Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree?

  • Yes

    Votes: 61 35.3%
  • No

    Votes: 112 64.7%

  • Total voters
    173
  • Poll closed .

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

It is a mixture of bhaasha, zabaan and language. Only bhaasha should be like this.

jaanki devi ne ati sundar prastaav rakha hai, yeh prastaav pehle hum bhi prastut kar chunke hain jab vyasthaapak ne swayam hi sutra bana kar sujhaav maange the, tatha us sujhaav ki prashansha bhi ki gayi thi, tatpaschaat adeel mahoday sambhavat bhool gaye.



ایک تو بھاشا ..اور وہ بھی رومن میں

داد دیں میرے حوصلے کی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

ذرا اس کا ترجہ بھی کر دیں

It is a mixture of bhaasha, zabaan and language. Only bhaasha should be like this.

jaanki devi ne ati sundar prastaav rakha hai, yeh prastaav pehle hum bhi prastut kar chunke hain jab vyasthaapak ne swayam hi sutra bana kar sujhaav maange the, tatha us sujhaav ki prashansha bhi ki gayi thi, tatpaschaat adeel mahoday sambhavat bhool gaye.

لیں جی ہو گیا ترجمہ ، اب مجھے خود ڈکشنری نکالنی پڑے گی

:lol:
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

ہم بھی صرف اس پر اعتراض کر رہے ہیں جو موسٹ آف دی ٹائم نہیں ہوتا ..وہاں ہی ہمارا ننھا دل ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے

جتنی جلدی آپ کا دل ٹوٹتا ہے اس کہیں زیادہ تیزی سے دلجوئی ہو جاتی ہے۔
کھلونوں کی جگہ دل ٹوٹتا ہے
کہ گُڑیا اب بڑی ہونے لگی ہے
 

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

لائک اور ڈسلائک کے ساتھ ایک "لکھ دی لعنت" والا بٹن بھی ایڈ کردیا جائے تو کیا بات ہے۔

 

The Great Bloody Civilian

Voter (50+ posts)
Re: ایک گزارش

میں آپ کی اس تجویز سے متفق ہوں۔ درفٹے منہ کا بٹن بھی ہونا چاہئے۔



بہت شکریہ جناب


میرے پاس تو یہ بٹن ہی نہیں ہیں. شاید اس لیے کہ میں بلڈی سویلین ہوں اور یہ سہولت صرف فوجیوں اور انکے خوشامدیوں کیلیے مخصوس ہے

:)



ویسے ایک اور بٹن کا بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے

کالا منہ تے نیلے پیر

:):)

آپ اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟


 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش


جتنی جلدی آپ کا دل ٹوٹتا ہے اس کہیں زیادہ تیزی سے دلجوئی ہو جاتی ہے۔
کھلونوں کی جگہ دل ٹوٹتا ہے
کہ گُڑیا اب بڑی ہونے لگی ہے

ہفتوں غائب رہتی ہوں ..یہ آپ کو جلدی لگتی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

لائک اور ڈسلائک کے ساتھ ایک "لکھ دی لعنت" والا بٹن بھی ایڈ کردیا جائے تو کیا بات ہے۔


ایک بٹن اور بھی ہونا چاہئے جس کے دبانے سے اصلی والی آئی ڈی سامنے آجانی چاہئے


;)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش




اچھی تجویز ہے


پھر تو ایک بٹن در فٹے منہ کا بھی ہونا چاہیے

:)



لائک اور ڈسلائک کے ساتھ ایک "لکھ دی لعنت" والا بٹن بھی ایڈ کردیا جائے تو کیا بات ہے۔





:doh:


میں گستاخ ڈس لائیک کا بٹن ختم کرانے کے چکر میں ہوں ..آپ لڑائیوں والے بٹنوں کا اضافہ کرنا چاہتے ہیں
 

Don302

Minister (2k+ posts)
Re: ایک گزارش

ایک بٹن اور بھی ہونا چاہئے جس کے دبانے سے اصلی والی آئی ڈی سامنے آجانی چاہئے


;)
acha idea dya aap ne.log jo muj pe shak karty hain un ka shak door ho jaay ga is se
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

acha idea dya aap ne.log jo muj pe shak karty hain un ka shak door ho jaay ga is se

میں تو ہمیشہ اچھے ہی آئیڈیاز دیتی ہوں ..مفت ہوتے ہیں اس لئے لوگ قدر ہی نہیں کرتے



(cry)
 

Don302

Minister (2k+ posts)
Re: ایک گزارش

میں تو ہمیشہ اچھے ہی آئیڈیاز دیتی ہوں ..مفت ہوتے ہیں اس لئے لوگ قدر ہی نہیں کرتے



(cry)
ainda se idea dene ki fees rakhen. log qadar bhi karen gy aur karobar b khoob chaly ga
 

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش


بہت شکریہ جناب

میرے پاس تو یہ بٹن ہی نہیں ہیں. شاید اس لیے کہ میں بلڈی سویلین ہوں اور یہ سہولت صرف فوجیوں اور انکے خوشامدیوں کیلیے مخصوس ہے


ویسے ایک اور بٹن کا بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے

کالا منہ تے نیلے پیر

:):)

آپ اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟



آج کے دور میں کوئی بلڈی سویلین نہیں، یہ اکیسویں صدی ہے، پرانے غم بھول جائیے۔
 

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

ایک بٹن اور بھی ہونا چاہئے جس کے دبانے سے اصلی والی آئی ڈی سامنے آجانی چاہئے

;)

خالصتاً زنانہ فرمائش ہے، مگر میں سہمت ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔