Matiullah Jan's brain software has been updated by none other than 'Software developer'...they normally do it if someone cross the redline, which Matiullah unfortunately kept on doing time & again.
پولیس نے لکھا ہے کہ کوئی محکمہ تعاون نہیں کررہا ، پی ٹی اے نے جیو فینسنگ نہیں کی ، ایکسائز گاڑی کا ریکارڈ نہیں دے رہا ، نادرا وڈیو میں نظر آنے والے لوگوں کی شناخت نہیں بتا رہا ، سیف سٹی والے ریکارڈنگ نہیں دے رہے ، یہ کس کی ناکامی ہے؟؟