Annie
Moderator
میں نے کہیں پڑھا ہے کہ جو دنیا میں کسی بھی چیز سے نہ ڈرتا ہو، اس کو بھی کم از کم ایک آدھ چیز سے ضرور ڈرنا چاہئے، شاید اسی مقولے کو پڑھ کر ہٹلر نے چھپکلیوں سے ڈرنا شروع کردیا تھا(bigsmile)۔
خیر یہ آپ نے جو مجھے مہا عظیم کا لقب دیا ہے، اس سے میں پھول کر اتنا کپا ہوگیا ہوں کہ اگلا فقرہ پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں رہی(bigsmile)۔
:lol:...اگلا فقرہ پڑھ لیتے تو پھونک بھی نکل جاتی اور کُپا کی جگہ کُپی بن جاتے
(bigsmile)...آپ بھی میرا کی طرح کہو کچھ اور آپ سمجھتے کچھ اور ہیں ...

