Vitamin_C
Chief Minister (5k+ posts)
The old Books were written by men not Gods, they are an explanation of life and experience and are symbolic not to be taken literally. The only way to arrive at truth is through scientific endeavour.
آپ نے مذہبی کتابوں کے علاوہ بھی کبھی کچھ پڑھا ہے، کوئی زمینی حقیقت پر بھی کبھی غور و خوض کیا؟ ایک طرف آدم اور حوا کی کہانی سنارہے ہیں، آدم نے جنت میں شیطان کے بہکاوے میں آکر پھل کھالیا، ایسی کہانیوں پر تو آج کے بچے بھی یقین نہیں کرتے، دوسری طرف ایوولیوشن کی بات کررہے ہیں، دونوں میں سے ایک ہی بات سچ ہوسکتی ہے، دونوں نہیں۔۔۔ ہوسکے تو اپنے خیالات کو کلیئر کیجیے، ان سے کنفیوژن دور کیجیے۔۔۔