Simplicity of Syed Munawar Hassan sons Talha Hassan Valima party

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!



میں بھی چاۓ کے جھانسے میں آکر اس تقریب کو "سادگی" کی مثال سمجھ لیتا ، مگر افسوس میں کسی قوال کا ہمنوا نہیں ،


اپنی تقریروں میں ، جن لوگوں کو برا بھلا کہنا ، ملک دشمن کا لقب دینا ، طاغوت اور امریکی ایجنٹ کہنا ، مگر جب برخودار کی دعوت ولیمہ ہو ، تو سب کے ساتھ ایسے اٹھکیلیاں کرنا جیسے سب "جگری" یا فطری رشتے دار ہیں


دوسروں کے برخوداروں کو ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ دینا ، مگر اپنے برخودار کو یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور شیخ رشید جسے قماش کے سیاسی "غنڈوں" کا دست شفقت دلانا ، سادگی نہیں دوہرا معیار ہے ،
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ماشا الله کیا سادگی ہے
کس چیز کی کمی ہے


ان لوگوں کی سادہ چاۓ بھی ہمارے جیسوں کی مہینے کی روٹی کے برابر ہے​
 

Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
ماشا الله کیا سادگی ہے
کس چیز کی کمی ہے


ان لوگوں کی سادہ چاۓ بھی ہمارے جیسوں کی مہینے کی روٹی کے برابر ہے​

(bigsmile) پھر ذرا کچھ اپنے اور انکے چایے کے کپ کے بارے میں بی ارشاد فرما دیں
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
[h=3]نجانے کتنے لاکھ پاکستانی نوجوان منور حسن کے فرض کیے ہوئے جہاد کشمیر و افغانستان کی بھینٹ چڑھ گئے. اور انکے اپنے لخت جگر یونیورسٹیوں سے ڈگریاں لینے کے بعد شادیاں پھڑکاتے پھر رہے ہیں. ہمارے معاشرے کے اصل کنجر تو ان جیسے منافق ہیں کہ جن پر تیس سال بعد بھی 'جہاد' فرض نہ ہو سکا. یہ ہے ننگی منافقت میں لتھڑی ہوئی اصل فحاشی و عریانی
[/h]​
 

huda627

Councller (250+ posts)
ماشااللہ جو ساتھ میں مٹھائیاں اور رولز وغیرہ پڑے ہیں انکا شاید سادہ کھانے سے بھی زیادہ خرچہ ہے مگر پھر بھی بہت سوں سے بہتر ہے .:jazak:
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
واھ جی واھ ایسی سادگی کے جہاد سے صرف ایکدن کی چھٹی لے کر بڑی مشکل سے پیدل یھاں تک پنھچے ھیں۔باپ اس جماعت کا امیر جس نے کہہ رکھا ھے کہ جہاد ھر نوجوان پر فرض ھے۔تو اپنا ھی بیٹا پیچھے کیسے رھ سکتا تھا۔لھذا کنڑ کے مقام پر اس نوجوان نے شھادت کے جزبے سے شرشار ھو کر امریکی فوج کے کئ بار چھکے چھڑواے ھیں۔ یہ منہ پر کالا کپڑا ڈال کر ھاووو کر کے انھیں ڈرا دیتا ھے۔اور آج صرف شرعی فرض کی ادائیگی کے لیے حاضر ھوا ھے۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!



میں بھی چاۓ کے جھانسے میں آکر اس تقریب کو "سادگی" کی مثال سمجھ لیتا ، مگر افسوس میں کسی قوال کا ہمنوا نہیں ،


اپنی تقریروں میں ، جن لوگوں کو برا بھلا کہنا ، ملک دشمن کا لقب دینا ، طاغوت اور امریکی ایجنٹ کہنا ، مگر جب برخودار کی دعوت ولیمہ ہو ، تو سب کے ساتھ ایسے اٹھکیلیاں کرنا جیسے سب "جگری" یا فطری رشتے دار ہیں


دوسروں کے برخوداروں کو ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ دینا ، مگر اپنے برخودار کو یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور شیخ رشید جسے قماش کے سیاسی "غنڈوں" کا دست شفقت دلانا ، سادگی نہیں دوہرا معیار ہے ،

یہی جمہوریت کا حسن ہے
جس پر لعنت بھیجتے ہیں تو لوگوں کو برا لگتا ہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!


یہی جمہوریت کا حسن ہے
جس پر لعنت بھیجتے ہیں تو لوگوں کو برا لگتا ہے


نہیں جی ، یہ جمہوریت کا حسن نہیں ، یہ تو "دوعملی" کی بد صورتی ہے ،


مذھب پرستوں کی محبتوں کا یہ دوسرا رخ ، برا ہے ،
جب آپس میں اس قدر التفات ہیں تو ، پھر کارکنان کے اذہان میں شدت اور انتہا کا زہر بھرنے کی کیا ضرورت ؟؟؟؟




 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
واھ جی واھ ایسی سادگی کے جہاد سے صرف ایکدن کی چھٹی لے کر بڑی مشکل سے پیدل یھاں تک پنھچے ھیں۔باپ اس جماعت کا امیر جس نے کہہ رکھا ھے کہ جہاد ھر نوجوان پر فرض ھے۔تو اپنا ھی بیٹا پیچھے کیسے رھ سکتا تھا۔لھذا کنڑ کے مقام پر اس نوجوان نے شھادت کے جزبے سے شرشار ھو کر امریکی فوج کے کئ بار چھکے چھڑواے ھیں۔ یہ منہ پر کالا کپڑا ڈال کر ھاووو کر کے انھیں ڈرا دیتا ھے۔اور آج صرف شرعی فرض کی ادائیگی کے لیے حاضر ھوا ھے۔

[hilar][hilar][hilar]

اجی امریکہ کی خوش قسمتی ہے جو یہ ادھر آ گیا وگرنہ آج سارے امریکی فوجیوں نے اسکے ڈر سے سرعام ہتھیار ڈال کر جنگی قیدی بن جانا تھا. اسلئیے مجھے تو اس 'مجاہد' کی شادی بھی امریکی سازش لگتی ہے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!



نہیں جی ، یہ جمہوریت کا حسن نہیں ، یہ تو "دوعملی" کی بد صورتی ہے ،


مذھب پرستوں کی محبتوں کا یہ دوسرا رخ ، برا ہے ،
جب آپس میں اس قدر التفات ہیں تو ، پھر کارکنان کے اذہان میں شدت اور انتہا کا زہر بھرنے کی کیا ضرورت ؟؟؟؟





yeh kaam tu jamhori riwayaat sey wabasta tamam siyastaadan keretey hien, jisey aap do amali keh rahey hein
is hamaam mien tu sub nangey hien

kaarkunan key azhaan mien mukhalif key liye shiddat kiya libarel siyasi jamaton mien nahin?
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

yeh kaam tu jamhori riwayaat sey wabasta tamam siyastaadan keretey hien, jisey aap do amali keh rahey hein
is hamaam mien tu sub nangey hien

kaarkunan key azhaan mien mukhalif key liye shiddat kiya libarel siyasi jamaton mien nahin?


سیاسی ملاقاتوں کی حد تک ، جمہوری میل ملاپ درست ہے ، مگر دین داروں کو خانگی یا گھریلو تقریبات میں ایسے "غنڈوں" کو رونق نہیں بخشنی چاہیے ، کیوں کہ ایک دین دار کا عمل دوسروں سے زیادہ بہتر ہونا چاہیے ،


یہی میرا ، محتاط مگر مناسب "عقیدہ" ہے ،