Simplicity of Syed Munawar Hassan sons Talha Hassan Valima party

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

@triisb

کیا آپ حقیقت بیان کر رہے ہیں؟؟
کیا سیاسی اختلافات دشمنی پر منتج نہیں ہوتے؟؟

کراچی کے سیاسی اختلافات کیا گل کھلا رہے ہیں؟؟
حالیہ ضمنی انتخابات میں کیا ہوا؟؟
نواز کی بھٹو خاندان سے اور بھٹو خاندان کی نواز شریف سے شکایات
اور ان شکایات کی نوعیت تو سیاسی ہی ہے!!!ہ
سیاسی جماعتوں کی مارشل لاء ایڈمنسٹریٹرز سے شکایات
بنگلہ دیش میں ہونے والے مظالم
کشمیر میں ہونے والے مظالم
انڈیا پاکستان کی تقسیم کے وقت بہنے والا خون اور فسادات

جناب ایک لمبی فہرست ہے .... کیا یہ سب سیاسی اختلافات کی بنیاد پر نہیں ہوا؟؟

یہ بیان بڑا معصومانہ ہے

ہ"سیاسی اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہوتا"ہ

آپ روٹی کو چوچی تو نہیں کہتے
;)

حضرت جی ، میں نے ایک اصول بیان کیا ہے ، حالات یا حقیقت نہیں بتائی
اگر پاکستان میں بات بے بات ، جھگڑا ، دنگا ، قتل ہو جاتا ہے تو ، اصول پھر بھی مستند اور درست رہے گا ، حالات جتنے بھی فرسودہ کیوں نا ہوں
(bigsmile)اگر آپ کے ہاں اختلاف کا مطلب دشمنی ہے ، تو میں سمجھا ہی سکتا ہوں ، اس بات پر آپ سے دشمنی تو نہیں کر سکتا

مگر غنڈوں سے میل جول پر میرا اعتراض ہر صورت میں برقرار ہے ، ان جماعتوں کا اگر کوئی کارکن ان لوگوں سے ایسے ملاپ کرتا پایا جاۓ ، تو مقامی نظم اس سے وضاحت طلب کرتا ہے ، مگر "امیر" الجماعت ، کا عمل کارکن کے مقابلے میں ناقص اور ناقابل تقلید ہے اور رہے گا

براۓ معلومات
(اس واقعے کا براہ راست تھریڈ سے شائد تعلق نہیں ، مگر یہ بھی کچھ ایسا ہی "عمل" ہے جس پر ساری بحث جاری ہے )

پچھلے دنوں ایسا ہی ایک معاملہ دیکھا تو ، بہت کراہت محسوس ہوئی ، ہوا یہ کہ ، میرے ایک سابقہ سیاسی تعلق دار اور پاکستان کی ایک بدنام سیاسی جماعت کے بڑے زمہ دار نے ، مجھے دعوت افطار دی ، اور ساتھ یہ بھی کہا کہ ، ساتھ ہی "بیان" بھی ہوگا ، ، میں نے مذاق میں پوچھا کہ ، تبلیغ کب سے شروع کر دی ہے کہنے لگے ، کہ جناب حضرت مولانا ؟؟؟؟؟ پورا رمضان بمعہ اہل و عیال میرے پاس مہمان ہیں ، میں نے کہا کامیابی ہے آپ کی ، جو سارا سال آپ جیسوں کو برا بھلا کہتے ہیں ، مگر خدمت بھی آپ سے ہی کرا رہے ہیں آپ کا قصور نہیں کامیابی ہے ، مگر ایسے لوگوں کی ناکامی ، خسارہ اور منافقت کی روشن مثال

جب ہم سیاست میں خلافت راشدہ کی مثالیں دیتے ہیں ، کہ اصل طرز حکمرانی کیا ہے ؟؟ تو امامت میں بھی یہی کڑا معیار ہی اصول سمجھا جاۓ گا ، علما کا موجودہ عمل اور واعظ دونوں میں تضاد ہی تضاد ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

حضرت جی ، میں نے ایک اصول بیان کیا ہے ، حالات یا حقیقت نہیں بتائی

یہ اصول آپ نے سیاسی اختلافات کے حق میں دیا تھا اس لئے مجھے سیاسی حقیقت بتانی پڑی
اصول تو یہ بھی ہے کہ دینی اختلافات بھی دشمنی پر منتج نہیں ہونے چاہییں
مگر ہوتے ہیں...سارا مسلہ تربیت کا ہے

اگر پاکستان میں بات بے بات ، جھگڑا ، دنگا ، قتل ہو جاتا ہے تو ، اصول پھر بھی مستند اور درست رہے گا ، حالات جتنے بھی فرسودہ کیوں نا ہوں
(bigsmile)اگر آپ کے ہاں اختلاف کا مطلب دشمنی ہے ، تو میں سمجھا ہی سکتا ہوں ، اس بات پر آپ سے دشمنی تو نہیں کر سکتا

اختلافات کا مطلب قطعا دشمنی نہیں ہونا چاہیے
مگر اختلاف کرنے اور پیش کرنے کی بھی حدود ہونی چاہئیں

مگر غنڈوں سے میل جول پر میرا اعتراض ہر صورت میں برقرار ہے ، ان جماعتوں کا اگر کوئی کارکن ان لوگوں سے ایسے ملاپ کرتا پایا جاۓ ، تو مقامی نظم اس سے وضاحت طلب کرتا ہے ، مگر "امیر" الجماعت ، کا عمل کارکن کے مقابلے میں ناقص اور ناقابل تقلید ہے اور رہے گا

یہ سب جمہوریت کے حسن کے نظارے ہیں
مذہبی اور سیاسی کوئی جماعت ان منافقتوں سے محفوظ نہیں

براۓ معلومات
(اس واقعے کا براہ راست تھریڈ سے شائد تعلق نہیں ، مگر یہ بھی کچھ ایسا ہی "عمل" ہے جس پر ساری بحث جاری ہے )

پچھلے دنوں ایسا ہی ایک معاملہ دیکھا تو ، بہت کراہت محسوس ہوئی ، ہوا یہ کہ ، میرے ایک سابقہ سیاسی تعلق دار اور پاکستان کی ایک بدنام سیاسی جماعت کے بڑے زمہ دار نے ، مجھے دعوت افطار دی ، اور ساتھ یہ بھی کہا کہ ، ساتھ ہی "بیان" بھی ہوگا ، ، میں نے مذاق میں پوچھا کہ ، تبلیغ کب سے شروع کر دی ہے کہنے لگے ، کہ جناب حضرت مولانا ؟؟؟؟؟ پورا رمضان بمعہ اہل و عیال میرے پاس مہمان ہیں ، میں نے کہا کامیابی ہے آپ کی ، جو سارا سال آپ جیسوں کو برا بھلا کہتے ہیں ، مگر خدمت بھی آپ سے ہی کرا رہے ہیں آپ کا قصور نہیں کامیابی ہے ، مگر ایسے لوگوں کی ناکامی ، خسارہ اور منافقت کی روشن مثال

جب ہم سیاست میں خلافت راشدہ کی مثالیں دیتے ہیں ، کہ اصل طرز حکمرانی کیا ہے ؟؟ تو امامت میں بھی یہی کڑا معیار ہی اصول سمجھا جاۓ گا ، علما کا موجودہ عمل اور واعظ دونوں میں تضاد ہی تضاد ہے

علما حق کو آپ ان تضادات میں شمار نا کریں تو بہتر ہے
حق کے اہل انتہائی قلیل ہیں مگر ہیں..... کہ یہی ختم نبوت کی ایک بڑی دلیل ہیں
اللہ اپنے دین کی حفاظت قیامت تک کریگا اور اسکے دین کی محافظ
ایک جماعت قیامت تک رہیگی
وہ جماعت ختم ... دین حق کا حصول ختم......دنیا ختم
 
Fazal Hamid

MPA (400+ posts)
If some one give example to other as good as Possible...but if some one is MQM terrorist workers...he will defiantly say against being the opponent.
 
mcmurray

Voter (50+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

i agree with you bhai, these corrupt should not be invited. sadgi is good to show them but still these are not leaders but looters of country. Any ways good funtion (clap)

میں بھی چاۓ کے جھانسے میں آکر اس تقریب کو "سادگی" کی مثال سمجھ لیتا ، مگر افسوس میں کسی قوال کا ہمنوا نہیں ،

اپنی تقریروں میں ، جن لوگوں کو برا بھلا کہنا ، ملک دشمن کا لقب دینا ، طاغوت اور امریکی ایجنٹ کہنا ، مگر جب برخودار کی دعوت ولیمہ ہو ، تو سب کے ساتھ ایسے اٹھکیلیاں کرنا جیسے سب "جگری" یا فطری رشتے دار ہیں

دوسروں کے برخوداروں کو ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ دینا ، مگر اپنے برخودار کو یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور شیخ رشید جسے قماش کے سیاسی "غنڈوں" کا دست شفقت دلانا ، سادگی نہیں دوہرا معیار ہے ،
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)
??? ???? ??? ?????? ?? ???? ????? ??? ????&am

??? ???? ??? ?????? ?? ???? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ???? ?? ??

281357_10151355996210664_321798222_n.jpg

???? ????? ?????? ??????? ??? ???? ??? ?? ???????? ???? ??? ?? ???? ????? ?? ????? ? ??? ???? ??? ?? ???? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ????? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ?????

Last edited:

shtudent

Citizen
kharcha phr b boht ziada kia hy in dramybaaz uncle ny.***** ni bna skty yai molvi ab awam ko.....koi vote ni hy. dafa ho jao afghanistan:angry_smile:
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
mubarak ho keh aapko jahad sya chuti mil gai(bigsmile)

I know you got my message . Now, I won't be too upset of your out of place comment. But I still can't call Muslims non Muslims no matter how similiar they look and resemble Mir Jaffar and Sadiq. ;)

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

میں بھی چاۓ کے جھانسے میں آکر اس تقریب کو "سادگی" کی مثال سمجھ لیتا ، مگر افسوس میں کسی قوال کا ہمنوا نہیں ،

اپنی تقریروں میں ، جن لوگوں کو برا بھلا کہنا ، ملک دشمن کا لقب دینا ، طاغوت اور امریکی ایجنٹ کہنا ، مگر جب برخودار کی دعوت ولیمہ ہو ، تو سب کے ساتھ ایسے اٹھکیلیاں کرنا جیسے سب "جگری" یا فطری رشتے دار ہیں

دوسروں کے برخوداروں کو ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ دینا ، مگر اپنے برخودار کو یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور شیخ رشید جسے قماش کے سیاسی "غنڈوں" کا دست شفقت دلانا ، سادگی نہیں دوہرا معیار ہے ،

آپ جیسے بالغ شخص سے اس قسم کے کمنٹ کی توقع نہیں تھی
کیا یہ لوگ جن کے آپ نے نام لیے مرتد ہو گے ہیں کہ ان سے ملا نہیں جا سکتا ؟

معیار صرف اسلام ہونا چاہیے . کسی سے نظریاتی اختلاف کا مطلب کفر نہیں ہوتا مرے دوست
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

آپ جیسے بالغ شخص سے اس قسم کے کمنٹ کی توقع نہیں تھی
کیا یہ لوگ جن کے آپ نے نام لیے مرتد ہو گے ہیں کہ ان سے ملا نہیں جا سکتا ؟

معیار صرف اسلام ہونا چاہیے . کسی سے نظریاتی اختلاف کا مطلب کفر نہیں ہوتا مرے دوست

ایک تحریکی مزاج و دماغ کیسا ہوتا ہے ، آپ تو زیادہ بہتر جانتے ہیں ،

تنظیمی نظم ، اور اسلامی ذہن رکھنے والی جماعت کا ایسے لوگوں سے دنیاوی "میل جول" نہیں ہوتا ،
یہ میں نے پڑھا ، سیکھا اور سمجھا ہے ،

مجھے منور حسن صاھب ، کی نیت اور کردار پر کوئی بدگمانی نہیں ، لیکن ہر صورت یہ مثال ناقابل تقلید ہے ،
اگر غلط کہوں تو میں مجرم ، اور گناہ گار

چاۓ سے تواضح ، ایک اچھی مثال ہے ، مگر مہمانوں میں رحمان ملک ، گیلانی جیسے عزت دار ہوں تو ،
مان لیجئے ، ایک اچھی مثال ، ایک غلط "عمل" کا شکار ہوئی ہے ، یہی اس تقریب کا خلاصہ ہے ،

ArabianPAki

Citizen
Kya bakwas hai,is sy sada valima to hamaray haan galion ma hotay hain,jahan log gali ma tent laga kr chand kursian laga kr 2 dishes bana kr valima kr laitaiy hain,ye kaisi sadgi hai k valima hotel ma,sajawat check karo,lighting check karo,rehman malik aur pata nahi kon kon political log aye hain,ye sadgi hai?
 
wak125

Councller (250+ posts)
Munawer Hassan is a simple, and straight forward man with clarity of ideas. We always claim ourselves as Muslim, but dot not benchmark with requirement of Quran
actually he is not a hypocrite and he said what he believe .
Whereas our society is full of hypocrites and we are use to listen people like Raman Malik.

The media is playing a dirty role to highlight such issues