Religion Ideology and State Affairs

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:jazak:
ایک ایک بات سے متفق ہوں.ہمارا پرانے ماڈل کا جھوٹا، منافق، فسادی ملا انیسویں صدی کے عیسائی ملا کی طرح جلد ہی ڈائنوسار بننے جا رہا ھے. ہم مسلمانوں نے خود اسکو لگام نہ دی تو باقی دنیا خود یہ کام سرانجام دے گی
عیسائی "ملا" سے سیکولر بن گۓ لیکن خون پینے کی عادت نہیں گئی. مسئلہ ملا کا نہیں رویوں کا ہے. سیکولر انتہا پسند اتنے ہی ڈائںوسار ہیں جتنے انتہا پسند ملا

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
عیسائی "ملا" سے سیکولر بن گۓ لیکن خون پینے کی عادت نہیں گئی. مسئلہ ملا کا نہیں رویوں کا ہے. سیکولر انتہا پسند اتنے ہی ڈائںوسار ہیں جتنے انتہا پسند ملا

مجھے نہیں پتہ تھا کہ "جھوٹے، منافق، فسادی"ملا کے فینز اور ڈیفنڈرز کی تعداد اس قدر بڑھ چکی ھے! فسادی ملا ڈنڈے سے بات کرتا ھے اور لاتوں کی بات پر کان دھرتا ھے(انسانی رویوں جیسی لطیف چیزوں سے اسکا کوئی تعلق نہیں، اسی لیے تو پرانے ماڈل کا ھے). اور جس دن سیکولر-لبرل ملا بزور طاقت اکثریت پر اپنے نظریات مسلط کرے گا، وہ بھی جھوٹے، منافق، فسادی ملا کی طرح جوتے کھائے گا. ابھی تازہ تازہ ترکی اور تیونس میں پڑے ہیں
 
Keepinformed

Siasat.pk - Blogger
change ur id keepinformed to keepdelusion.

Get back to me with well versed arguments based on solid grounds. Making childish remarks is not helping your cause.

Anyways secularism respects others opinions. You are free to practice your beliefs and preach them to others. Secularism respects every religion and hence my entire point.

Good life.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے نہیں پتہ تھا کہ "جھوٹے، منافق، فسادی"ملا کے فینز اور ڈیفنڈرز کی تعداد اس قدر بڑھ چکی ھے! فسادی ملا ڈنڈے سے بات کرتا ھے اور لاتوں کی بات پر کان دھرتا ھے(انسانی رویوں جیسی لطیف چیزوں سے اسکا کوئی تعلق نہیں، اسی لیے تو پرانے ماڈل کا ھے). اور جس دن سیکولر-لبرل ملا بزور طاقت اکثریت پر اپنے نظریات مسلط کرے گا، وہ بھی جھوٹے، منافق، فسادی ملا کی طرح جوتے کھائے گا. ابھی تازہ تازہ ترکی اور تیونس میں پڑے ہیں

مجھے پتہ ہے مسلمانوں میں مغرب کے بنائے جھوٹے نظام کے متاثرین کی تعداد کس قدر بڑھ چکی ہے. مسلمانوں کو مذہبی رواداری کا سبق سنایا جاتا ہے اور سیکولرازم کے پردے کے پیچھے صلیبی جنگ کا سلسلہ ہنوز جاری ہے. مغربی یلغار سے بچنے کے لئے مغرب سے پہلے "کالے بابوں" سے نبٹنا پڑے گا. ترکی جیسا ماڈل سیکولر ملک اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے پاکستان کی بنیاد ہی مذہب پر رکھی گئی تھی.

mehwish_ali

آپ اس صلیبی جنگ کی بھوت سے باہر نکلیے اور دنیا کو کھلی آنکھوں سے دیکھئیے۔

آج یورپ کے ممالک میں کافر ہوتے ہوئے بھی انصاف کا دور دورہ ہے اور ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو انہوں نے رہنے کی جگہ دی ہے، انہیں برابر کے حقوق دے رہے ہیں۔

۔۔۔۔ یہ سب صلیبی جنگوں کے نام پر نہیں ہو رہا ہے بلکہ یہ سب کچھ "انسانیت" کے نام پر ہو رہا ہے۔

مگر جب تک آپ پر صلیبی جنگوں کا بھوت طاری رہے گا، اُس وقت تک آپ اس انسانیت کے چہرے کو نہیں دیکھ سکتے۔

Doctorplato

Councller (250+ posts)
Religion should have nothing to do with the business of the state...Muhammad Ali Jinnah
The debate is strong now days on whether Pakistan should be secular when it comes to running state affairs or make its laws based purely on Islam.

My point of view is

When you make religion as the basis running political and civil affairs of a nation, you tend to bind people with limited thought process.

In Christianity we have two main sects. Catholics who are the hardliners and Protestants who have softer stance of living ones life. There might be more school of thoughts and practice but I am not aware of this.

In Judaism there are many sects also mainly Orthodox, Conservative, Recontructionalist, Neolog and at least a few others. There are hardliners and then there are practicing Jews that take the soft approach towards protecting their faith.

Similarly in Islam there Shias and Sunnis school of thoughts. There are hardliners in both sects. There other versions like Wahabism (saudia arabia) and many others. Within all school of thoughts there are people that take the hardcore approach to protect their faith and then there are people who do disinvite violence.

In Hinduism there are many Gods and people approaching religious views both from a gun or candle.

-------------------------
Now take this scenario
-------------------------

If you a piece of land perhaps a remote island and put Jews, Muslims, Christians, Hindus and make sure all sects in individual religions are covered, how do you expect to run a functioning government with a religous ideology of running affairs of the Island.

Do you put in Christainity? If yes then which Protestant or Catholic? What about Muslims, Hindus and Jews?

Do you put in Judism? If yes then which Orthodox or Progressive? What about Muslims, Hindus and Christians?

Do you put in Islam? If yes then which Shia, Sunni or Wahibist? What about Hindus, Christians and Jews?

Do you put in Hinduism? If yes then which one hardliners or soft approachers? What about Muslims, Christians, Jews and Christians?

You see when you try to run the day to day lives of human beings based on religion you are bound to create trouble.

---------------------------------------
Secularism gives respect to religion
---------------------------------------

When you force your ideology on to others you are going get revolt but however if you give freedom to people to learn and choose the path of their own, they are going to respect their own religion and others too.

Turkey was secularized which gave respect to Islam and other religions. People were free to actually study religion. What happened? The good aspects of running civilian aspects of Islamic culture were slowly adopted by the turkish people. It only happened when you did NOT force them to adopt but gave them to freedom to go choose.

Lets talk about India. There are more Muslims living there. There are more hindus in India that know about Islam then there are Pakistanis living in Pakistan simply because of freedom of free research. There are hardly any Pakistanis that know about Hinduism and its culture.

If you secularize Pakistan, it is actually going to make it more Islamic and in a true way. People will not be forced to believe in a particular ideology and this way people will learn to respect not only other's religious beliefs but respect and learn their own religion too.

You cannot fight an ideology with force. If you could taliban would have been long gone.

The reason you can spread Islam in the west and many people are converting is not because you are great preachers but you have the freedom to do so and people there are free to research and then choose for themselves.

-----------

The solution of Pakistan if you want to make it a true progressive Islamic state is to make it secular. When the force is gone then people would start respecting Shias, Sunnis, Wahabists, Christians, Hindus and eventually with time take peaceful Islamic social values and practically implement it in their day to day lives.

When you use deliberate force to spread Ideologies you create drama, you create chaos, you create death and destruction.

Thank you.

Doctorplato

Councller (250+ posts)
Children like KhanHaripur can only make CHILDISH remarks my friend!
Get back to me with well versed arguments based on solid grounds. Making childish remarks is not helping your cause.

Anyways secularism respects others opinions. You are free to practice your beliefs and preach them to others. Secularism respects every religion and hence my entire point.

Good life.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

آپ اس صلیبی جنگ کی بھوت سے باہر نکلیے اور دنیا کو کھلی آنکھوں سے دیکھئیے۔

آج یورپ کے ممالک میں کافر ہوتے ہوئے بھی انصاف کا دور دورہ ہے اور ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو انہوں نے رہنے کی جگہ دی ہے، انہیں برابر کے حقوق دے رہے ہیں۔

۔۔۔۔ یہ سب صلیبی جنگوں کے نام پر نہیں ہو رہا ہے بلکہ یہ سب کچھ "انسانیت" کے نام پر ہو رہا ہے۔

مگر جب تک آپ پر صلیبی جنگوں کا بھوت طاری رہے گا، اُس وقت تک آپ اس انسانیت کے چہرے کو نہیں دیکھ سکتے۔

We must mark all the trojan horses and mare, and bridle them so that we can counter the enemies......
جب تک صلیبی بھتنیاں اور بھتنے فکری زہر آلودگی سے باز نہیں آئیں گے یا ان کو لگام نہیں دی جایے گی مسلمان آگے کیسے بڑھیں گے
 
Last edited:

SaadKnight

Senator (1k+ posts)

آپ اس صلیبی جنگ کی بھوت سے باہر نکلیے اور دنیا کو کھلی آنکھوں سے دیکھئیے۔

آج یورپ کے ممالک میں کافر ہوتے ہوئے بھی انصاف کا دور دورہ ہے اور ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو انہوں نے رہنے کی جگہ دی ہے، انہیں برابر کے حقوق دے رہے ہیں۔

[MENTION=10641]wadaich[/MENTION] [MENTION=6134]atensari[/MENTION]
Mahwish bibi ko jab tak hai sajday ki ijazat
Nadaan samajhti hai k woh azaad hai :P
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
[MENTION=10641]wadaich[/MENTION] [MENTION=6134]atensari[/MENTION]
Mahwish bibi ko jab tak hai sajday ki ijazat
Nadaan samajhti hai k woh azaad hai :P

(hmm) Mujhay to lagta hay kisi Free Masonic lodge mein apnay Master Mason kay saath ritual karti ho gi.... .... Sajday wali to is mein hasoosiat nazar nahi lagti.. ... ... .What do U think?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

ہم سب مل کر دعا گو ہیں کے اگلے الیکشن میں اللہ ایران میں بنیادی حقوق کے ضامن نظام والے اصلاح پسند سیکولرز کو فتح کن کمیابی و کامرانی عطا فرمائے اور اہل ایران کو مذہبی جبر اور استبداد سے نجات عطا کرے. آمین

کس دنیا کے عالمی معاہدے کی بات کر رہی ہیں، فلسطین اور کشمیر کے انسانوں کو حق آزادی نا مل سکا، ایسٹ تیور اور جنوبی سوڈان تو کتنا سستا اور جلد انصاف مل گیا. کیا بات ہے مذہبی رواداری اور برابری کے انصاف پسند سیکولر نظام کی

ایران میں بہائیوں سے جو سلوک کیا جاتا ہے، وہ کچھ ایسا ہی ہے جیسا کہ پاکستان میں آپ حضرات قادیانیوں سے کرتے ہیں۔

میں کبھی اس سلوک کی حمایت نہیں کر سکتی۔

آجکل کے حالات کے مطابق اگر مسلمانوں کو یورپ میں اپنے مذہب پر عمل کرنے کی اجازت ہے، تبلیغ کی اجازت ہے اور غیر مسلموں کو اسلام قبول کرنے کی اجازت ہے تو پھر یہی حقوق آپ کو غیر مسلموں کو اپنے ممالک میں دینے پڑیں گے۔

آپ زیادہ عرصے تک اس ڈبل سٹینڈرڈ کو نہیں دکھا سکتے۔ چاہے یہ ایران ہو یا پاکستان یا کوئی اور اسلامی ملک۔

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
(hmm) Mujhay to lagta hay kisi Free Masonic lodge mein apnay Master Mason kay saath ritual karti ho gi.... .... Sajday wali to is mein hasoosiat nazar nahi lagti.. ... ... .What do U think?
[MENTION=10641]wadaich[/MENTION] bari indirect baat keh gaye.
hahahahahahahahahahahahahahahaha [hilar][hilar][hilar]

AAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAA DAZAN DAZAN THA THA
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
[MENTION=10641]wadaich[/MENTION] bari indirect baat keh gaye.
hahahahahahahahahahahahahahahaha [hilar][hilar][hilar]

AAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAA DAZAN DAZAN THA THA

مجبورا کرنی پڑتی ہے دوست...... .... ..... میں نے دیکھا کہ چڑیل تم لوگوں کو چمٹی ہوئی ہے کہیں مجھے بھی نہ چمٹ جایے

:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(​
 
Last edited:

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
مجبورا کرنی پڑتی ہے دوست...... .... ..... میں نے دیکھا کہ چڑیل تم لوگوں کو چمٹی ہوئی ہے کہیں مجھے بھی نہ چمٹ جایے

:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایران میں بہائیوں سے جو سلوک کیا جاتا ہے، وہ کچھ ایسا ہی ہے جیسا کہ پاکستان میں آپ حضرات قادیانیوں سے کرتے ہیں۔
میں کبھی اس سلوک کی حمایت نہیں کر سکتی۔
آجکل کے حالات کے مطابق اگر مسلمانوں کو یورپ میں اپنے مذہب پر عمل کرنے کی اجازت ہے، تبلیغ کی اجازت ہے اور غیر مسلموں کو اسلام قبول کرنے کی اجازت ہے تو پھر یہی حقوق آپ کو غیر مسلموں کو اپنے ممالک میں دینے پڑیں گے۔
آپ زیادہ عرصے تک اس ڈبل سٹینڈرڈ کو نہیں دکھا سکتے۔ چاہے یہ ایران ہو یا پاکستان یا کوئی اور اسلامی ملک۔

اگلے الیکشن میں سبز رنگ والوں کی اخلاقی مدد جاری رکھے گا.

اس میں تو کوئی شک نہیں کے نظریاتی اعتبار سے قادیانیوں اور لبرز میں مفاہمت موجود ہے. ایک مذہبی بی ٹیم ہے دوسری سیاسی ٹیمیں. مغرب نے ان سے بہت امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں. دونوں کے مابین گرینڈ الائنس پاکستان میں مغربی مفادات کے تحفظ کی آخری دیوار ہے

لگتا ہے مغربی افکار کی اندھی تقلید کرنے والوں کو ابھی تک ایسٹ تیمور، سوڈان، حجاب اور میناروں پر پابندی والے ڈبل سٹینڈرڈ بھوت نظر نہیں آے

Humi

Prime Minister (20k+ posts)

آپ اس صلیبی جنگ کی بھوت سے باہر نکلیے اور دنیا کو کھلی آنکھوں سے دیکھئیے۔

آج یورپ کے ممالک میں کافر ہوتے ہوئے بھی انصاف کا دور دورہ ہے اور ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو انہوں نے رہنے کی جگہ دی ہے، انہیں برابر کے حقوق دے رہے ہیں۔

۔۔۔۔ یہ سب صلیبی جنگوں کے نام پر نہیں ہو رہا ہے بلکہ یہ سب کچھ "انسانیت" کے نام پر ہو رہا ہے۔

مگر جب تک آپ پر صلیبی جنگوں کا بھوت طاری رہے گا، اُس وقت تک آپ اس انسانیت کے چہرے کو نہیں دیکھ سکتے۔

yes, dead children in drone attacks and civilians bombed in libya couldnt be more humanitarian..(clap)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
yes, dead children in drone attacks and civilians bombed in libya couldnt be more humanitarian..(clap)

ہما بہن، آپ دو چیزوں کو مکمل طور پر مکس کر رہی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان چیزوں میں تھوڑا فرق رکھا جائے اور انہیں مکمل طور پر ایک دوسرے سے مکس نہ کیا جائے۔

پہلی چیز ہے یورپی ممالک میں موجود قانون کی حکمرانی، جہاں وہ اپنے ہر شہری کے حقوق کا برابری کی سطح پر تحفظ کرتا ہے اور یہاں رہنے والی مسلمان اقلیت کو بھی برابری کی سطح پر حقوق دیتا ہے، انہیں تبلیغ کی اجازت دیتا ہے، یہاں لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

یہ سب چیزیں "انسانیت" کے نام پر یہاں موجود ہیں اور انکا صلیبی جنگوں سے کوئی تعلق نہیں۔

علی ابن ابی طالب نے کہا تھا: "ایک معاشرہ کفر پر زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی پر نہیں"۔ ۔۔۔ تو یہاں اس کافر معاشرے کے انصاف کی تصویر بالکل سچ ہوتی دکھائی دیتی ہے۔

دوسری چیز ہے یہاں کی حکومت، اور وہ جو بین الاقوامی سطح پر کام کرتی ہیں، تو وہ انکے ملکی قانون کے تحت نہیں آتا۔

بے شک امریکا نے اسرائیل میں بہت زیادتی اور ناانصافی کی ہے۔ مگر بہت قصور ہمارا اپنا اور ہماری حکومتوں کا بھی ہے۔ اگر قذافی لیبیا میں موجود ہے، یا اسد شام مین موجود ہے تو اس میں کچھ قصور ہمارا اپنا بھی رہا ہے کہ ہمارے حکمران ہمیشہ ایسے رہے جو کہ کرپٹ تھے۔
 
oh you are absolutely right when you say e are to blame for it because we are, more than the opposing forces, we are to be blamed...i didnt say anything about what happens in western countries but since you bring it up, maybe we can take the hijab ban in a couple of european countries as the first step towards the rights violations.....the point i raised was directed towards what you said about the crusades...speaking of crusades, what do you think of the crusades, imam mahdi, dajjal and the khurasan area being in afganistan and Pakistan?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اگلے الیکشن میں سبز رنگ والوں کی اخلاقی مدد جاری رکھے گا.

اس میں تو کوئی شک نہیں کے نظریاتی اعتبار سے قادیانیوں اور لبرز میں مفاہمت موجود ہے. ایک مذہبی بی ٹیم ہے دوسری سیاسی ٹیمیں. مغرب نے ان سے بہت امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں. دونوں کے مابین گرینڈ الائنس پاکستان میں مغربی مفادات کے تحفظ کی آخری دیوار ہے

لگتا ہے مغربی افکار کی اندھی تقلید کرنے والوں کو ابھی تک ایسٹ تیمور، سوڈان، حجاب اور میناروں پر پابندی والے ڈبل سٹینڈرڈ بھوت نظر نہیں آے

ایرانی الیکشن میں کس کو ووٹ دیتے ہیں، یہ انکا مسئلہ ہے۔

میں بنیادی انسانی ایشوز پر بات کر رہی ہوں، اور میری تنقید براہ راست خامنہ ای صاحب پر ہے اور یہ مسائل آج کے حالات کے تناظر میں تبدیل ہونے چاہیے ہیں۔

آپ ہر مرتبہ اپنے اس دورخے ڈبل سٹینڈرڈز سے فرار ہو جاتے ہیں کہ جن حقوق کا مطالبہ آپ یورپین ممالک میں کرتے ہیں، وہی حقوق آپ اپنی اقلیتوں کو کیوں فراہم نہیں کرتے؟

حیرت کی بات ہے کہ آپ کو اس پر اعتراض ہے کہ مینار بنانے کی اجازت نہیں (یاد رہے مسجد بنانے کی مکمل اجازت ہے، مگر ثقافت کے نام پر اہل یورپ کے کچھ شہر مینار بنانے پر پابندی لگاتے ہیں جو کہ بہرحال غلط ہے۔ مگر زیادہ تر یورپی شہروں میں مسجدیں بمع میناروں کے موجود ہیں)۔۔۔۔ مگر کیا بھول گئے آپ اپنی چہیتی طالبان کو جب انہوں نے ہندوؤں پر پابندی لگا دی تھی کہ وہ زرد رنگ کا لباس پہنیں تاکہ انکی تضحیک کی جا سکے؟ کیا بھول گئے جب طالبان بدھا کے مجسموں کو ڈھا رہے تھے؟ ایسا ہے تو پھر سپین والوں کو بھی مسلمانوں کی تمام عبادتگاہیں ڈھا دینی چاہیے تھیں کیونکہ وہاں مسلمان نہیں رہے تھے اور ان مساجد میں عبادت ہونا ختم ہو گئی تھی۔

اور یورپ میں حجاب پر پابندی نہیں ہے، بلکہ کچھ جگہوں پر چہرے پر نقاب ڈالنے پر پابندی لگائی گئی ہے، اور وہ بھی فقط "پبلک پلیسز" پر اور زیادہ تر یہ وہ جگہیں ہیں جہاں سیکورٹی کا رسک ہوتا ہے۔ خود یورپین لوگ بھی "انسانیت" کے نام پر اس پابندی سے مکمل طور پر متفق نہیں۔ بہرحال، شرائط ایسی ہیں کہ بہت سے لوگ ان پر اعتراض نہیں کر سکے کیونکہ بات فقط پبلک سروسز کی جگہوں کی کی گئی، اور ذاتی زندگی میں آپ بالکل آزاد ہیں کہ نقاب ڈال کر پھریں۔

دوسری طرف آپ لوگوں نے کیا کیا؟

ایران اور سعودیہ اور طالبان کے افغانستان میں آپ نے زبردستی اقلیت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم خواتین پر پابندی لگا دی کہ وہ زبردستی چہرے پر نقاب ڈالیں۔

کیا آپ کو یہ زیادتی نظر نہیں آتی؟

اور کیا یہ سچ نہیں کہ اسلام میں پہلی صدی سے کنیز باندیاں نقاب کیا، پورے چہرے کا پردہ نہیں کرتی تھیں۔ (بلکہ کنیز عورتوں کو چہرے پر حجاب لینے کی اجازت ہی نہیں تھی اور جو ایسا کرنے کی کوشش کرتی تھی اسے طعنہ دیا جاتا تھا کہ وہ آزاد عورتوں کے ہم مرتبہ ہونے کی کوشش کر رہی ہے اور زبردستی اسکے سر سے حجاب اتار دیا جاتا تھا)۔

مگر آج آپ لوگوں نے "بے حجابی سے فتنہ" پھیلنے کا بہانہ کر کے غیر مسلم خواتین پر نقاب کرنے کی پابندی لگا دی۔

جبکہ اسلام کہتا ہے کہ مرد کو اپنی آنکھیں نیچی رکھنی چاہیے ہیں، اور یہ ہی قرون اولی سے سلسلہ چلتا آ رہا ہے۔

بات یہ ہے کہ اگر آپ ایسے ڈبل سٹینڈرڈز دکھائیں گے تو جلد اسکا رد عمل یورپ میں ہوتا نظر آئے گا۔