہیں. تو حضور یہ سمجھائیے کہ جب فلیٹس جدہ کی سٹیل مل بیچ کر خریدے گئے تو پھر قطری شہزادے نے کیا سنا اور کیا واپس کیا؟
 
On k property ha vo h os baray jo bian dein, mujay koi problem nahein, aapko ha tau ja k idalat mein pooch lo.
 
بہت اچھی بات ہے. تو پھر ایسا کہیں نا کہ میں ان پر ایمان لے آیا ہوں. وہ کچھ بھی کہیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے. عقل کا نام مت لیں. کیوں کہ اگر آپ کی عقل شریفوں کے بیانات کے تضادات کو بھی جھوٹ تسلیم نہیں کرتی تو آپ شریفوں سے پوچھے بغیر دلیل دے کر بتا سکتے کہ یہ وہ دلائل ہیں جنکی بنیاد پر یہ تضادات نہیں بلکہ ایک ہی بیان ہے. مگر آپ شریفوں کا ہر الٹا سیدھا بیان بغیر سوچے سمجھے تسلیم کر رہے ہیں تو اسے عقل نہیں غلامی کہا جاتا ہے
 
Monkey faces na bano, idalat ja k apnay jhootay izamat sabit karo.
 
Back
Top