Simplicity of Syed Munawar Hassan sons Talha Hassan Valima party

Irobot

Senator (1k+ posts)
جب بھی کوی اسلام کے اصولوں کے مطابق چلنے کی کوشش کرتا ہے۔
یہ سارے اسلام دشمن اُس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔
اور اسے لگتا ہے جیسے اس بندے نے کوی بہت بڑا گناہ کر دیا ہے۔
ہر بندے میں اچھاہیاں اور برائیاں دونوں موجود ہوتی ہیں۔ لیکن پتہ نہیں اسلام دشمنوں کو ہر اچھا عمل جو اسلام کے مطابق ہو کیوں برالگتا ہے۔
اس کے برعکس اگر کسی سیاست دان نے اپنے بیٹے کی شادی میں فضول خرچی کی ہوتی اور مخلوط رقس و سرور کی محفل سجاہی ہوتی۔ اپنے مہمانوں کو شراب و کباب پیش کی ہوتی تو یہ تمام اسلام دشمن اس کے ہر عمل کی بھر پور ہمایت و دفاع کر رہے ہوتے۔ اوراگر کوہی یہ کہتا کہ شراب تو حرام ہے۔ تو ان کا جواب یہ ہوتا کہ یہ مُلا لوگ کسی کو خوشی بھی نہیں بنانے دیتے۔
ایک اچھے عمل پر بھی اعتراض کرنا منافقت کی انتہا ہے۔
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

مسلمانوں میں ایک چھوٹا سا طبقہ ایسا ہے جسے اسلام اور امت مسلمہ سے چڑ ہے۔
اس طبقہ کے لوگوں کے دلوں میں اسلام کے خلاف بغض بھرا رہتا ہے مگر یہ لوگ اسلام کے خلاف اپنے حقیقی خیالات کا اظہار نہیں کرسکتے اس لیے کہ وہ ایسا کریں گے تو ازخود دائرہ اسلام سے باہر چلے جائیں گے اور معاشرے کا دبائو ان کا جینا حرام کردے گا۔ چنانچہ یہ لوگ اسلام کے خلاف کھل کر کچھ نہیں کہ
تے۔ البتہ اسلام کے خلاف اپنے جذبات کے اظہار کا انہوں نے یہ طریقہ ایجاد کیا ہے کہ انہیں اسلام کو برا بھلا کہنا ہوتا ہے تو وہ ملائوں اور مولویوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔

ملائوں اور مولویوں میں بہت خرابیاں ہونگی۔ مگر اسلام ملائوں اور مولویوں کی ایجاد نہیں ہے۔

اسلام کے مقاصد، اس کا نظام عبادات اور اس کی اخلاقیات اللہ تعالیٰ کا حکم ہیں مگر مذکورہ طبقے کے لوگ ان حقائق پر بھی اس طرح کلام کرتے ہیں جیسے پورا کا پورا اسلام ملائوں کی تعبیر کا حاصل ہو اور وہ اسی لیے اسلام پر عمل نہ کرتے ہوں۔

تاہم امت کا معاملہ اسلام سے قدرے مختلف ہے۔ امت کا تصور اسلام کی طرح مذہبی محسوس نہیں ہوتا۔ چنانچہ یہ لوگ امت کے تصور کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے کروڑوں مظلوم مسلمانوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔ اور اگر یہ لوگ مظلوم مسلمانوں سے ہمدردی ظاہر بھی کرتے ہیں تو دکھاوے کے لیے اور یہ دکھاوا خود ان کی اپنی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے۔ البتہ ان لوگوں کو مسلم معاشروں میں آباد دوسرے مذاہب اور اقلیتی مذہبی طبقات کے ساتھ ہونے والے سلوک کا غم کھائے جاتا ہے۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ان جيسے ناصحوں کا معاملہ يہ ہے کہ ايک انتہائ سادہ سی تقريب بھی انہيں دشمنی کے خاص تناظر ميں ديکھنے کی عادت پختہ ہے ، ورنہ نجانے ان کے پيٹ ميں بل بغير کسی رعايت کے پڑنا شروع ہوجاتے ہيں ۔ اس معاشرے ميں نقادوں کی کمی نہيں رہی ، ايک ڈھونڈو ہزار ملتے ہيں ، ويسے بھی کسی کی بھی مٹی خراب کرنے ميں ان کی کونسی سياھی خراب ہوتی ہے ۔انہوں ے تو پروفيسر غفور جيسے لوگوں کو کبھی اچھی نظر سے نہيں ديکھا ، يہ تو پھر بھی منور حسن ہيں ۔
 
ایک بات میں نے نوٹ کی ہے شاہد اپ نے بھی نوٹ کی ہو۔
likeجب بھی کوی قران کی آیت یا حدیث اس فورم میں شیر کی جاتی ہے۔ ان میں سے کوی بھی کبھی بھی اس کو
پرکلک کریں۔ Dislike پر کلک نہیں کرتا۔ اگر معاشرے کا ڈر نہ ہو تووہ یقینن
لیکن اگر کوی ایسی پوسٹ ہو جس سے اسلام کا نام بدنام کرنے کی کوشش کی گی ہو وہ اس میں بڑ چڑ کر حصہ لیتے ہیں۔
 
دشمنی کسی خاص بندے سے نہیں ہے بلکے ان کی دشمنی اسلام سے ہے۔

Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

grow up a little and show some maturity ... at least make some sensical arguments ... political differences doesn't mean enmity... we are the part of a society... we have to participate each others festivity and mournings... I may not be a political supporter of JI but your comment looked non sense to me and it forced me to reply you... beg you pardon !!!

میں بھی چاۓ کے جھانسے میں آکر اس تقریب کو "سادگی" کی مثال سمجھ لیتا ، مگر افسوس میں کسی قوال کا ہمنوا نہیں ،

اپنی تقریروں میں ، جن لوگوں کو برا بھلا کہنا ، ملک دشمن کا لقب دینا ، طاغوت اور امریکی ایجنٹ کہنا ، مگر جب برخودار کی دعوت ولیمہ ہو ، تو سب کے ساتھ ایسے اٹھکیلیاں کرنا جیسے سب "جگری" یا فطری رشتے دار ہیں

دوسروں کے برخوداروں کو ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ دینا ، مگر اپنے برخودار کو یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور شیخ رشید جسے قماش کے سیاسی "غنڈوں" کا دست شفقت دلانا ، سادگی نہیں دوہرا معیار ہے ،
[/QUOTE]
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

مُلے بڑی دوُر کی کوڑی لائے ہیں بلکہ پھوُٹی کوڑی لائے ہیں کہ دائرہِ اِسلام سے خارج ہونے کے ڈر سے کُچھ لوگ اِسلام کے خلاف اپنے حقیقی خیالات کا اِظہار نہیں کرتے۔ گویا اِنہیں یہ زعم نُما وہم بھی لاحق ہے کہ کوئی اِن سے ڈرتا بھی ہے۔
ماں صدقے کبھی یوٹیوب پر جھانک کر تو دیکھو مولویوں نے قران حدیثیں پڑھ پڑھ کر ایک دوسرے کی ماں بہن سے لیکر عقائد تک کا جو آپریشن کیا ہے، رہئے ناں رب دا۔ مراثی ذاکر ہوں یا کلغیوں والے مُلّے سب نے اپنی زبان کے گھوڑے پر بیٹھ کر دُوسرے مسلک پر ایسے ایسے حملے کیئے ہیں، دیکھ سُن کر لگتا ہے جنگِ عظیم میدانوں میں تو ختم ہو گئی لیکن منبروں پر ابھی تک جاری ہے۔
کوئی عام آدمی اسلام کو کیا نقصان پہنچائے گا جی، جِن مولویوں نے اِسے اپنی جاگیر بنا رکھا ہے وہی خدمت کے نام پر اِسکو تاراج کرنے پر تُلے ہیں۔ یہ آج ہر مُسلمان دوسرے کو کافر، مشرک، گستاخ رسول، قبر پرست اور نجانے کیا کُچھ کہتا پھِرتا ہے یہ تشریحیں اور اصطلاحیں مولویوں نے ہی اُنکے ذہنوں میں بھری ہیں۔ عام آدمی تو کلمہ، نماز، قران بھی اپنی ضرورت کی حد تک جانتا ہے یہ باریکیاں اُسکے بس کا روگ ہی نہیں۔ یہ فتویٰ فیکٹریاں کِس نے لگا رکھی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سادہ لوح آدمی کا تو وُضو ٹوٹ جائے وہ اُسے ٹانکا لگوانے مولوی کے پیچھے پھِرتا ہے، وہ بیچارہ کِسی کو کافر کیسے قرار دے سکتا ہے۔
 
seekers

Minister (2k+ posts)

یہ آپ کی غلط فہمی ہے ، کل ہی میری پوسٹ پر قرآن کی آیت کو ان فلیم ،وانٹڈ نے ڈس لایک کیا ہے ، اگر تھریڈ ڈلیٹ نہ ہوتا تو آپ کو لنک دے سکتا تھا . ان لوگوں کو نہ خدا کا ڈر ہے نہ کسی معاشرہ کا یہ اس فارم پر ٹاپ ڈس لایکر ہیں
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Aik shadi ki taqreeb ki saadgi ki taareef per mabni thread thi magar alimohsan52 ke ilawa sab nei apne apne garohi tassub ke mutabiq aisi aisi gul afshanian ki hain keh al aman al hafeez. Bhaio kisi cheeze ko saadgi se dekhna bhi seekho!!!!
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

grow up a little and show some maturity ... at least make some sensical arguments ... political differences doesn't mean enmity... we are the part of a society... we have to participate each others festivity and mournings... I may not be a political supporter of JI but your comment looked non sense to me and it forced me to reply you... beg you pardon !!!

میں بھی چاۓ کے جھانسے میں آکر اس تقریب کو "سادگی" کی مثال سمجھ لیتا ، مگر افسوس میں کسی قوال کا ہمنوا نہیں ،

اپنی تقریروں میں ، جن لوگوں کو برا بھلا کہنا ، ملک دشمن کا لقب دینا ، طاغوت اور امریکی ایجنٹ کہنا ، مگر جب برخودار کی دعوت ولیمہ ہو ، تو سب کے ساتھ ایسے اٹھکیلیاں کرنا جیسے سب "جگری" یا فطری رشتے دار ہیں

دوسروں کے برخوداروں کو ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ دینا ، مگر اپنے برخودار کو یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور شیخ رشید جسے قماش کے سیاسی "غنڈوں" کا دست شفقت دلانا ، سادگی نہیں دوہرا معیار ہے ،
[/QUOTE]

Political Differences dosent Means enmity ???? yes u right , go and learn literature of these theocrates , what type of words , slogans and fatwa(s) they use for their opponents , in this walima , clearly exposed the theories and acts , :) , i m pointing this dimension of hypocracy , Thanks..........
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی اعلی تبصرہ کیا ہے، سمندر کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی ہے ،میں تو اس دن کا انتظار کر رہا ہوں جس دن کسی صحافی نے ان علما سے ان کی آمدنی اور ٹیکس کا پوچھ لیا ، تو کفر کے بلکے واجبلقتل فتووں کا کیا طوفاں اٹھے گا .

مُلے بڑی دوُر کی کوڑی لائے ہیں بلکہ پھوُٹی کوڑی لائے ہیں کہ دائرہِ اِسلام سے خارج ہونے کے ڈر سے کُچھ لوگ اِسلام کے خلاف اپنے حقیقی خیالات کا اِظہار نہیں کرتے۔ گویا اِنہیں یہ زعم نُما وہم بھی لاحق ہے کہ کوئی اِن سے ڈرتا بھی ہے۔
ماں صدقے کبھی یوٹیوب پر جھانک کر تو دیکھو مولویوں نے قران حدیثیں پڑھ پڑھ کر ایک دوسرے کی ماں بہن سے لیکر عقائد تک کا جو آپریشن کیا ہے، رہئے ناں رب دا۔ مراثی ذاکر ہوں یا کلغیوں والے مُلّے سب نے اپنی زبان کے گھوڑے پر بیٹھ کر دُوسرے مسلک پر ایسے ایسے حملے کیئے ہیں، دیکھ سُن کر لگتا ہے جنگِ عظیم میدانوں میں تو ختم ہو گئی لیکن منبروں پر ابھی تک جاری ہے۔
کوئی عام آدمی اسلام کو کیا نقصان پہنچائے گا جی، جِن مولویوں نے اِسے اپنی جاگیر بنا رکھا ہے وہی خدمت کے نام پر اِسکو تاراج کرنے پر تُلے ہیں۔ یہ آج ہر مُسلمان دوسرے کو کافر، مشرک، گستاخ رسول، قبر پرست اور نجانے کیا کُچھ کہتا پھِرتا ہے یہ تشریحیں اور اصطلاحیں مولویوں نے ہی اُنکے ذہنوں میں بھری ہیں۔ عام آدمی تو کلمہ، نماز، قران بھی اپنی ضرورت کی حد تک جانتا ہے یہ باریکیاں اُسکے بس کا روگ ہی نہیں۔ یہ فتویٰ فیکٹریاں کِس نے لگا رکھی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سادہ لوح آدمی کا تو وُضو ٹوٹ جائے وہ اُسے ٹانکا لگوانے مولوی کے پیچھے پھِرتا ہے، وہ بیچارہ کِسی کو کافر کیسے قرار دے سکتا ہے۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

@triisb

Political Differences dosent Means enmity ???? yes u right , go and learn literature of these theocrates , what type of words , slogans and fatwa(s) they use for their opponents , in this walima , clearly exposed the theories and acts , :) , i m pointing this dimension of hypocracy , Thanks..........

کیا آپ حقیقت بیان کر رہے ہیں؟؟
کیا سیاسی اختلافات دشمنی پر منتج نہیں ہوتے؟؟

کراچی کے سیاسی اختلافات کیا گل کھلا رہے ہیں؟؟
حالیہ ضمنی انتخابات میں کیا ہوا؟؟
نواز کی بھٹو خاندان سے اور بھٹو خاندان کی نواز شریف سے شکایات
اور ان شکایات کی نوعیت تو سیاسی ہی ہے!!!ہ
سیاسی جماعتوں کی مارشل لاء ایڈمنسٹریٹرز سے شکایات
بنگلہ دیش میں ہونے والے مظالم
کشمیر میں ہونے والے مظالم
انڈیا پاکستان کی تقسیم کے وقت بہنے والا خون اور فسادات

جناب ایک لمبی فہرست ہے .... کیا یہ سب سیاسی اختلافات کی بنیاد پر نہیں ہوا؟؟

یہ بیان بڑا معصومانہ ہے

ہ"سیاسی اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہوتا"ہ

آپ روٹی کو چوچی تو نہیں کہتے
;)
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
دشمنی کسی خاص بندے سے نہیں ہے بلکے ان کی دشمنی اسلام سے ہے۔

جناب پریشان نا ہوں
جو لوگ غسل جنابت اور وضو جیسے فرائض سے آزاد ہوں وہ مولویوں کو گالی دینے کے سوا کچھ نہیں کرینگے, چونکہ وہ ساری زندگی مولویوں سے دور رہے اس لئے نا وضو سیکھا نا غسل نا اسکے مسائل. انکا غسل ہی نہیں تو وضو کا
ٹانکا کیسا

اب جن کے آبا و اجداد نے زندگی بھر غسل ہی نا کیا ہو تو انکی اولاد سے آپ کیا توقع کرتے ہیں؟؟
پاکستان کی موجودہ صورتحال میں انکی ناپاکی کی نحوست اور پلیدگی کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے

آپکی بات درست ہے ..انکی دشمنی افراد سے نہیں بلکہ قرآن و سنت سے ہے...جو ان پر بھاری ہے....مولوی تو بہانہ ہے

اگر انکی دشمنی غلط افکار سے ہوتی تو افکار پر بات کرتے مگر نشانہ صرف ایک گروہ ہے....یعنی علماء دین کا گروہ....اور انھیں بخوبی خبر ہے کہ یہی گروہ انکے مذموم مقاصد کی راہ میں رکاوٹ ہے
اس لئے اچھے برے کی تمیز کے بجاے سب کے بارے میں ایک ہی زبان استعمال کر کے اپنی آبائی نجاست کا ثبوت دیتے ہیں...ہ

میرا ان "غسل بے مہاروں" کو مشوره ہے کہ اپنے زندگی میں ایک دفعہ تو غسل جنابت کرلیں، چاہے کسی مولوی کے پاس جا کر سیکھ لیں...وضو وغیرہ کا بھی دل ہونے لگےگا

Last edited:

salaudin

Senator (1k+ posts)
Guys, we should at least appreciate the fact that he tried making it simple. Why Rehman Malik was invited is still a question but overall it was something to be appreciated. Some may try to over-hype it which would also be wrong.
 
Mullah Omar

Minister (2k+ posts)
Guys, we should at least appreciate the fact that he tried making it simple.

Indeed, unfortunately their are some apostates with deep hatred for "islamists" and thus will do everything to defame a religious person. You can see examples of such apostates in this thread.
 
Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
look who is commenting, that shadi ki dawat should be exactly like today simple, oh this our ex PM Mian Yousuf Raza Gilani, in ki apni family ki shadi dekhi thii, Abdul Qadir ki shadi kitni simple thi hena Yousuf , ye bare muna.fiqeen hen, Noora Zardari sab aik thaali ke began
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

جناب پریشان نا ہوں
جو لوگ غسل جنابت اور وضو جیسے فرائض سے آزاد ہوں وہ مولویوں کو گالی دینے کے سوا کچھ نہیں کرینگے, چونکہ وہ ساری زندگی مولویوں سے دور رہے اس لئے نا وضو سیکھا نا غسل نا اسکے مسائل. انکا غسل ہی نہیں تو وضو کا
ٹانکا کیسا

اب جن کے آبا و اجداد نے زندگی بھر غسل ہی نا کیا ہو تو انکی اولاد سے آپ کیا توقع کرتے ہیں؟؟
پاکستان کی موجودہ صورتحال میں انکی ناپاکی کی نحوست اور پلیدگی کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے

آپکی بات درست ہے ..انکی دشمنی افراد سے نہیں بلکہ قرآن و سنت سے ہے...جو ان پر بھاری ہے....مولوی تو بہانہ ہے

اگر انکی دشمنی غلط افکار سے ہوتی تو افکار پر بات کرتے مگر نشانہ صرف ایک گروہ ہے....یعنی علماء دین کا گروہ....اور انھیں بخوبی خبر ہے کہ یہی گروہ انکے مذموم مقاصد کی راہ میں رکاوٹ ہے
اس لئے اچھے برے کی تمیز کے بجاے سب کے بارے میں ایک ہی زبان استعمال کر کے اپنی آبائی نجاست کا ثبوت دیتے ہیں...ہ

میرا ان "غسل بے مہاروں" کو مشوره ہے کہ اپنے زندگی میں ایک دفعہ تو غسل جنابت کرلیں، چاہے کسی مولوی کے پاس جا کر سیکھ لیں...وضو وغیرہ کا بھی دل ہونے لگےگا

آپ کيوں ان کی طلب خارش کو غسل جنابت سے پابند کرتے ہيں ، ان کے ھاں تو جنابت کا لفظ بھی مولوی کےنام پر اسلام کی توقير خير پہ ختم ہوتا ہے ، اب ايسے معصومانہ انداز فکر رکھنے والے مولوی کے پيندے ميں سوراخ کے زريعے اپنے مقصد خاص کو حاصل کرنے کی کو شش اگر نہ کريں گے تو کيا وہ عصمت فروشی کے بڑھتے ہوۓ بروتھل ہؤسسز کے آگے احتجاجی مظاھرہ کريں گے ؟ يہ گزشتہ ايک صدی سے مولوی کے نام پر دنيا جہاں کے گند کو فروغ دينے کی عالمی کوشش کے ايک چلے ہوۓ کارتوس ہيں جو اپنی سمت کا تعين بھی ہوؤں کے رخ کو ديکھ کر کرتے ہيں ۔ بعض مولوی تو عاقبت نا انديش ہيں ہی اور اپنے عمل کےباعث موجب سزاوار بھی ہيں ۔ مگر ان لنگڑے لولے صاحب علم جو منافقت کی دبيز چادراورڑھ کر خطبات ابليس بيان کرتے ہيں ، ان کا محاصبہ توشايد منافقت کا پی ايچ ڈی بھی نہ کر سکے۔
 
Re: Masha ALLAH ~ He set a brilliant Example!

Political Differences dosent Means enmity ???? yes u right , go and learn literature of these theocrates , what type of words , slogans and fatwa(s) they use for their opponents , in this walima , clearly exposed the theories and acts , :) , i m pointing this dimension of hypocracy , Thanks..........[/QUOTE]

you might b true ... but i have never seen Munwar hassan or his son giving any fatwa against anyone... this is their private family function. they can invite anyone they like...