KK YASIR
Minister (2k+ posts)
Re: Request for Dua - My niece was Kidnapped in Karachi about 12 hours ago
ہم سب آپ ک دکھ میں شریک ہیں .انشااللہ ہماری بہن خیرو عافیت سے واپس آ جائے گی . آپ نے پولیس سے رابطہ کیا. شاید کچھ اچھی خبر مل جائے.. الله پاک سے خوب دعا کریں،
اور ہاں صدقہ ضرور کر دیں پیاری بچی کی جان کا.