Naveed Hasan
Councller (250+ posts)
Re: Why Jehadist not able to capture Syria up till now? The secret NATO report reveals the facts

It is not a power game. Its a sectarian war being waged by Assad, Hezbol-shaytaan and others on the majority sunnis of Syria who don't want a communist/baathist state.
May Allah Protect Syria From Both NATO and ASAD
Jihadists are not able to win because NATO hasn't bombed Syria's infrastructure to the stone age or carried out high ranking personnel's assassinations via drone strikes like they did in Libya...thanks to Russia and China!
Otherwise, Libyans were siding a lot with Ghaddafi as well...I am sure you remember this huge rally in support of Ghaddafi a few weeks before he went done...
Both sides believe that they are the REAL jihadists I will not take any side but may the best Jihadists win
50% of Syria is already out of Assad's control. The rest was also going out of his hands until he called Shia thugs from Iran, Lebannon, Iraq and elsewhere to start a sectarian massacre of Ahl-Sunnah which will only spread the sectarian war to whole Muslim World.
This just happened few days ago in Syria when Assad's soldiers raped a women, injured her and put her in the middle of a road as a bait for fighters. 4 fighters got martyred trying to save her and she too died after 10 hours of agony. We shall see on the day of judgement the torment of the oppressors Inshallah.
http://www.youtube.com/watch?feature...&v=foaQ5RdoY5Y
Note: if admin thinks that this post is sectarian then ban Mehwish's post against the ahl-sunnah of Syria as well.
شیعیت نے ہمیشہ کسی نہ کسی سیاسی پارٹی کی چھتری اپنے اپر لے کر مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے....
![]()
امریکہ، یورپ اور سعودیہ پوری دنیا سے جہادیوں کو لا لا کر شام بھیج رہے ہیں۔
پھر امریکہ اور یورپ اور سعودیہ اور قطر کھل کر پیسے کے انبار کھڑے کر چکے ہیں۔
پھر امریکہ اور یورپ کی ایماء پر سعودیہ اور قطر پوری آزادی کے ساتھ باغیوں کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں بشمول النصرہ القاعدہ کو۔ یہ ایف ایس اے تو بس ایک سکرین ہے جو امریکہ نے بنائی ہے تاکہ جہادیوں سے براہ راست اسکا تعلق ثابت نہ ہو، وگرنہ ان جہادیوں پر آسمان سے تو یہ امریکی اسلحہ نازل نہیں ہو رہا جس کی مدد سے یہ مسلسل 2 سال سے لڑ رہے ہیں۔
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان کی عوام کی بھاری اکثریت تحریک طالبان کے خونی درندوں کے خلاف ہے۔ مگر پچھلی ایک دھائی سے یہ مسلسل پاکستانی قوم کا خون پیے جا رہے ہیں، مگر پھر بھی انکی سرکوبی نہ ہو پائی ہے۔ یہ ایک مشکل عمل ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ ہی یا تو مکمل ہو جائے گا، وگرنہ پھر خدانخواستہ پاکستان بھی دوسرا افغانستان بن جائے گا۔
پہلے پہل شامی عوام اور حکومت کو اس مغربی اسرائیلی سازش کا اندازہ ہی نہ ہو سکا کہ ان کے سر پر کونسی آفت لا کر مسلط کی جا رہی ہے۔ مگر آہستہ آہستہ ان میں شعور پیدا ہوا، اور اب صورتحال تبدیل ہو رہی ہے اور ان تکفیری فسادیوں کو ہر محاذ پر شکست ہو رہی ہے۔ چاہے یہ علاقے ہوں یا پھر لوگوں کے اذہان۔
یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کہ یہ تکفیری جہادی ایسے بڑے فسادی ہیں کہ انکا فساد زیادہ دیر تک عوام سے چھپا نہیں رہ پاتا۔ اور جب وہ اندر سے انکی یہ درندگی دیکھ لیتے ہیں، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت انہیں ان حیوانوں کی سپورٹ کے لیے مجبور نہیں کر سکتی۔ یہ اللہ کی خاص لعنت ہے ان القاعدہ جیسے تکفیری فسادی گروہوں پر۔
حسن نصر اللہ کون ہے؟
حسن نصر اللہ وہ ہے جو خود اسرائیل کے خلاف کئی کاروائیاں براہ راست کر چکا ہے۔
حسن نصر اللہ وہ ہے جس کا جوان بیٹا اسرائیل سے براہ راست جہاد کرتے ہوئے شہید ہو چکا ہے۔
حسن نصر اللہ وہ ہے جس نے 2006 میں اسرائیل کو بدترین شکست دیتے ہوئے کئی سو اسرائیلی فوجیوں کو واصل جہنم کروایا۔
مگر یہ اسرائیلی جہادی کون ہے؟
یہ اسرائیلی جہادی وہ ہے جس نے آج تک اسرائیل کی طرف پوری زندگی میں ایک گولی بھی فائر نہیں کی اور نہ ہی اسکی پوری پلٹن نے آج تک کوئی اسرائیلی فوجی مارا۔
حسن نصر اللہ پر جو تھوک رہے ہو، وہ تمہارے منہ پر ہی گر رہا ہے اور تہمارا مجاہد، امیر المومنین خلیفہ امارت افغانستان ملا عمر رکشے پر ایسا فرار ہوا کہ آج تک اسکا نام و نشان کا پتا نہیں چلتا۔۔۔۔ اور اس چوہے امیر المومنین کی حالت یہ تھی کہ اپنے لاکھوں عورتوں، بچوں اور معصوم شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود یہ اور اسکے طالبانی فوجی پہاڑوں میں چھپتے اور فرار ہوتے پھر رہے تھے۔
آپ بہت باخبر لگتے ہیں، ہ
سعودیہ اور قطر کی مداخلت بہت بری بات ہے،، ہماری رہنمائی کے لئے
ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں کے ایران اور حزب اللہ، کس بنیاد پر ببانگ دہل کافر،نصیری اسد
کی طرفداری کر رہے ہیں،،،،اس طرفداری کی اسلامی،اور معاشرتی وجوہا ت پر بھی روشنی ڈال دیں
مجھے حیرت ہے کہ لوگ کسقدر پروپیگنڈہ کا شکار ہیں۔
آپ ہوں یا میں ہوں، ہمیں طرفداری فقط اور فقط شامی عوام کی کرنی ہے۔
اقوام متحدہ نے جو امن پلان دیا ہے، اسکے مطابق شام میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں الیکشن ہونے چاہیے ہیں، اور جو بھی پارٹی الیکشن جیتے، وہی شامی عوام کی نمائندہ جماعت ہو۔
شامی حکومت نے اسے جوں کا توں تسلیم کیا ہے۔ روس، چین، ایران اور حزب اللہ نے بھی اسے جوں کا توں قبول کیا ہے۔
مگر کس نے قبول نہیں کیا؟
یہ سعودیہ، قطر، امریکہ اور جہادی ہیں جنہوں نے شامی عوام کے اس حق کو قبول نہیں کیا ہے، بلکہ انہوں نے ایک پیشگی شرط لگا دی ہے کہ بشارت الاسد کی حکومت ختم کر دی جائے اور اسے الیکشن میں لڑنے کی اجازت نہ دی جائے۔ صرف اسکے بعد اپوزیشن مزاکرات کی میز پر بیتھے گی۔
تو آپ خود بتلائیں کہ کسی کو منتخب کرنا یا نہ کرنا شامی عوام کا حق ہے یا پھر امریکہ، سعودیہ و قطر کا؟؟؟؟
اگر شامی عوام نہیں چاہتی، تو وہ اسد کو اپنے ووٹ کے ذریعے بے دخل کر دے گی، مگر امریکہ و اسرائیلی جہادی کون ہوتے ہیں شامی عوام کے اس حق کو چھیننے والے؟
صرف اس ایک شرط کی خاطر امریکی اشارے پر ان جہادیوں نے 70 ہزار معصوموں کو ذبح کر ڈالا۔
امریکہ اس اونٹ کی طرح جس کو آپ فقط ناک گھسانے کی اجازت دے دو تو وہ آُپ کو خیمے سے نکال کر خود پورے خیمے پر قبضہ کر لے گا۔ آپ امریکہ کی ایک غلط شرط کو مان لو، اسکے بعد سازشوں کو وہ جال بچھائے گا کہ پورا شام تباہ ہو جائے گا۔
اسد کے شام سے نکل جانے کے بعد بھی یہ جنگ ختم ہونے والی نہیں تاوقتیکہ امریکہ اسرائیلی اشاروں پر پورے شام کو تہس نہس نہ کر دے۔ اس کے لیے اگلی جنگ انہوں نے تیار رکھی ہے، اور وہ ہے کہ ایف ایس اے کی لبرل اپوزیشن اور القاعدہ جہادیوں کے مابین، کیونکہ القاعدہ جہادی کہہ رہے ہیں کہ انہیں شام میں جمہوری کافرانہ نظام کے خلاف جہاد سے کوئی نہیں روک سکتا اور وہ ہر صورت اپنا شریعتی خلافتی نظام بندوق کے زور پر نافذ کریں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|