نادان
Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ...آپ کو معلوم ہے یا نہیں ...فورم کے ساتھی جانتے ہیں کہ ہم آپ کی دی ہوئی ڈس لائیک کی آپشن کو کتنا ڈس لائیک کرتے ہیں ...بہت دفعہ ہمارا ہارٹ فیل ہوتے ہوتے بچا ..آپ کا تو کچھ نہ جاتا ..ہماری اماں ہمارے غم میں بےحال ہو جاتیں ...
کسی کی بات کو پسند نہ کرنے کے اور بھی مہذب طریقے ہیں ..یہ کیا کہ توہین کر دی جائے ..آپ کو لگے یا نہ لگے ..ہمیں تو بہت ہی توہین آمیز لگتا ہے ...سب کے اپنے اپنے نقطہ نظر ہیں ..جس کا یہاں کھل کے اظہار بھی کرتے ہیں ..کہ یہ فورم بنا ہی اس لئے ہے ..ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ہر کوئی میری بات سے متفق بھی ہو ...تو پیارے اڈمن اس کا نرم ترین طریقہ یہ ہے کہ ان بٹنوں کو سلجھے بٹنوں سے بدل لیا جائے ..ویسے بھی آج کل آپ نے جو ویب ماسٹر ہائر کیا ہوا ہے ..آخر کس کام آئے گا ...مفت کی توڑنے سے بہتر ہے کہ اسے اچھے کام پر لگایا جائے ...یہ اور بات ہے کہ ابھی تک ہمیں اس کا کوئی کام پسند نہیں آیا ..پسند تو آپ کو بھی نہیں آیا ہو گا .لیکن آپ کی مجبوری ہے ..پیسے حلال کروانے ہیں اس سے .جو پیشگی ادا کر بیٹھے ..
ہمارے ایک بہت ہی معزز ممبر ڈیموکریٹ نے بہتر آپشن سجیسٹ کی ہیں ..کہ لائیک اور ڈس لائیک کو ایگری اور ڈس ایگری سے تبدیل کر دیا جائے ..
اگر ایسا کرنے میں زیادہ خرچہ آتا ہو تو بل بھی ان کو ہی بجھوادیا جائے ..جمہوریت کی خاطر وہ یہ کڑوا گھونٹ بھی پی لیں گے ....
.

- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/images/siasat43/siasat_logo.png
Last edited by a moderator: