Request to Admins!!!

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Actually there is separate section (siasi videos) visible in the left-hand column on the home page for this purpose. But people still post these videos in other sections.
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
bhai is dibbay ka pait bhi to bharna hay.. its really a bullshit way to cut the pieces of a program and post them as a news...
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ہم ان کا پورا جعلی پروگرام نہی دیکھنا چاہتے ۔ اور یہ ہمیں ساشے میں دستیاب بیچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اللہ ان بنگالی بابوں جوتشیوں سے بچائے۔

ایڈمن حکیم صاحب۔ ان کی پوری پھکی بھی اپ لوڈ کرنے کی ضرورت نہی ۔ اوپر سے آپ ان کی پڑیاں ہمیں زبردستی کھلاتے ہیں۔

شامی بابا
ہارون بابا
شاہد بابا
خوشنود بابا
کلاسرا بابا
بابر بدعنوان بابا
کی پوری پھکی اور پڑیاں کھانے سے ممبران پرہیز کریں۔ ایڈمن زبردستی کھلانے کی کوشش کرے تو لاگ آف ہو جائیں۔

اور ہاں تھڑے پر عمرانی بابا کے مقدس فوٹو بیچنے والے مچھر کو بھی مچھر دانی میں بند کریں۔
ماڈرن فقر کا انڈیا کے کسی فورم بھیج دیا جائے۔ علاج کے لئے۔

شکریہ

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
no one have a time to watch full programe so it ,s great to cut some important pieces of a program
bhai is dibbay ka pait bhi to bharna hay.. its really a bullshit way to cut the pieces of a program and post them as a news...
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ٹاک شوز کے ساتھ نیوز ہائی لائٹس کا ایک الگ سیکشن بنا دیں۔
فورم ڈسکشن کا الگ سیکشن۔ جس میں صرف ممبران کی تھریڈ ہوں۔

daily talkshows & news |.............. | discussions |
talk shows | news highlights | new threads | old thread |
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
ہم ان کا پورا جعلی پروگرام نہی دیکھنا چاہتے ۔ اور یہ ہمیں ساشے میں دستیاب بیچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اللہ ان بنگالی بابوں جوتشیوں سے بچائے۔

ایڈمن حکیم صاحب۔ ان کی پوری پھکی بھی اپ لوڈ کرنے کی ضرورت نہی ۔ اوپر سے آپ ان کی پڑیاں ہمیں زبردستی کھلاتے ہیں۔

شامی بابا
ہارون بابا
شاہد بابا
خوشنود بابا
کلاسرا بابا
بابر بدعنوان بابا
کی پوری پھکی اور پڑیاں کھانے سے ممبران پرہیز کریں۔ ایڈمن زبردستی کھلانے کی کوشش کرے تو لاگ آف ہو جائیں۔

اور ہاں تھڑے پر عمرانی بابا کے مقدس فوٹو بیچنے والے مچھر کو بھی مچھر دانی میں بند کریں۔
ماڈرن فقر کا انڈیا کے کسی فورم بھیج دیا جائے۔ علاج کے لئے۔

شکریہ

اور تمہیں اصطبل میں زرداری کے گھوڑوں کے ساتھ باندھ دیا جائے . سنا ہے زرداری اپنے گھوڑوں کو پیزا اور مربے کھلاتا ہے ... اور نورا اپنے پٹواری گھوڑوں کو بھوسا کھلاتا ہے ، نورے نے اپنے گھوڑوں کو گھدھا بنا کے رکھا ہوا ہے.
 
Back
Top