عزیز من باکسر بھی آپ کی طرح بلوچوں کے لئے انتہائی نرم گوشہ رکھتا ہے ، دل سے چاہتا ہے انہیں خوشیاں ملیں ، پشاور زلمی کا بہت بڑا سپورٹر ہے لیکن کوئٹہ سے میچ ہو تو دعا کرتا ہے زلمی ہار جائے ، عظیم قربانی
aziz e mohtaram main bhi chahta hoon ke quetta ke loogon ke chehre khushi se khil jain , lekin jab peshawar bhi jeet jata hai to khushi hoti hai , ab main chalta hoon , aap se inshAllah phir baat hogi

کوئٹہ کے جیتنے کی ایک وش، زلمی کی سو جیتوں پر بھاری ہے رے. اس جیت کا میڈل گلے میں ڈال کر لٹکاؤں گا
آہ نواب.. بس بس
پھر مجھے نکال دو اور کوئٹہ کو ایڈ کر لو گروپ میں
[hilar][hilar]:lol:ہاہا:lol:
ایبی کے بعد مجھے ڈر ہے ایک اور بندہ بھاگنے والا ہے
:lol:
حرکتیں بھی تو ایسی ہیں ہماری. لوگ پھر بھی ہماری لازوال دوستی پر شک کرتے ہیں
حرکتیں بھی تو ایسی ہیں ہماری. لوگ پھر بھی ہماری لازوال دوستی پر شک کرتے ہیں
Happy Birthday, may u have many more
Ameen
Happy Birthday, may u have many more
Ameen
یہ لے
:lol:
آج تو واقعی چمتکار پر چمتکار ہو رہے ہیں. آج پھر اپنے جذبوں کی سچائی کی قسم کھاؤں کہ تھوڑا انتظار کروں؟
اس عمر میں نواب اگر یہ رسک لے گا تو یا تو شمع جونیجو اور یا پھر یامی گوتم کے لئے. ویسے یہ درخت لمبا ہے کہ کسی کی زبان؟
ویلکم بیک ایبی ،Happy Birthday, may u have many more
Ameen
حرکتیں بھی تو ایسی ہیں ہماری. لوگ پھر بھی ہماری لازوال دوستی پر شک کرتے ہیں
آج تو واقعی چمتکار پر چمتکار ہو رہے ہیں. آج پھر اپنے جذبوں کی سچائی کی قسم کھاؤں کہ تھوڑا انتظار کروں؟
کیوں میں واپڈا میں کام کرتی ہوں جو روشنی ڈالوں گی؟
میرے خیال میں نواب یہ رسک صرف بھٹو کے لئے ہی لے سکتا ہے اور بھٹو کے لئے سو شمع جونیجو اور سو یوتھم گوتھم قربان کرسکتا ہے۔
زبان کے معاملے میں عینی بہترین روشنی ڈال سکتی ہیں;)۔
م
زبان کے معاملے میں عینی بہترین روشنی ڈال سکتی ہیں;)۔
(bigsmile)....کیوں جی ڈر گۓ ؟ پوسٹ کیوں مٹا دی ؟
بس جی ہمارا نام ہی کافی ہے ڈرنے کی ضرورت نہیں
میں فورم کے ویلوں کو کچھ نہیں کہتی وہی تو عظیم ممبرز ہیں جو میری تھریڈ لمبی کرتے ہیں ،
اور آپ تو مہا عظیم ہیں ظاہر ہے ویلے جو ہوۓ
پوسٹ میں نے پڑھ لی تھی چاۓ بنانے چلی گئی تھی ، میں اور تھریڈ لمبا کروں ، نہ جی نہ (bigsmile)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|