Recommendations For The Forum:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)(bigsmile)

zfB3D1.png
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
عزیز من باکسر بھی آپ کی طرح بلوچوں کے لئے انتہائی نرم گوشہ رکھتا ہے ، دل سے چاہتا ہے انہیں خوشیاں ملیں ، پشاور زلمی کا بہت بڑا سپورٹر ہے لیکن کوئٹہ سے میچ ہو تو دعا کرتا ہے زلمی ہار جائے ، عظیم قربانی

aziz e mohtaram main bhi chahta hoon ke quetta ke loogon ke chehre khushi se khil jain , lekin jab peshawar bhi jeet jata hai to khushi hoti hai , ab main chalta hoon , aap se inshAllah phir baat hogi

کوئٹہ کے جیتنے کی ایک وش، زلمی کی سو جیتوں پر بھاری ہے رے. اس جیت کا میڈل گلے میں ڈال کر لٹکاؤں گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aziz e mohtaram main bhi chahta hoon ke quetta ke loogon ke chehre khushi se khil jain , lekin jab peshawar bhi jeet jata hai to khushi hoti hai , ab main chalta hoon , aap se inshAllah phir baat hogi

عزیز من آپ اور باکسر کو تحریک بحالی حقوق بلوچستان شروع کرنی چاہیے جس کا ہیڈ آفس کوئٹہ میں ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آج تو واقعی چمتکار پر چمتکار ہو رہے ہیں. آج پھر اپنے جذبوں کی سچائی کی قسم کھاؤں کہ تھوڑا انتظار کروں؟

انتظار کر ، دھول چھٹنے کے بعد سب کو یقین ہو جائے گا رے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

اس عمر میں نواب اگر یہ رسک لے گا تو یا تو شمع جونیجو اور یا پھر یامی گوتم کے لئے. ویسے یہ درخت لمبا ہے کہ کسی کی زبان؟

میرے خیال میں نواب یہ رسک صرف بھٹو کے لئے ہی لے سکتا ہے اور بھٹو کے لئے سو شمع جونیجو اور سو یوتھم گوتھم قربان کرسکتا ہے۔

زبان کے معاملے میں عینی بہترین روشنی ڈال سکتی ہیں
;)۔
 
Annie

Moderator
Happy Birthday, may u have many more
Ameen
ویلکم بیک ایبی ،
آپ تو جب سے ولایتی ہواؤں میں پہنچے ہیں تب سے ہمیں بھول چکے ہیں ،
کیا ہو رہا ہے ؟ پڑھائی یا جاب ؟
آپ نے بھی واٹس ایپ پر باکسر کو وش نہ کیا تھا ... اچھا
;) !

Annie

Moderator

حرکتیں بھی تو ایسی ہیں ہماری. لوگ پھر بھی ہماری لازوال دوستی پر شک کرتے ہیں

آج تو واقعی چمتکار پر چمتکار ہو رہے ہیں. آج پھر اپنے جذبوں کی سچائی کی قسم کھاؤں کہ تھوڑا انتظار کروں؟

شکر ہے ایبی یہاں وش کرنے آگۓ ، ویسے جو ہزاروں وشوں سے بھاری وش تھی اسکا کیا بنا ، مجھے کل سے یہاں بٹھایا تھا کے یہاں ہلا گلا کریں گے شرکا کا کیا ہوا ؟ کوئی بات نہیں واٹسپی دنیا بے وفا ہوتی ہے اور جاؤ نہ واٹس ایپ پر دنیا بساؤ ، نگری نگری گھومو ، ہمارے جیسے کہاں ملیں گے ، ہم اچھے ہیں برے ہیں پر ہم ہی مخلص ہیں جو یہاں ہوتے ہیں
 
Annie

Moderator

میرے خیال میں نواب یہ رسک صرف بھٹو کے لئے ہی لے سکتا ہے اور بھٹو کے لئے سو شمع جونیجو اور سو یوتھم گوتھم قربان کرسکتا ہے۔

زبان کے معاملے میں عینی بہترین روشنی ڈال سکتی ہیں
;)۔
کیوں میں واپڈا میں کام کرتی ہوں جو روشنی ڈالوں گی؟
:)....
1iGE.jpg
اچھا جی کافی پوسٹ کر لیں ہیں اب فورم سے کچھ بریک لوں نہیں تو لوگ کہیں گے بہت ویلی ہے اپنی اگلی تھریڈ کو بنانے تک واپس آتے ہیں
 
Last edited:

Annie

Moderator
م

زبان کے معاملے میں عینی بہترین روشنی ڈال سکتی ہیں
;)۔

(bigsmile)....کیوں جی ڈر گۓ ؟ پوسٹ کیوں مٹا دی ؟
بس جی ہمارا نام ہی کافی ہے ڈرنے کی ضرورت نہیں
میں فورم کے ویلوں کو کچھ نہیں کہتی وہی تو عظیم ممبرز ہیں جو میری تھریڈ لمبی کرتے ہیں ،
اور آپ تو مہا عظیم ہیں ظاہر ہے ویلے جو ہوۓ
پوسٹ میں نے پڑھ لی تھی چاۓ بنانے چلی گئی تھی ، میں اور تھریڈ لمبا کروں ، نہ جی نہ
(bigsmile)
 
میں نے کہیں پڑھا ہے کہ جو دنیا میں کسی بھی چیز سے نہ ڈرتا ہو، اس کو بھی کم از کم ایک آدھ چیز سے ضرور ڈرنا چاہئے، شاید اسی مقولے کو پڑھ کر ہٹلر نے چھپکلیوں سے ڈرنا شروع کردیا تھا
(bigsmile)۔

خیر یہ آپ نے جو مجھے مہا عظیم کا لقب دیا ہے، اس سے میں پھول کر اتنا کپا ہوگیا ہوں کہ اگلا فقرہ پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں رہی
(bigsmile)۔

Back
Top