السلام وعلیکم
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے میں ہمارے فورم پے ٹریفک بہت بڑھ گئی اور اسی لحاظ سے ڈسکشن بھی اور اسی لیے ہماری چھوٹی سے ٹیم کے لیے فورم پر نظم و ضبط کو برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے - لہٰذا ہم چاہتے ہیں کہ فورم سے ہی کچھ ممبرز کو چنا جائے جو ہماری اس کام میں مدد کریں - ابتدائی طور پر نئے موڈیرٹرز کا کام تھریڈز کے اندر ہونے والی گالم گلوچ اورفورم کے دیگر رولز کی خلاف ورزی کو روکنا ہو گا لیکن بعد میں ان ذمہ داریوں میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے - سو جو لوگ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مجھے یا عدیل کو پرائیویٹ مسیج یا نیچے دیے گئے ایڈریس پے ای میل کر سکتے ہیں- اس کی علاوہ آپ کسی دوسرے ممبر کو نامزد بھی کر سکتے ہیں جو آپ کے خیال میں اس کام کے لیے موزوں رہے گا - یہ کام زیادہ مشکل نہیں لیکن اس کے لیے آپ کو وقت دینا پڑے گا ( اور آپ پر ہر قسم کے فتوے بھی لگ سکتے ہیں
شر ائط
فورم پر کم از کم ١٠٠ پوسٹس
کسی بھی وجہ سے کوئی وارننگ یا بین نہ لگا ہو
: ای میل ایڈریس

Last edited by a moderator: