1-Man-Army
Senator (1k+ posts)
Re: Karachi's "Dirty Harry" Killed by the Taliban
میرے بھائی جماعت اسلامی کے ووٹ بینک کو آپ کو پتہ ہے یہ متنازعہ بیان تو اب انہوں نے دیا ہے عمران خان اور پی ٹی آئ کا موقف کوئی سمجھا ہی نہیں۔۔عمران خان کا یہ موقف ہے کہ ایک بار ان سے بات کی جائے کچھ گروپس ہم ان سے توڑ سکتے ہیں تو توڑلیں اور پھر جو گروپ ہم سے جنگ پر آمادہ ہوں تو وہ ایکسپوز ہوں گے تو پھر ساری قوم بھرپور جنگ کے لئے تیار ہے اس میں کس کو شک ہے اور سب ایک پیچ پر ہوں گے کہ ہم نے ان کو موقع دیا کم سے کم ایک بار ان کو میز پر تو لاؤ اب اس میں دیر ہورہی ہے تو وہ ن لیگ کی وجہ سے ہورہی ہے اس پر آپ عمران کو بلیم نہیں کرسکتے کیوں کہ پختون خواہ میں ان کی حکومت ہے اور ان کی ترقی کا انحصار ہی امن پر ہے ایک فیصلہ تو کرنا چاہیے حکمران جماعت کو کہ لڑنا ہے یا بات کرکے لڑنا ہے ایک اور پارٹی کانفرنس بلا لیں اور حقائق بتائیں اور فیصلہ کریں جو کرنا ہے اس میں عمران خان کی پوزیشن بالکل کلئیر ہے وہ تو ایک اسٹریٹجی بتا رہا ہے ٹھیک ہے اس سے اختلاف آپ کریں لیکن کوئی تو حل کی جانب پیش قدمی کرے امن لائے اور سب سے بڑی ذمہ داری ن لیگ پر عائد ہوتی ہے بہت بڑی اکثریت لے کر آئی ہے۔
Thanks for explaining and my brother how do you expect this terrorism will finish when JI and JUI calls these people mujahideen and sheed and pakistani forces as traitors, when PTI does not want to have operation against them and does not have courage to condemn them , when PMLN can not hold dialogue with these people and have no guts to take actions against them.
Our nation is divided deeply and the fault is of Mullah and political leaders , Pakistani forces can not fight them alone unless we all back them .
Sorry if i have offended you,