QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
دلی دعا ہے کہ الله تعالی آپ زندگی میں آسانیاں پیدا فرمایے
آپ کی باقی زندگی خوشیوں سے بھر دے
آپ کی باقی زندگی آخرت کا سامان اکھٹا کرنے میں گزرے
الله تعالی آپ پر اپنا رحم نازل فرمایے
الله تعالی آپ کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے
الله تعالی آپ کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمایے
الله تعالی آپ کو ایک مسلمان کی شناخت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمایے
کہیں ایسا نہ ہو کہ یوم قیامت نبی کریم کسی " مارٹن " کی سفارش کرنے سے انکار فرما دیں

Last edited: