اگر شامی نہیں جیت پارہے ہیں تو اسد کونسا جیت گیا ہے، جبکہ بقول مہوش کے 70 فیصد عوام اسکے ساتھ ہے،،
May Allah Protect Syria From Both NATO and ASAD
[HI]
سب سے بہترین تو یہی ہے کہ شام میں ایک عوام کی نمائندہ جماعت الیکشن کے نتیجے میں حکومت بنائے اور اسد چلا جائے[/HI]۔ مگر اس مقصد کو حاصل کرنے کا پہلا قدم ہے ان النصرہ جہادیوں کو مکمل شکست فاش اور انکے امریکی اور اسرائیلی آقاوؤں کی مکمل ہار۔
النصرۃ نے اعلان کر دیا ہے کہ جمہوریت کافرانہ نظام ہے اور وہ شام میں ہرگز کوئی جمہوریت نافذ نہیں ہونے دیں گے، بلکہ وہ اپنا نظام خود بندوق کے زور پر نافذ کریں گے۔
[HI]Kidhar hain woh SECTARIAN SECTARIAN khailny walay ab ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|