Siasat.pk needs New Moderators

Status
Not open for further replies.

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
09-06-2010.07.06.25.185.jpg

السلام وعلیکم

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے میں ہمارے فورم پے ٹریفک بہت بڑھ گئی اور اسی لحاظ سے ڈسکشن بھی اور اسی لیے ہماری چھوٹی سے ٹیم کے لیے فورم پر نظم و ضبط کو برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے - لہٰذا ہم چاہتے ہیں کہ فورم سے ہی کچھ ممبرز کو چنا جائے جو ہماری اس کام میں مدد کریں - ابتدائی طور پر نئے موڈیرٹرز کا کام تھریڈز کے اندر ہونے والی گالم گلوچ اورفورم کے دیگر رولز کی خلاف ورزی کو روکنا ہو گا لیکن بعد میں ان ذمہ داریوں میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے - سو جو لوگ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مجھے یا عدیل کو پرائیویٹ مسیج یا نیچے دیے گئے ایڈریس پے ای میل کر سکتے ہیں- اس کی علاوہ آپ کسی دوسرے ممبر کو نامزد بھی کر سکتے ہیں جو آپ کے خیال میں اس کام کے لیے موزوں رہے گا - یہ کام زیادہ مشکل نہیں لیکن اس کے لیے آپ کو وقت دینا پڑے گا ( اور آپ پر ہر قسم کے فتوے بھی لگ سکتے ہیں

شر ائط

فورم پر کم از کم ١٠٠ پوسٹس
کسی بھی وجہ سے کوئی وارننگ یا بین نہ لگا ہو

: ای میل ایڈریس

Assalam o Alaikum,

میرے بھائی جس کسی کو بھی یہ ذمہ داری دیں لیکن ختم نبوت کے منکر اور صحابہ کے ابدی دشمن کو نہ دیں ۔

:jazak:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایماندار بندے چاہئیں تو
@buturabi
@wadaich
@maksyed

اگر فل ٹائم کے لئے چاہیے تو ایک بارکا ہی ویلا ہے
Waseem;895323 said:
09-06-2010.07.06.25.185.jpg

السلام وعلیکم

شر ائط

فورم پر کم از کم ١٠٠ پوسٹس
کسی بھی وجہ سے کوئی وارننگ یا بین نہ لگا ہو

: ای میل ایڈریس

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
waseen bhai ..

sd muashr aur ricky12 ne jo baat ki hai main us se mukammal ittefaq karta hoon.

aur yeh baat bohut important hai jo in dono members ne ki hai

aur is baat ka bhi khayal rakha jai ke koi aisa member moderator na bane jo Pervez musharraf ka supporter ho
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Assalam o Alaikum,

میرے بھائی جس کسی کو بھی یہ ذمہ داری دیں لیکن ختم نبوت کے منکر اور صحابہ کے ابدی دشمن کو نہ دیں ۔

:jazak:

Jazak Allah .. Allah aap ke darjaat buland kare .. aap ki is azeem soch ko mera Salaam
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
09-06-2010.07.06.25.185.jpg

السلام وعلیکم

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے میں ہمارے فورم پے ٹریفک بہت بڑھ گئی اور اسی لحاظ سے ڈسکشن بھی اور اسی لیے ہماری چھوٹی سے ٹیم کے لیے فورم پر نظم و ضبط کو برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے - لہٰذا ہم چاہتے ہیں کہ فورم سے ہی کچھ ممبرز کو چنا جائے جو ہماری اس کام میں مدد کریں - ابتدائی طور پر نئے موڈیرٹرز کا کام تھریڈز کے اندر ہونے والی گالم گلوچ اورفورم کے دیگر رولز کی خلاف ورزی کو روکنا ہو گا لیکن بعد میں ان ذمہ داریوں میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے - سو جو لوگ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مجھے یا عدیل کو پرائیویٹ مسیج یا نیچے دیے گئے ایڈریس پے ای میل کر سکتے ہیں- اس کی علاوہ آپ کسی دوسرے ممبر کو نامزد بھی کر سکتے ہیں جو آپ کے خیال میں اس کام کے لیے موزوں رہے گا - یہ کام زیادہ مشکل نہیں لیکن اس کے لیے آپ کو وقت دینا پڑے گا ( اور آپ پر ہر قسم کے فتوے بھی لگ سکتے ہیں

شر ائط

فورم پر کم از کم ١٠٠ پوسٹس
کسی بھی وجہ سے کوئی وارننگ یا بین نہ لگا ہو

: ای میل ایڈریس

@abbasiali
عباسی صاحب ویلے ہیں ان کو انڈے دے کر فورم پر بٹھا دو
کچھ عرصے بعد دس پندرہ موڈریٹر عقابی نظروں سے ہر کسی کو بین کرنے کو فری میں مل جائیں گے
نہ ہینگ لگے نہ پھٹکری تے رنگ وی چوکھا

adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
they shud be nuetral and not trat imran khan as a prophet while treat other leaders like gutter kee paidaish.... ppl saying [MENTION=26112]barca[/MENTION] and [MENTION=17789]WatanDost[/MENTION] ,. they abuse any one who talks against imran...
09-06-2010.07.06.25.185.jpg

السلام وعلیکم

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے میں ہمارے فورم پے ٹریفک بہت بڑھ گئی اور اسی لحاظ سے ڈسکشن بھی اور اسی لیے ہماری چھوٹی سے ٹیم کے لیے فورم پر نظم و ضبط کو برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے - لہٰذا ہم چاہتے ہیں کہ فورم سے ہی کچھ ممبرز کو چنا جائے جو ہماری اس کام میں مدد کریں - ابتدائی طور پر نئے موڈیرٹرز کا کام تھریڈز کے اندر ہونے والی گالم گلوچ اورفورم کے دیگر رولز کی خلاف ورزی کو روکنا ہو گا لیکن بعد میں ان ذمہ داریوں میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے - سو جو لوگ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مجھے یا عدیل کو پرائیویٹ مسیج یا نیچے دیے گئے ایڈریس پے ای میل کر سکتے ہیں- اس کی علاوہ آپ کسی دوسرے ممبر کو نامزد بھی کر سکتے ہیں جو آپ کے خیال میں اس کام کے لیے موزوں رہے گا - یہ کام زیادہ مشکل نہیں لیکن اس کے لیے آپ کو وقت دینا پڑے گا ( اور آپ پر ہر قسم کے فتوے بھی لگ سکتے ہیں

شر ائط

فورم پر کم از کم ١٠٠ پوسٹس
کسی بھی وجہ سے کوئی وارننگ یا بین نہ لگا ہو

: ای میل ایڈریس

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
Hamare Puraney PM Gillani Sahab Aj Kal Farig hain .. best option hai ...... Moderator jo kahain gey Karain gey ... Siasat.pk k Aain k Aain Mutabik

Adeel and Waseem will be totally safe .. Jo chahey Karain ..:P
 
Waseem

Moderator
Staff member
@abbasiali
عباسی صاحب ویلے ہیں ان کو انڈے دے کر فورم پر بٹھا دو
کچھ عرصے بعد دس پندرہ موڈریٹر عقابی نظروں سے ہر کسی کو بین کرنے کو فری میں مل جائیں گے
نہ ہینگ لگے نہ پھٹکری تے رنگ وی چوکھا

جیو جی بھی اگرعباسی بھائی فورم پر ہوتے تو ہمیں اتنا تردد کرنے کے ضرورت ہی نہ پڑتی ان کیب عقابی نگاہین خود ہی چند موڈیرترز کو تلاش کرلاتیں -
 
Waseem

Moderator
Staff member
in addition to what you said
es maqsad k liye ek aisay shakhs ko chuna jana chahiye jis mein ye qualities hon
1- not biased
2- have understanding of moderation features
3- spends good time on forum, regular visitor - agar vehla hai, without any job, tou preference di jaye
mujhay bhi moderator ka umeed war samjha jaye, count me in
(bigsmile)

they shud be nuetral and not trat imran khan as a prophet while treat other leaders like gutter kee paidaish.... ppl saying @barca and @WatanDost ,. they abuse any one who talks against imran...

@Asif Ameer
or
@Buturbi
They r well informed and free of "taasub"

We will consider all these things while choosing new moderators. thanks
 
Waseem

Moderator
Staff member
waseem

tussi ja rahay ho, pehle commander giya ab tum bhi, (cry)

نہیں فادی بھائی میں کہیں نہیں جا رہا ، لیکن اب فورم کو مزید موڈیرترز کی ضرورت ہے - جتنی اچھی ہماری موڈریشن ہو گے اتنا ہی زیدہ یہاں پر اچھی ڈسکشن ہو گے اور مزید لوگ آ ئیں گے -
 
Waseem

Moderator
Staff member
کیا کوئی پینڈو کوٹے میں سُپر ماڈریٹر کی ویکنسی خالی ہے ۔۔۔۔۔؟

راجہ پرویز اشرف طرز کا کوئی آسان سا راستہ

نہیں کوئی کوٹا نہیں میرٹ اور صرف میرٹ

پینڈو صاحب آپ اپپلے تو کریں ہو سکتا ہے آپ میریٹ پر ہی اول آئیں -
 
umer

Minister (2k+ posts)
Asaasay bhi declare karao bhai. Aj kal Internet pay bhi paisay chal rahay hain. Noora league Kai paid banday bhi hain. Asset declare karna lazmi karo. This is my only shart. Lol
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں کوئی کوٹا نہیں میرٹ اور صرف میرٹ

پینڈو صاحب آپ اپپلے تو کریں ہو سکتا ہے آپ میریٹ پر ہی اول آئیں -

چلو پھر میں بینڈ باجے کا بندوبست کر لیتا ہوں ، جب زرداری رازی تو کیا کریگا قاضی
 
umer

Minister (2k+ posts)
Moderators apnay assasay declare karo

As we heard from Waseem that we need new mods, I think all new moderators should public their assets do that we know Kai unhon nai koi maal tou nahi banata from mqm paid workers or from noora league, wesay ppp Walay bhi Aj kal hiring kr rahay hain paid social media workers ki. We got to b careful Abt choosing our team. What if koi Faisal abidi ya koi mushahid ullah ya koi Haider rizvi jaisay admin a Gaya?sochooooo
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top