Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree?

  • Yes

    Votes: 61 35.3%
  • No

    Votes: 112 64.7%

  • Total voters
    173
  • Poll closed .
Re: ایک گزارش

حکیم صاحب،آج کل آپ فورم پر نظر کم آتے ہیں ،سب خریت ہی ہے نا ؟ آپ کا
کام دھندہ امید ہے ٹھیک جا رہا ہو گا
حضرت فورم پر آتے رہا کریں آپ اور سہراب جیسے لوگوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے

ڈیموکریٹ صاحب، یہ کام والی بات تو سمجھ آتی ہے لیکن دھندے والا کیا چکر ہے؟
اس پر تھوڑی روشنی ڈال دیں

Re: ایک گزارش

:lol::lol:​درست فرمایا ،ان بچوں کی جان ڈسلائک میں اٹکی ہوئی ہے ،،جس دن ڈسلائک کی جگہ ڈس ایگری آگیا یہ بچے اس فورم سے ہمیشہ کے لئے رخصت ہوجائیں گے
Kyun PTI Kay Kuch Bachoongron Say Un Ki Khusian Cheen Rahin Hain
Zaheer, Arsalan, Syf, Janmark Ka Khoon Aap Kay Hathon Par Ho Ga
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

حکیم صاحب،آج کل آپ فورم پر نظر کم آتے ہیں ،سب خریت ہی ہے نا ؟ آپ کا کام دھندہ امید ہے ٹھیک جا رہا ہو گا
حضرت فورم پر آتے رہا کریں آپ اور سہراب جیسے لوگوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے

سہراب کے ساتھ پیئر کیے جانے پے پتہ نہی آپ سے گلہ کروں یا شکریہ ادا کروں. میں تقریبن روزانہ ہی فورم پے آتا ہوں. ہاں اب انرجی زیادہ نہی خرچ کرتا جو کچھ اور معاملات پے مرکوز ھے. ویسے بھی میرے خیال میں پاکستان کی سیاست میں کچھ بحث کرنے کیلئے رہا ہی نہی. سب کچھ واضح ہو چکا ھے. بس اب پاکستانی عوام کو میدان میں آنے اور آپنے حق کیلئے آواز اٹھانے کی ضرورت ھے. اس معاملے میں تو وہ واقعی میں گاے، بھینسیں اور بھیڑیں ثابت ہوئی ہیں. خدا کی پناہ ایک چور سرے بازار پکڑا جا چکا ھے جس کے پاس عام آدمی کے مال کی حفاظت کا ذمہ ھے اور کسی ایک آدمی نے بھی احتجاج کرنے کی ہمت نہی کی. ہاں مشورے اور تبصرے ان سے کروا لو جتنی مرضی
.
 
Re: ایک گزارش

---------------------
ایک دفعہ ایڈمن نے خود ہی تھریڈ بنا کے مشورے مانگے تھے ، میں نے تب یہی مشورہ دیا تھا کہ ڈسلایک کو ڈس ایگری میں کنورٹ کر دیا جائے ، یہ مشورہ ایڈمن کو پسند بھی آیا تھا پھر پتہ نہیں کیا ہوا
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

سہراب کے ساتھ پیئر کیے جانے پے پتہ نہی آپ سے گلہ کروں یا شکریہ ادا کروں. میں تقریبن روزانہ ہی فورم پے آتا ہوں. ہاں اب انرجی زیادہ نہی خرچ کرتا جو کچھ اور معاملات پے مرکوز ھے. ویسے بھی میرے خیال میں پاکستان کی سیاست میں کچھ بحث کرنے کیلئے رہا ہی نہی. سب کچھ واضح ہو چکا ھے. بس اب پاکستانی عوام کو میدان میں آنے اور آپنے حق کیلئے آواز اٹھانے کی ضرورت ھے. اس معاملے میں تو وہ واقعی میں گاے، بھینسیں اور بھیڑیں ثابت ہوئی ہیں. خدا کی پناہ ایک چور سرے بازار پکڑا جا چکا ھے جس کے پاس عام آدمی کے مال کی حفاظت کا ذمہ ھے اور کسی ایک آدمی نے بھی احتجاج کرنے کی ہمت نہی کی. ہاں مشورے اور تبصرے ان سے کروا لو جتنی مرضی
.

حکیم جی،نواب کے ساتھ آپ کو جوڑنے کا واحد مقصد یہ تھا کے آپ دونوں حضرات کے نظریات پختہ ہیں اس بات سے قطعہ نظر کے صحیح ہیں یا غلط
دوسری بات آپ کی ٹھیک ہے لیک ن
فورم پے آ جایا کریں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

ڈیموکریٹ صاحب، یہ کام والی بات تو سمجھ آتی ہے لیکن دھندے والا کیا چکر ہے؟
اس پر تھوڑی روشنی ڈال دیں

ہیں .....؟اسکا مطلب
کام دھندہ روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والا لفظ ہے

proud to be realPakistani

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

ڈیموکریٹ صاحب، یہ کام والی بات تو سمجھ آتی ہے لیکن دھندے والا کیا چکر ہے؟
اس پر تھوڑی روشنی ڈال دیں

جتنی مرضی.

دلاور کے گھر میں نواز شریف اور اس کے رفقا کا آزادانہ آنا جان ہے شائید دھندے والی بات اسی تناظر میں فرمائی ہے ڈیموکریٹ بھائی نے۔ اور دَلّاور آپکو یہ بات بتائے گا نہیں کیوں کہ ابھی بھی دو دن کی جیل کاٹ کر واپس آیا اورڈیوڑھی میں بیٹھ کر پوسٹیں کررہا ہے۔

t9tm61.jpg
 
Re: ایک گزارش

ہیں .....؟اسکا مطلب
کام دھندہ روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والا لفظ ہے

نئیں یار ڈیموکریٹ، آپ تکلف سے کام لے رہے ہیں، دھندہ تو ایک مخصوس کام کو کہتے ہیں
دھندے کا دلّا ور جی سے کیا تعلق ہے؟

Re: ایک گزارش

دلاور کے گھر میں نواز شریف اور اس کے رفقا کا آزادانہ آنا جان ہے شائید دھندے والی بات اسی تناظر میں فرمائی ہے ڈیموکریٹ بھائی نے۔ اور دَلّاور آپکو یہ بات بتائے گا نہیں کیوں کہ ابھی بھی دو دن کی جیل کاٹ کر واپس آیا اورڈیوڑھی میں بیٹھ کر پوسٹیں کررہا ہے۔

t9tm61.jpg

اچھا جی، تو وہ یہ والا دھندہ تھا جس کی طرف ڈیموکریٹ جی نے اشارہ کیا تھا؟
اب سمجھ گیا ہوں. بہت بہت شکریہ جناب

Re: ایک گزارش

​نادان جی ، کل سے میرے لائک اور ڈسلائک کے بٹن ڈس ایبل ہوچکے ہیں ،،تبدیلی آ بھی گئی تو مجھے کیا فرق پڑے گا ،،،؟ پتہ نہیں کسی موڈ کی کا روائی ہےیا کچھ اور ؟
یہ آپ کہاں غائب شائب رہتی ہیں ..رمضان مبارک ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ہر افلاطون پیٹ پر لیپ ٹاپ رکھ کر دانشور انقلابی بنا ہوا ہے . کام چوریوں اور ھڈ حرامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کا الزام حکمرانوں کو ٹہراتا ہے

میرا ایک انقلابی دوست ہے جس کے ابا حضور نے آٹھ نو بچے پیدا کر کے دنیا پر احسان کیا ہے . اب خرچے پورے نہیں ہورہے تو دن رات اٹھتے بیٹھتے نواز شریف کو گالی دیتا ہے. بھئی جب تمہارے ابا دنیا پر احسان کر رہے تھے تو کیا نواز شریف سے پوچھ کر کر رہے تھے

میاں صاحب اور ان جیسے باقی حرام خوروں نے جو پیسہ غبن کر کے باہر بھیج دیا ہے اگر وہ پاکستان میں اپنے جائز مقام پے ہوتا تو ان نو بچوں کے باپ کو بھی اس میں اتنا حصہ ضرور مل جاتا کہ سب کی کفالت بخوبی ہو جاتی لیکن آپ نہیں سمجھیں گے کیونکہ سمجھنا چاہتے نہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

نئیں یار ڈیموکریٹ، آپ تکلف سے کام لے رہے ہیں، دھندہ تو ایک مخصوس کام کو کہتے ہیں
دھندے کا دلّا ور جی سے کیا تعلق ہے؟

دلاور کے گھر میں نواز شریف اور اس کے رفقا کا آزادانہ آنا جان ہے شائید دھندے والی بات اسی تناظر میں فرمائی ہے ڈیموکریٹ بھائی نے۔ اور دَلّاور آپکو یہ بات بتائے گا نہیں کیوں کہ ابھی بھی دو دن کی جیل کاٹ کر واپس آیا اورڈیوڑھی میں بیٹھ کر پوسٹیں کررہا ہے۔

اچھا جی، تو وہ یہ والا دھندہ تھا جس کی طرف ڈیموکریٹ جی نے اشارہ کیا تھا؟
اب سمجھ گیا ہوں. بہت بہت شکریہ جناب

یار تم لوگ کیوں ایک شریف آدمی کی کٹ لگا رہے ہو
وہ راز اور رکشا پٹھان (بھابھی والی سرکار)کو ڈھونڈو وہ اس دھندے کے لئے بہترین ہیں

Re: ایک گزارش

یار تم لوگ کیوں ایک شریف آدمی کی کٹ لگا رہے ہو
وہ راز اور رکشا پٹھان (بھابھی والی سرکار)کو ڈھونڈو وہ اس دھندے کے لئے بہترین ہیں

ڈیموکریٹ یار، وہ تو دونوں ہی بھاگ گئے ہیں
اب یہی ایک پیس باقی بچا ہے
اگر ہو سکے تو ان دونوں کو ڈھونڈ کر واپس لے آئیں
میری طرف سے گارنٹی ہے کہ
نہ کسی سے اسکا کوئی راز پوچھوں گا اور نہ ہی
کسی سے کوئی دردناک کہانی سنانے کی درخواست کروں گا

:)

proud to be realPakistani

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

یار تم لوگ کیوں ایک
شریف آدمی کی کٹ لگا رہے ہو
وہ راز اور رکشا پٹھان (بھابھی والی سرکار)کو ڈھونڈو وہ اس دھندے کے لئے بہترین ہیں

:lol:بھائی ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ یہ شریف ہے کیونکہ شریف خاندان کا آنا جانا ہے ان کے گھر۔
اس بدذات کا آپکو پتہ نہیں یہ کچھ زیادہ انٹلکچوئل بننے کی کوشش کرتا ہے اور سیاسی مخالفین کیلئے اپنی اوقات سے باہر نکلتا ہے اگر یہ معافی مانگ لے تو اس کا پیچھا چھوڑ دیں گے ہم۔
 
Re: ایک گزارش

:lol:بھائی ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ یہ شریف ہے کیونکہ شریف خاندان کا آنا جانا ہے ان کے گھر۔
اس بدذات کا آپکو پتہ نہیں یہ کچھ زیادہ انٹلکچوئل بننے کی کوشش کرتا ہے اور سیاسی مخالفین کیلئے اپنی اوقات سے باہر نکلتا ہے اگر یہ معافی مانگ لے تو اس کا پیچھا چھوڑ دیں گےہم۔

بھائی صاحب، ہمارا کیا ہے؟ ہم تو پیچھا چھوڑ دیں گے
نواز شریف اور اسکے رفقاء سے پیچھا کون چھڑائے گا؟

:)

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

پھول تو جلد مرجھا جائیں گے مگر چھتروں کی باز گزشت باقی رہے گی اور اس طرح فورم چھترو چھتر ہوتا رہے گا بلکہ گنجوں کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا ملک میں تو پہلے ہی سے موجود دو نہیں سمبھالے جا رہے ہیں

صرف دو بٹن ہونے چاہیں. ایک پھول کا اور دوسرا چھتر کا. جس کا کمنٹ پسند آۓ اسے پھول مارنا (دینا) چاہیے اور جس کا کمنٹ پسند نہ آۓ اسے چھتر مارنا چاہئے. اس سے ممبران کی گالم گلوچ پر بھی کنٹرول ہوسکتا ہے اور ممبرز صرف ایک دوسرے کو چھتر مار کر ہی اپنی بھڑاس نکالیں گے
 
(bigsmile)عامر بھائی ،آپ نے ٹھیک کہا ، نواز شریف نے لندن میں جو4 مکان خریدے وہ نہ خریدتا اور وہ رقم 9 بچوں کے مظلوم باپ کو عنایت کر دیتا تو اس کی 4 نسلیں بیٹھ کر کھاتیں
میاں صاحب اور ان جیسے باقی حرام خوروں نے جو پیسہ غبن کر کے باہر بھیج دیا ہے اگر وہ پاکستان میں اپنے جائز مقام پے ہوتا تو ان نو بچوں کے باپ کو بھی اس میں اتنا حصہ ضرور مل جاتا کہ سب کی کفالت بخوبی ہو جاتی لیکن آپ نہیں سمجھیں گے کیونکہ سمجھنا چاہتے نہیں
 
Re: ایک گزارش

:lol::lol::lol:

دلاور کے گھر میں نواز شریف اور اس کے رفقا کا آزادانہ آنا جان ہے شائید دھندے والی بات اسی تناظر میں فرمائی ہے ڈیموکریٹ بھائی نے۔ اور دَلّاور آپکو یہ بات بتائے گا نہیں کیوں کہ ابھی بھی دو دن کی جیل کاٹ کر واپس آیا اورڈیوڑھی میں بیٹھ کر پوسٹیں کررہا ہے۔

t9tm61.jpg
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
موڈ براہ کرم ان آپشنز کو چینج نا کیا جائے
لائیک اور ڈسلییک بلکل درست آپشنز ہیں یہ صرف آپ اپنی پسند یا نا پسند کا اظہار کر رہے ہیں
جبکہ اگری یا ڈس اگری بلکل مختلف چیز ہے کیونکہ پسند کرنے کا حقیقی مطلب یہ نہیں کہ آپ اس بات سے سو فیصد متفق بھی ہیں . اگری کرنے کے بعد کیا آپشن باقی رہ جائے گا اس کے ساتھ ساتھ تھینکس کا آپشن بھی بہترین ہے ، جسے آپ آسانی سے لائیک، ڈسلییک ، اگری یا ڈس اگری کئے بغیر بلا جھجک استعمال کر سکتے ہیں جس سے کوئی لڑائی یا ناراضگی بھی نہیں ہوتی ، لہٰذا براہ کرم ان پرانے آپشنز کو ہرگز تبدیل نا کیا جائے، باقی آپ حضرت اپنی دکان کے پچھلے ریک والا سامان آگے لگا کر بیچنا چاہیں تو آپ کی مرضی ہے
 
Back
Top