link
- Featured Thumbs
- http://i48.tinypic.com/2wf4m0j.png
Last edited:
ماشا الله کیا سادگی ہے
کس چیز کی کمی ہے
ان لوگوں کی سادہ چاۓ بھی ہمارے جیسوں کی مہینے کی روٹی کے برابر ہے
میں بھی چاۓ کے جھانسے میں آکر اس تقریب کو "سادگی" کی مثال سمجھ لیتا ، مگر افسوس میں کسی قوال کا ہمنوا نہیں ،
اپنی تقریروں میں ، جن لوگوں کو برا بھلا کہنا ، ملک دشمن کا لقب دینا ، طاغوت اور امریکی ایجنٹ کہنا ، مگر جب برخودار کی دعوت ولیمہ ہو ، تو سب کے ساتھ ایسے اٹھکیلیاں کرنا جیسے سب "جگری" یا فطری رشتے دار ہیں
دوسروں کے برخوداروں کو ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ دینا ، مگر اپنے برخودار کو یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور شیخ رشید جسے قماش کے سیاسی "غنڈوں" کا دست شفقت دلانا ، سادگی نہیں دوہرا معیار ہے ،
یہی جمہوریت کا حسن ہے
جس پر لعنت بھیجتے ہیں تو لوگوں کو برا لگتا ہے
واھ جی واھ ایسی سادگی کے جہاد سے صرف ایکدن کی چھٹی لے کر بڑی مشکل سے پیدل یھاں تک پنھچے ھیں۔باپ اس جماعت کا امیر جس نے کہہ رکھا ھے کہ جہاد ھر نوجوان پر فرض ھے۔تو اپنا ھی بیٹا پیچھے کیسے رھ سکتا تھا۔لھذا کنڑ کے مقام پر اس نوجوان نے شھادت کے جزبے سے شرشار ھو کر امریکی فوج کے کئ بار چھکے چھڑواے ھیں۔ یہ منہ پر کالا کپڑا ڈال کر ھاووو کر کے انھیں ڈرا دیتا ھے۔اور آج صرف شرعی فرض کی ادائیگی کے لیے حاضر ھوا ھے۔
Syed Munawar Hassan is a patriotic Pakistani.
نہیں جی ، یہ جمہوریت کا حسن نہیں ، یہ تو "دوعملی" کی بد صورتی ہے ،
مذھب پرستوں کی محبتوں کا یہ دوسرا رخ ، برا ہے ،
جب آپس میں اس قدر التفات ہیں تو ، پھر کارکنان کے اذہان میں شدت اور انتہا کا زہر بھرنے کی کیا ضرورت ؟؟؟؟
yeh kaam tu jamhori riwayaat sey wabasta tamam siyastaadan keretey hien, jisey aap do amali keh rahey hein
is hamaam mien tu sub nangey hien
kaarkunan key azhaan mien mukhalif key liye shiddat kiya libarel siyasi jamaton mien nahin?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|