Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree?

  • Yes

    Votes: 61 35.3%
  • No

    Votes: 112 64.7%

  • Total voters
    173
  • Poll closed .

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

آج کے دور میں کوئی بلڈی سویلین نہیں، یہ اکیسویں صدی ہے، پرانے غم بھول جائیے۔

یہ ہی بات میں نے پاک فوج سے پوچھی تھی ..حیران رہ گئے کہ یہ لفظ تو انہوں نے آج تک نہیں سنا ...دیکھا میری معصوم پاک فوج ...
 
_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

یہ ہی بات میں نے پاک فوج سے پوچھی تھی ..حیران رہ گئے کہ یہ لفظ تو انہوں نے آج تک نہیں سنا ...دیکھا میری معصوم پاک فوج ...

پاک فوج کا اوپر والا حصہ اتنا پاک نہیں ہے نا۔۔۔۔۔۔۔ اسلئے۔

Annie

Moderator
Re: ایک گزارش

لائک اور ڈسلائک کے ساتھ ایک "لکھ دی لعنت" والا بٹن بھی ایڈ کردیا جائے تو کیا بات ہے۔

اچھی تجویز ہے

پھر تو ایک بٹن در فٹے منہ کا بھی ہونا چاہیے

:)

میں آپ کی اس تجویز سے متفق ہوں۔ درفٹے منہ کا بٹن بھی ہونا چاہئے۔

بہت شکریہ جناب

میرے پاس تو یہ بٹن ہی نہیں ہیں. شاید اس لیے کہ میں بلڈی سویلین ہوں اور یہ سہولت صرف فوجیوں اور انکے خوشامدیوں کیلیے مخصوس ہے

:)

ویسے ایک اور بٹن کا بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے

کالا منہ تے نیلے پیر

:):)

آپ اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟

:lol:.........[hilar].....:lol:.......Blimey you two have very lethal suggestion.
Thanks for making me laugh.
 
Annie

Moderator
Re: ایک گزارش

نہیں یہ ایک سنجیدہ اور قابل عمل تجویز ہے. جب ممبران کو علم ہوگا کہ انہیں اس کمنٹ پر بڑے چھتر پڑنے ہیں تو وہ غلط اور بیہودہ قسم کہ کمنٹس کرنے سے پہلے سو بار سوچیں گے. اور دوسری طرف اچھے کمنٹس دے کر کہ دیگر ممبران سے پھول کی صورت میں ستائش بھی سمیٹی جاسکتی ہے. اور کوئی بڑا ہی پاگل ممبر ہوگا جو پھول کو چھوڑ کر چھتر کا انتخاب کرے گا

:)

:lol:........آپ کی تجویز بہت خطرناک ہے لیکن سوچیں پھر چھتر کھا کھا کر کن ممبرز کا برا حال ہو گا

میری راۓ میں یہ لائیک اور ڈس لائیک بٹن فیڈ بیک ٹولز ہیں .. اور تھینکس ایک کرٹسی شو کرنے کا بٹن ہے ..
لائیک اور اور ڈس لائیک بٹن ایسے بٹن ہیں جو بہت پاورفل میسج رکھتے ہیں اور اسکا اثر پوسٹر پر ہوتا ہے .. ایگری اور ڈس ایگری کوئی خاص اثر نہیں رکھتے ..
لائیک ملنے پر پوسٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ممبرز میں دوستی بھی مظبوط ہوتی ہے اور ڈس لائیک سے سٹرانگ میسج دیتا ہے اور اثر رکھتا ہے .ممبرز کی پاپولیرٹی کو بھی ظاہر کرتا ہے کے کس کو کتنا پسند کیا کیا جاتا ہے .
.یہ میری راۓ ہے متفق ہونا ضروری نہیں ...

اب کوئی آپ سے پوچھے آپ کیسے ہیں تو آپ لایکس دیں گے نہ کے اس کمنٹ پر ایگری کا بٹن دبائیں گے .. یہ بٹن ہر سچویشن کے کمنٹس پر فٹ نہیں ہوتے دوسرا بہت سارے ممبرز لایکس سے اینکرج ہوتے ہیں اور زیادہ پوسٹ کرتے ہیں یہ لایکس کے بٹن ممبرز کے لیے پوسٹنگ پرامپٹ ہیں .. ایگری بٹن پرامپٹ نہیں کر سکتا
..
شاید عدیل سے پہلے بھی اس پر بات ہوئی تھی .. میرا خیال ہے انہوں نے یہی تجویز دی تھی کے لائیک ڈس لائیک کے ساتھ ایگری اور ڈس ایگری کو بھی ایڈ کیا جاۓ ...
...
 
_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

:lol:.........[hilar].....:lol:.......Blimey you two have very lethal suggestion.
Thanks for making me laugh.

You-are-welcome-buddie.gif
my-pleasure-2www.imagedunia.com_.gif
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

ہفتوں غائب رہتی ہوں ..یہ آپ کو جلدی لگتی ہے

ہفتوں غائب رہتی ہو میرے تھریڈ سے، شکوہ اس لئے نہیں کرتا ہوں کہ بڑے لوگوں کا دل جلدی ٹوٹ جاتا ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

ویل ڈن۔۔۔۔۔۔

متفق و غیر متفق، اور پسند و ناپسند کے بیچ بھی کچھ ہوتا ہے، کیا نام دوں؟ جیسے پیاس اور سیراب ہونے کے بیچ بھی ایک کیفیت ہوتی ہے، جب آپ کے ہونٹوں پر پیاس ہوتی ہے اور ہاتھ میں گلاس۔ ۔ ۔ ۔، میں پانی سے بھرے گلاس کی بات کررہا ہوں، کہیں بین نہ کروادینا۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

Mere khayal mein koi bhi button nahin hona chahye. Is se perhne wala reply kerne per majboor hoga. Jis se Admin k ware niyare ho jaein ge.
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: ایک گزارش

ہم بھی صرف اس پر اعتراض کر رہے ہیں جو موسٹ آف دی ٹائم نہیں ہوتا ..وہاں ہی ہمارا ننھا دل ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے

It's a matter of perspective, sometimes you like something and sometimes you don't. For the former like is used and for the latter dislike is used. There's a world of difference between dislike and hate, sometimes people make the mistake of thinking that they are the same. I think agree and disagree option will be a good addition to the current features, but using them as the sole option is not applicable in every case and hence the use is limited.
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

It's a matter of perspective, sometimes you like something and sometimes you don't. For the former like is used and for the latter dislike is used. There's a world of difference between dislike and hate, sometimes people make the mistake of thinking that they are the same. I think agree and disagree option will be a good addition to the current option, but using them as the sole option is not applicable in every case and hence the use is limited.

تو ہم نے کہہ تو دیا ہے کہ ریپلیس نہ کریں ..اضافہ کر دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

Mere khayal mein koi bhi button nahin hona chahye. Is se perhne wala reply kerne per majboor hoga. Jis se Admin k ware niyare ho jaein ge.

یہ آپ کہاں غائب شائب رہتی ہیں ..رمضان مبارک ہو
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: ایک گزارش

تو ہم نے کہہ تو دیا ہے کہ ریپلیس نہ کریں ..اضافہ کر دیں
فورم کے ساتھی جانتے ہیں کہ ہم آپ کی دی ہوئی ڈس لائیک کی آپشن کو کتنا ڈس لائیک کرتے ہیں ...بہت دفعہ ہمارا ہارٹ فیل ہوتے ہوتے بچا

I was referring to that. :)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

:lol:........آپ کی تجویز بہت خطرناک ہے لیکن سوچیں پھر چھتر کھا کھا کر کن ممبرز کا برا حال ہو گا

میری راۓ میں یہ لائیک اور ڈس لائیک بٹن فیڈ بیک ٹولز ہیں .. اور تھینکس ایک کرٹسی شو کرنے کا بٹن ہے ..
لائیک اور اور ڈس لائیک بٹن ایسے بٹن ہیں جو بہت پاورفل میسج رکھتے ہیں اور اسکا اثر پوسٹر پر ہوتا ہے .. ایگری اور ڈس ایگری کوئی خاص اثر نہیں رکھتے ..
لائیک ملنے پر پوسٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ممبرز میں دوستی بھی مظبوط ہوتی ہے اور ڈس لائیک سے سٹرانگ میسج دیتا ہے اور اثر رکھتا ہے .ممبرز کی پاپولیرٹی کو بھی ظاہر کرتا ہے کے کس کو کتنا پسند کیا کیا جاتا ہے .
.یہ میری راۓ ہے متفق ہونا ضروری نہیں ...

اب کوئی آپ سے پوچھے آپ کیسے ہیں تو آپ لایکس دیں گے نہ کے اس کمنٹ پر ایگری کا بٹن دبائیں گے .. یہ بٹن ہر سچویشن کے کمنٹس پر فٹ نہیں ہوتے دوسرا بہت سارے ممبرز لایکس سے اینکرج ہوتے ہیں اور زیادہ پوسٹ کرتے ہیں یہ لایکس کے بٹن ممبرز کے لیے پوسٹنگ پرامپٹ ہیں .. ایگری بٹن پرامپٹ نہیں کر سکتا
..
شاید عدیل سے پہلے بھی اس پر بات ہوئی تھی .. میرا خیال ہے انہوں نے یہی تجویز دی تھی کے لائیک ڈس لائیک کے ساتھ ایگری اور ڈس ایگری کو بھی ایڈ کیا جاۓ ...
...

یہ جو آپ کا سٹرونگ میسیج جاتا ہے نا تو اس سے نفرتیں اور بڑھتی ہیں .....جو لوگ واقعی یہ دینا چاہتے ہیں تو الگ بات ہے ..لیکن بعض دفعہ کوئی اور آپشن نہ ہونے کی وجہ سے یہ ہی والا آپشن استمعال کرنے پر مجبور ہوتے ہیں ....ویسے بھی میں ڈیموکریٹ کے کہنے پر یہ تھریڈ بنا کر اپنا نام فورم کی تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھوانے کی کوشش کر رہی ہوں ..

اب کوئی محمد اخلاق صدیقی سے پوچھے کہ اس میری تھریڈ میں ڈس لائیک کرنے والی کیا بات تھی ..اور جو تھی تو چند لفظوں میں بیان کر دیتے ،..ان کا نام بہت عرصے بعد دیکھا ہے ..وہ بھی کس صورت میں .

(cry)..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

ہفتوں غائب رہتی ہو میرے تھریڈ سے، شکوہ اس لئے نہیں کرتا ہوں کہ بڑے لوگوں کا دل جلدی ٹوٹ جاتا ہے۔

میں لوگوں کی تھریڈ سے غائب نہیں ہوتی ..جب روٹھتی ہوں تو آتی ہی نہیں ..بس چپکے چپکے پڑھتی رہتی ہوں ..اور زیادہ روٹھوں تو یہ بھی نہیں کرتی