Sohail Warraich's Analysis on PTI's Position in Jehlum

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن وہ پارٹی جیتے گی جس کے ووٹر ووٹ ڈالنے جائیں گے.


غریب آدمی کو چور گورنمنٹوں نے غربت اور جہالت کے ایسے چکر میں ڈالا ہوا ہے کہ ان جاہلوں کو دال
روٹی کے چکر کے علاوہ کسی اور چیز کی طرف دھان دینے کی فرصت نہیں.

آج تک کے الیکشن ن یا پی پی پی نے دھاندلی کے زور پر جیتے ہیں.


ان کے بھوک کے مارے ہوے ووٹروں کی ووٹنگ کی وجہ سے نہیں.


اس دفہ بھی غریب ووٹ ڈالنے نہیں جا سکتا اپنی دیہاڑی مار کے مگر پی ٹی آئی کا ووٹر ضرور ووٹ ڈالنے

جاۓ گا..



.
 

Dantheman

MPA (400+ posts)
Not just parhe likhe, anybody with some common sense regardless of education status is with pti. Bolna tak tu ata nahi is chawal naan league main kisi ko.
 

Back
Top