simple_and_peacefull
Chief Minister (5k+ posts)
جج صاحب
اس وکیل کا وکالت نامہ واپس لیا جاۓ اس کی اردو کی لکھائی صحیح نہی ہے
املا کی بہت غلطیاں ہیں
میں چونکے بارکا کا وقیل ہوں تو اب ذرا ماہانہ وظیفہ تے کر لیں ؟ جیسا کہ میرے موقل نے پہلے کسی تھریڈ میں ارشاد فرمایا تھا کے نیٹ کا خرچہ ، روزانہ کا خرچہ ، عیدوں پر کپڑے اور بڑی عید پر گوشت بھی ملنا چاہیے ، تو کیا میں یہ ڈیل پکی سمجھوں ؟