BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
Ager Mullah ko quantum physics samjh aa gyee tu wo mullah nahi rahay ga...
بہت پہلے کہیں کُن فیکُن کی بحثوں میں بِگ بینگ تھیوری کو ایک ریفرنس کے طور پر پڑھا تھا اور ڈارون کے نظریہِ ارتقاء کی بالواسطہ تائید بھی سُنی تھی لیکن اِس تھریڈ پر آ کر پتا چلا وہ بھی بکواس تھا۔
Paradoxical situation...kia keray bechara!
میں نے پہلے بھی ایک تھریڈ پر کہا تھا، لوگ چیزیں ایجاد کر لیتے ہیں ہم اُنہیں استعمال تک نہیں کر سکتے۔
Last edited: