ambroxo
Minister (2k+ posts)
Re: Karachi's "Dirty Harry" Killed by the Taliban
جو تباہ شدہ گاڑی دکھائی جا رہی ہے یہ تو بلٹ پروف نہیں
اسمیں کسی قسم کی آرمڈ پلیٹنگ نہیں ہوئی
اور پولیس کی جانب سے گاڑی کو بار بار بلٹ پروف کہا جا رہا ہے
میڈیا کے مطابق بلٹ پروف گاڑی دو دن پہلے واپس لے لی گئی تھی
یہ تو دال میں کچھ کالا ہے