fiazpk
MPA (400+ posts)
نومی شاہ کا پتا ہے کون ہے ؟
[MENTION=15625]nomishah[/MENTION] ka pata to naheen, leken naaf ke niche to sab eik jeise hote hain, :P ab noma khan hoti to phir aur baat thi;)
نومی شاہ کا پتا ہے کون ہے ؟
haan patta hai nomi shah darr assal nomi shah hai, please keep it secret,نومی شاہ کا پتا ہے کون ہے ؟
تماری عقل بھی ناف کے نیچے ہے :lol:
اب آپ سے کیا پردہ نہ تو ناف کا اور نہ ہی عقل کا
haan patta hai nomi shah darr assal nomi shah hai, please keep it secret,
میری اور راجپوت کی غیر موجودگی میں لوگوں کو یہ کیا الٹی سیدھی باتیں سکھا رہا ہے ؟
اس کا مطلب سائیں لوک ہی ہو :lol:
میری اور راجپوت کی غیر موجودگی میں لوگوں کو یہ کیا الٹی سیدھی باتیں سکھا رہا ہے ؟
وہ شروع سے یہی سمجھتا آیا ہے کے نومی لڑکی کا نام ہوتا ہے
عقل عقل کھیل رہے ہیں .لیکن شرط یہ ہے حصہ صرف وہی لے سکتا ہے جس میں عقل نہ ہو
سائیں لوکوں کا تو کسی سے کوئی پردہ نہیں ہوتا ہم تو صرف آپ کی بات کر رہے ہیں
اصل میں یہ نومی شاہ نہیں .. ایکٹریس مدیحہ شاہ ہے اور مجھے پھنسانا چاہتی ہے
بھولے بادشاہ .. تجھے اسپین والوں نے غلط جگا بتا کر پتا نہیں کیا کیا کام لے لیا ہے ، عقل ناف کے اوپر ہوتی ہے نیچے نہیں
اب جس کو میری عقل کی جگہ کا پتا ہو گا وہ سب میں شامل تو نہیں ہو گا نہتو میں بھی سب لوگوں میں شامل ہوں میں کونسا تیرا منگیتر ہوں (bigsmile)
اصل میں یہ نومی شاہ نہیں .. ایکٹریس مدیحہ شاہ ہے اور مجھے پھنسانا چاہتی ہے
تجھسے بارسلونا کے کھوتے تک پناہ مانگتے ہیں اور تو بات مدیحہ شاہ کی کر رہا ہے ؟
اب جس کو میری عقل کی جگہ کا پتا ہو گا وہ سب میں شامل تو نہیں ہو گا نہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|